اسلام آباد28 ستمبر (کے ایم ایس ) بھارت میں 60فیصد آبادی کا خط غربت سے نیچے زندگی بسر کرنا اس بات کا ثبوت ہے کہ شائننگ انڈیا کے مودی حکومت کے دعوے کھوکھلے ہیں اور ان میں کوئی حقیقت نہیں ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کی طرف سے جاری کی گئی ایک تجزیاتی رپورٹ میں کہاگیا ہے کہ بھارت کس طرح ترقی یافتہ ملک ہونے کا دعویٰ کر سکتا ہے جبکہ اس کی …
تفصیل۔۔۔Monthly Archives: ستمبر 2021
مودی حکومت جدوجہد آزادی کشمیر کو بدنام کرنے کی ناکام کوشش کر رہی ہے ، ماس موومنٹ
سرینگر28 ستمبر (کے ایم ایس ) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں جموں و کشمیر ماس موومنٹ نے کہاہے کہ مودی کی فسطائی بھارتی حکومت کشمیریوں کی حق پر مبنی جدوجہد آزادی کو کمزور کرنے کی اپنی مذموم کوششوںمیں ناکامی کے بعد اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئی ہے ۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق ماس موومنٹ کے سیکریٹری اطلاعات شبیر احمد نے سرینگر سے جاری …
تفصیل۔۔۔بھارتی مظالم اور میڈیا پرقدغن کے خلاف پی ڈی پی کا احتجاجی مظاہرہ
سرینگر28 ستمبر (کے ایم ایس ) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں پیپلزڈیموکریٹک پارٹی نے سرینگر میں نہتے کشمیریوں پر بھارتی فورسز کے مظالم ، گرفتاریوں ، سیاسی رہنمائوں کی مسلسل غیر قانونی نظربندی ،خوف وہراس اور سرکاری ملازمین کی جبری برطرفی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق غلام نبی لون ہنجورا کی قیادت میں پی ڈی پی کے رہنمائو …
تفصیل۔۔۔بھارتی ریاستی دہشت گردی کے خلاف پلوامہ میں احتجاجی مظاہرے
سرینگر28ستمبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بڑی تعداد میں کشمیریوں نے ضلع پلوامہ میں پابندیوں کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے گھروں سے نکل کر بڑھتی ہوئی بھارتی ریاستی دہشت گردی کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرے کئے ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مظاہرین کاکہنا تھا کہ ضلع کے علاقے ترال میں بھارتی فوجی اورپولیس اہلکار زبردستی ان کے …
تفصیل۔۔۔متنازعہ زرعی قوانین سے زراعت کا شعبہ تباہ ہو جائے گا، یوسف تاریگامی
جموں28 ستمبر (کے ایم ایس ) مودی حکومت کی جانب سے متعارف کرائے گئے تین متنازعہ زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کی اپیل پر بھارت بند کی حمایت میں بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں وکشمیر کے ضلع جموں میں بھی احتجاجی مظاہرے اور ریلیاں نکالی گئیں ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا (مارکسسٹ)کے رہنماء محمد یوسف تاریگامی کی قیادت میں سینکڑوں کارکنوں اور کسانوں …
تفصیل۔۔۔بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں چاراور کشمیری نوجوان شہید
سرینگر28 ستمبر (کے ایم ایس ) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران آج ضلع بارہمولہ میں چار اور کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق نوجوانوں کو فوجیوں نے ضلع میں اوڑی کے علاقے گھولف میں تلاشی اور محاصرے کی ایک پر تشدد کارروائی کے دوران شہید کیا۔جنرل آفیسر کمانڈنگ 19ڈویژن …
تفصیل۔۔۔الطاف حسین کے والد اور عبداللہ بنگروکی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت
سرینگر 27 ستمبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں مسلم لیگ اور مسلم کانفرنس کا ایک اعلی سطح ایک وفد فاروق احمد توحیدی اور شبیر احمد ڈار کی قیادت میں سرینگر میں حریت رہنما الطاف حسین خان کے والد کی وفات پر اظہار تعزیت کیلئے ان کے گھر گیا۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق وفد نے الطاف حسین خان کے ساتھ …
تفصیل۔۔۔تلنگانہ : درسی کتاب میں شامل اسلام مخالف مواد حذف کرنے پر زور
حیدرآباد 27 ستمبر (کے ایم ایس) بھارتی ریاست تلنگانہ میں سٹوڈنٹس اسلامک آرگنائزیشن آف انڈیا نے ریاستی حکومت سے 8ویں کلاس کی درسی کتاب سے اسلام مخالف مواد کو فوری طور پر حذف کرنے کامطالبہ کیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق سٹوڈنٹس اسلامک آرگنائزیشن تلنگانہ نے 8 ویں جماعت کی سوشل سٹڈیز کی کتاب میں شائع ہونے والی ایک تصویر کاسخت نوٹس لیا ہے جس میں ایک ‘دہشت گرد’ کی …
تفصیل۔۔۔بھوپال:ہندو انتہاپسندوں نے زبردستی مسلمانوں کی دکانیں بند کرادیں
بھوپال 27 ستمبر (کے ایم ایس) بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع کھرگون میں گائے کے گوشت کے شبہ پر ہندوانتہا پسند تنظیموں نے احتجاج کرتے ہوئے مسلمانوں کے کاروبار اورقصابوں کی دکانیں بند کرادیں۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ہند و انتہا پسندوں کی جانب سے احتجاجی مظاہروں کے دوران علاقے میںمسلمانوںکی بعض دکانوںمیں توڑپھوڑ بھی کی گئی اور اشتعال انگیز نعرے بھی لگائے گئے۔ساوتھ ایشین وائر کے مطابق اس …
تفصیل۔۔۔بھارتی فورسز میں خواتین اہلکاروں کی عصمت دری کے واقعات میں اضافہ
نئی دلی 27 ستمبر (کے ایم ایس ) بھارت کی مسلح افواج میں خواتین اہلکاروں کو محض ایک جنسی شے تک محدود کر دیا گیا ہے اور جہاں افسروں اور ساتھی اہلکاروں کی طرف سے تواترکے ساتھ ان کی عصمت دری کی جاتی ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق اسی طرح کے ایک حالیہ واقعے میں ریاست تامل ناڈو کی کوئمبٹور ائیر بیس پربھارتی فضائیہ کے ایک افسر کو اپنی ساتھی …
تفصیل۔۔۔