Monthly Archives: ستمبر 2021

مسئلہ کشمیر اجاگر کرنے پر عالمی رہنمائوں بالخصوص وزیراعظم عمران خان کا شکریہ

مسئلہ کشمیر اجاگر کرنے پر عالمی رہنمائوں بالخصوص وزیراعظم عمران خان کا شکریہ

  اسلام آباد 27 ستمبر (کے ایم ایس ) جموں وکشمیر فریڈم موومنٹ (فورم) کی اکائی تنظیموں کا ایک اہم اجلاس اسلام آباد میں کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ کے دفتر میں مصطفی محمد حسین خطیب کی صدارت میں منعقد ہوا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق اجلاس میں جموں وکشمیر پیر پنجال پیس فانڈیشن کے وائس چیئرمین وکنوینر محمود اختر قریشی ایڈووکیٹ ، جموں وکشمیر پیر پنجال سول سوسائٹی کے …

تفصیل۔۔۔

کشمیر ی صحافیوں کے خلاف انتقامی کارروائیوں محبوبہ مفتی کا پریس کونسل اور ایڈیٹر گلڈ آف انڈیا کو خط

کشمیر ی صحافیوں کے خلاف انتقامی کارروائیوں محبوبہ مفتی کا پریس کونسل اور ایڈیٹر گلڈ آف انڈیا کو خط

  سرینگر27 ستمبر (کے ایم ایس ) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر محبوبہ مفتی نے بھارت کی اعلیٰ صحافتی تنظیموں پریس کونسل آف انڈیا اور ایڈیٹرز گلڈ آف انڈیا کوخط میں مقبوضہ علاقے میں صحافیوں کوہراساں اور خوفزدہ کرنے اور ان کی جاسوسی کے بارے میں ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق محبوبہ مفتی نے پریس کونسل آف انڈیا …

تفصیل۔۔۔

بھارت :دلت طالب علم نے اونچی ذات کے ہم جماعتوں کی طرف سے ہراساں کئے جانے پر خودکشی کرلی

بھارت :دلت طالب علم نے اونچی ذات کے ہم جماعتوں کی طرف سے ہراساں کئے جانے پر خودکشی کرلی

بیکار27 ستمبر (کے ایم ایس) بھارتی ریاست راجستھان کے شہر بیکارنیر میں سوامی کیشوانند زرعی یونیورسٹی کے ذیلی کالج میں زیر تعلیم ایک دلت طالب علم پردیپ میگھوال نے اونچی ذات کے ہندو ہم جماعتوں کی طرف سے مسلسل ہراساں کئے جانے کی وجہ سے تنگ آکر چلتی ٹرین کے سامنے کود کر خودکشی کرلی۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق پردیپ میگھوال جو بی ایس سی ایگریکلچر کا طالب علم تھا …

تفصیل۔۔۔

اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل مقبوضہ جموں وکشمیر میں انسانی حقوق کی پامالیوں کی تحقیقات کرائے

اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل مقبوضہ جموں وکشمیر میں انسانی حقوق کی پامالیوں کی تحقیقات کرائے

اسلام آباد 27 ستمبر (کے ایم ایس) کشمیر انسٹی ٹیوٹ آف انٹرنیشنل ریلیشنز کے چیئرمین الطاف حسین وانی نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل پر زور دیا ہے کہ وہ مقبوضہ جموں وکشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی تحقیقات کے لیے اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کمیشن کے دفترکی سفارشات کے مطابق ایک تحقیقاتی کمیشن قائم کرے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق الطاف حسین وانی نے جنیوا …

تفصیل۔۔۔

حریت رہنماﺅں کا اقوام متحدہ میں تنازعہ کشمیر اجاگرکرنے پر وزیر اعظم پاکستان کا شکریہ

حریت رہنماﺅں کا اقوام متحدہ میں تنازعہ کشمیر اجاگرکرنے پر وزیر اعظم پاکستان کا شکریہ

  سرینگر 27 ستمبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں اسلامک پولیٹیکل پارٹی کے چیئرمین محمد یوسف نقاش نے کہا ہے کہ کشمیری عوام اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب میں حق خودارادیت کے حصول کے لئے جدوجہد کی حمایت کرنے پر وزیر اعظم پاکستان کے شکر گزار ہیں ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق محمد یوسف نقاش نے سرینگر …

تفصیل۔۔۔

بھارتی آئین کے تحت تنازعہ کشمیر کاکوئی حل منظور نہیں: کل جماعتی حریت کانفرنس

بھارتی آئین کے تحت تنازعہ کشمیر کاکوئی حل منظور نہیں: کل جماعتی حریت کانفرنس

سرینگر 27 ستمبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے حال ہی میں بانڈی پورہ ، اوڑی اور دیگر علاقوں میں میں شہید ہونے والے نوجوانوں کو زبردست خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ حریت پسند کشمیری عوام مقدس مقصد کے لئے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے نوجوانوں کے مقروض ہیں۔ کشمیر میڈیا …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ جموں وکشمیر: ادھمپور میں بی ایس ایف اہلکار کی پراسرار موت

مقبوضہ جموں وکشمیر: ادھمپور میں بی ایس ایف اہلکار کی پراسرار موت

جموں 27 ستمبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں جموں خطے کے ضلع ادھمپور میں بھارتی بارڈر سیکورٹی فورس (بی ایس ایف) کا ایک اہلکار پراسرار حالت میں مردہ پایا گیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بی ایس ایف کی16 بٹالین سے وابستہ ہیڈ کانسٹیبل ضلع کے ایس ٹی سی ٹریننگ سینٹر میں ڈیوٹی کے دوران پراسرار حالات میں مردہ پایا …

تفصیل۔۔۔

بھارت میں مسلم طالبہ کو برقع پہننے پر امتحان دینے کی اجازت نہیں دی گئی

بھارت میں مسلم طالبہ کو برقع پہننے پر امتحان دینے کی اجازت نہیں دی گئی

راجستھان27 ستمبر (کے ایم ایس)بھارتی ریاست راجستھان میں مسلم طالبہ کو برقع پہننے پر امتحانی ہال سے نکال دیا گیا اور امتحان دینے کی اجازت نہیں دی گئی۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ریاست کے ضلع کوٹامیں امتحانی سینٹر پر برقع پہن کر امتحان دینے والی مسلم طالبہ سے سینٹر کے ذمہ داران نے برقع اتارنے کیلئے کہا۔ لیکن جب طالبہ نے برقع نہیں اتارا تو تفتیش کے بعد پہلے …

تفصیل۔۔۔

بھارت: ہندو انتہا پسندوں نے بیف کے شبے پرمسلمانوں کی دکانیں بند کرادیں

بھارت: ہندو انتہا پسندوں نے بیف کے شبے پرمسلمانوں کی دکانیں بند کرادیں

بھوپال27 ستمبر (کے ایم ایس) بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع کھرگون میں ہندو انتہا پسند تنظیموں نے بیف کے شبے پر احتجاج کرتے ہوئے مسلمانوں کے کاروبار اور دکانوں کو بند کرادیاہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق ہندو انتہا پسندوں نے کئی دکانوں میں توڑپھوڑ بھی کی اور اشتعال انگیز نعرے لگائے ۔ساوتھ ایشین وائر کے مطابق اس واقعے کی ایک ویڈیو بھی وائرل ہوئی ہے جس میں ہجوم پر …

تفصیل۔۔۔

مودی حکومت جموں وکشمیرمیں”سب اچھا ہے“کا ڈرامہ رچارہی ہے: محبوبہ مفتی

مودی حکومت جموں وکشمیرمیں”سب اچھا ہے“کا ڈرامہ رچارہی ہے: محبوبہ مفتی

  سرینگر 27 ستمبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی نے مقامی انتظامیہ کو لوگوں کو درپیش مشکلات کم کرنے کے بجائے محض ”بیان بازی اور پروپیگنڈا مشینری “ تک محدود قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ مودی حکومت نے علاقے میں”سب اچھا ہے“کا ڈرامہ رچانے کا سلسلہ جاری رکھا ہواہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق پیپلز …

تفصیل۔۔۔