تازہ ترین

Daily Archives: 23 فروری, 2022

مقبوضہ جموں وکشمیر:کنن پوشپورہ اجتماعی آبروریزی کی متاثرہ خواتین تاحال انصاف کی منتظر

مقبوضہ جموں وکشمیر:کنن پوشپورہ اجتماعی آبروریزی کی متاثرہ خواتین تاحال انصاف کی منتظر

اسلام آباد 23 فروری (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں تین دہائیوں سے زائد عرصہ گزرنے کے باوجود کنن پوش پورہ اجتماعی عصمت دری کی متاثرہ خواتین کو انصاف نہیں مل سکا۔بھارتی فوجیوں نے 23 فروری 1991 کی شب ضلع کپواڑہ کے علاقے کنن پوش پورہ میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کے دوران آٹھ سال کی بچیوں سے لے کر اسی برس …

تفصیل۔۔۔

کرناٹک: پولیس مسلمانوں پر حملوں میں ملوث ہندو توا کے غنڈوں کو گرفتار کرنے سے گریزاں

بنگلورو 23 فروری (کے ایم ایس) بھارتی ریاست کرناٹک کے شہر شیموگا میں پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے مسلمانوں کے خلاف ہندوتوا کے غنڈوں کی طرف سے کیے گئے ہجومی تشدد کے سلسلے میں نامعلوم لوگوں کے خلاف کئی مقدمات درج کیے ہیں۔ پولیس نے تاہم ابھی تک کسی کو گرفتارنہیں کیا ۔ قصبے میں بیس فروری بروز اتوار بجرنگ دل کے ایک رکن ہرشا کے قتل …

تفصیل۔۔۔

سرینگر جموں شاہراہ لینڈ سلائیڈنگ اور برف باری کی وجہ سے بند

سرینگر 23 فروری (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میںوادی کشمیر کو بیرون دنیا سے ملانے والی واحد سری نگر جموں شاہراہ لینڈ سلائیڈنگ اور برف باری کے باعث بند ہو گئی ہے۔ سرینگر میں محکمہ ٹریفک کے ایک افسر نے ذرائع ابلاغ کو بتایا کہ سرینگرجموں شاہراہ کو کئی مقامات پر لینڈ سلائیڈنگ اور قاضی گنڈبانہال سرنگ کے ارد گرد برف جمع ہونے …

تفصیل۔۔۔

سرینگر:یوسف تاریگامی کا گاندر بل میں نوجوان کی خود سوزی کی کوشش پر اظہار تشویش

سرینگر:یوسف تاریگامی کا گاندر بل میں نوجوان کی خود سوزی کی کوشش پر اظہار تشویش

سرینگر 23 فروری (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میںکمیونسٹ پارٹی آف انڈیا(مارکسٹ) سی پی آئی ایم کے رہنما محمدیوسف تاریگامی نے وسطی کشمیر کے ضلع گاندر بل میںایک عمارت کو منہدم کیے جانے کے خلاف نوجوان کی خود سوزی کی کوشش پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ محمد یوسف تاریگامی نے ایک بیان میں کہاکہ جب عمارت تعمیر کی جارہی تھی تو اُس وقت …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ وادی کشمیر میں مہلک ریل سروس نے 5 برسوں میں 34 لوگوں کی جان لے لی

مقبوضہ وادی کشمیر میں مہلک ریل سروس نے 5 برسوں میں 34 لوگوں کی جان لے لی

سرینگر 23 فروری (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں مہلک ریل سروس نے 5 برسوں میں 34 لوگوں کی جان لے لی ہے۔ وادی کشمیر میں ریل سروس انتہائی خطرناک ثابت ہو رہی ہے کیونکہ گزشتہ پانچ برسوں میں 34 افراد جان ریل کی زد میں آنے کی وجہ سے ہلاک ہو چکے ہیں۔یلوے ٹریک پر ہلاکتوں کے بڑھتے ہوئے واقعات نے وادی میں لوگوں …

تفصیل۔۔۔