تازہ ترین

Monthly Archives: فروری 2022

کشمیر فائلز:انتخابات سے قبل ہندو تواجذبات بھڑکانے والی ایک اور فلم کا ٹریلر جاری

کشمیر فائلز:انتخابات سے قبل ہندو تواجذبات بھڑکانے والی ایک اور فلم کا ٹریلر جاری

"آزادی دہشت گردی کا گانا ہے "، انوپم کھیر ممبئی22 فروری (کے ایم ایس) بھارت بھر میں انتخابات کے اعلان کے ساتھ ہی بالی ووڈ نے ہندوتوا تعصب کے ذریعے ہندو ووٹروں کے جذبات بڑھکانے کیلئے فلم ”کشمیر فائلز ” کا ٹریلر جاری کیا ہے تاکہ خاص طور پردفعہ370جس کے تحت مقبوضہ جموں و کشمیر کو خصوصی حیثیت حاصل تھی کی منسوخی کا جواز فراہم کیاجاسکے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق فلم …

تفصیل۔۔۔

بھارت میں یورینیم چوری کے مسلسل واقعات سے جوہری دہشت گردی کا خطرہ ہے: رپورٹ

بھارت میں یورینیم چوری کے مسلسل واقعات سے جوہری دہشت گردی کا خطرہ ہے: رپورٹ

اسلام آباد 22 فروری (کے ایم ایس) بھارت میں یورینیم کی چوری کے متواتر واقعات سے دنیا کو جوہری دہشت گردی کا خطرہ لاحق ہے کیونکہ بھارت میں گزشتہ دو دہائیوں کے دوران 200 کلو گرام سے زائد جوہری مواد چوری ہوچکا ہے جبکہ ابھی کچھ دن پہلے نیپال میں دو بھارتی شہریوں سے 2.5 کلو گرام غیرافزودہ یورینیم پکڑا گیا ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مبصرین نے بین …

تفصیل۔۔۔

برطانیہ میں جمعہ کو یوم حجاب منایا جائے گا

برطانیہ میں جمعہ کو یوم حجاب منایا جائے گا

لندن 22 فروری (کے ایم ایس) برطانیہ میں لوگ آئندہ جمعہ25 فروری کو بھارت اور مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارت کی اسلام دشمن اورفسطائی پالیسیوںکے خلاف بطور احتجاج یوم حجاب منائیں گے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق تحریک کشمیر برطانیہ کے صدر فہیم کیانی نے لندن میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آنے والے جمعہ کوبرطانیہ میں لوگ یوم حجاب منائیں گے۔انہوں نے کہا کہ …

تفصیل۔۔۔

بھارت میں کوائف جمع کرنے کے نام پر کشمیری طلباءکو نشانہ بنایا جارہا ہے

بھارت میں کوائف جمع کرنے کے نام پر کشمیری طلباءکو نشانہ بنایا جارہا ہے

سرینگر 22 فروری (کے ایم ایس)بھارتی ریاست پنجاب میں دارالحکومت چندی گڑھ سمیت مختلف شہروں میں قائم یونیورسٹیوں سے منسلک200 سے زیادہ کالجوں نے کشمیری طلباءکے کوائف جمع کرنا شروع کردیے ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی ریاست کرناٹک کے بعد اب پنجاب کے مختلف کالجوں میں زیر تعلیم سینکڑوں کشمیری طلباءکو بھارتی حکام اور ایجنسیوں نے اپنی ذاتی تفصیلات فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے۔جموں و کشمیر سٹوڈنٹس …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ جموں وکشمیر میں مطلق العنان حکمرانی، غیر اعلانیہ مارشل لاءنافذ ہے:حریت کانفرنس

مقبوضہ جموں وکشمیر میں مطلق العنان حکمرانی، غیر اعلانیہ مارشل لاءنافذ ہے:حریت کانفرنس

سرینگر 22 فروری (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے قابض بھارتی فورسز کی طرف سے محاصرے اور تلاشی کی کارروائیوں میں اضافے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ جابرانہ اقدامات کشمیریوں کے جذبہ آزادی کو دبانے کے لیے کیے جارہے ہیں۔ کل جماعتی حریت کانفرنس نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں کہا …

تفصیل۔۔۔

بھارت میں سڑک کے حادثے میں 11 افراد ہلاک

بھارت میں سڑک کے حادثے میں 11 افراد ہلاک

ہریانہ میں گزشتہ سال سڑک حادثات میں ہر روز اوسطاً 13 افراد ہلاک اور 22 زخمی ہوئے دہرادون 22 فروری (کے ایم ایس) بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں ایک سڑک حادثے میں گیارہ افراد ہلاک اور دو زخمی ہو گئے ہیں۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ریاست کے ضلع چمپاوت میں سکھدھانگ ،ڈنڈامینار روڈ پر ایک گاڑی گہری کھائی میں گرنے سے گیارہ افراد ہلاک ہو گئے۔پولیس نے بتایا کہ متاثرین تنک پور …

تفصیل۔۔۔

بہار میں برقعہ پوش لڑکی کو بینک میں لین دین سے روک دیا گیا

بہار میں برقعہ پوش لڑکی کو بینک میں لین دین سے روک دیا گیا

پٹنہ 22فروری (کے ایم ایس) بھارتی ریاست بہار کے ضلع بیگوسرائے میں حکام نے بتایا کہ ایک برقعہ پوش لڑکی کو ایک قومی بینک میں لین دین کرنے سے روک دیا گیا۔ لڑکی نے واقعہ ریکارڈ کر کے سوشل میڈیا پر شیئر کر دیا۔ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب لڑکی بیگوسرائے میں منصور چوک برانچ کے UCO بینک میں رقم نکالنے گئی تھی۔ویڈیو کے مطابق بینک کے تین …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ جموں وکشمیرمیں 600 بچوں کی پراسرار گمشدگی کے پیچھے بھارتی فوج، انسانی سمگلر ہیں

مقبوضہ جموں وکشمیرمیں 600 بچوں کی پراسرار گمشدگی کے پیچھے بھارتی فوج، انسانی سمگلر ہیں

سرینگر 22 فروری (کے ایم ایس) بھارت کے نیشنل کرائم ریکارڈ بیورو (این سی آر بی) کے اعداد و شمار میں انکشاف ہوا ہے کہ غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں 2020 تک 627 بچے لاپتہ ہو چکے ہیں۔ لاپتہ بچوںمیں 350 لڑکے اور 277 لڑکیاں شامل ہیں۔ صرف 2020 میں علاقے میں 230 بچے لاپتہ ہوئے جن میں 167 لڑکیاں اور 63 لڑکے شامل …

تفصیل۔۔۔

کیرالہ میں آر ایس ایس اوربی جے پی کے دہشت گردوں نے سی پی آئی-ایم کارکن کو قتل کر دیا

کیرالہ میں آر ایس ایس اوربی جے پی کے دہشت گردوں نے سی پی آئی-ایم کارکن کو قتل کر دیا

کنور22 فروری (کے ایم ایس) بھارتی ریاست کیرالہ میں آر ایس ایس اور بی جے پی کے دہشت گردوں نے سی پی آئی ایم کے ایک کارکن کو تشدد کا نشانہ بناکرقتل کردیا۔  سی پی آئی-ایم کے54سالہ رکن ہری داسن پر ہندوتوا دہشت گردوں نے ان کے گھر کے سامنے اس وقت حملہ کیا جب وہ ریاست کے ضلع کنور میں نیو مہے کے قریب پنول میں کام کے بعد …

تفصیل۔۔۔

ہمارے پاس اسلام قبول کرنے کے سوا کوئی چارہ نہ تھا:دلت نوجوان

  نئی دہلی 22 فروری (کے ایم ایس)جنوبی بھارت کی ریاست تامل ناڈو کے بوڈینائیکنور قصبے کی ڈومبوچیری بستی میںبرسوں سے نسلی تعصبات، مارپیٹ اور جھوٹے الزامات کا مقابلہ کرنے والے 40تعلیم یافتہ دلت نوجوانوں کاایک گروپ بالآخر اسلام قبول کرنے پر مجبور ہوا۔ دسمبر 2021 میں چنئی سے تقریباً 520 کلومیٹر دورضلع تھینی کے ایک گاوں ڈومبوچیری میں دس گھرانوں کے 40 دلت نوجوانوں کے ایک گروپ نے اسلام …

تفصیل۔۔۔