سرینگر07اپریل (کے ایم ایس)غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی جاری کارروائیوں کے دوران 5اگست 2019 سے اب تک 560 کشمیریوں کو شہید کیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے ریسرچ سیکشن کی طرف سے آج جاری کی جانیوالی ایک رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کی قراردادوں اور بین الاقوامی قانون کی سنگین خلاف ورزی کرتے ہوئے مودی …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 7 اپریل, 2022
بھارت: ڈیجیٹل میڈیا گروپوں کی یونین کی صحافیوں پر ہندو انتہا پسندوں کے حملوں کی شدید مذمت
نئی دلی 07اپریل (کے ایم ایس) بھارت میں ڈیجیٹل میڈیا گروپوں کی یونین Digipubنے ہندو مہاپنچایت میں صحافیوں پر حملوں کی مذمت کی ہے اور وزیر داخلہ امیت شاہ سے مجرموں کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ نئی دلی میں پریس کلب آف انڈیا میں منعقدہ ایک پریس کانفرنس کے دوران ڈی جی پب نے متاثرہ صحافیوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا۔اتوار کو ایک ہندوتوا ہجوم نے …
تفصیل۔۔۔سڑک حادثے میں زخمی بھارتی پولیس اہلکار ہسپتال میں چل بسا
سرینگر07اپریل (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں سڑک کے حادثے میں زخمی ہونے والا پولیس اہلکار سرینگرمیں ایک ہسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔ پولیس اہلکار شبیر احمد بٹ سرینگر جموں ہائی وے پر اتوار کو ٹرک کی اس کے موٹر سائیکل سے ٹکر کی وجہ سے شدید زخمی ہو گیاتھا ۔ وہ سرینگر کے صورہ ہسپتال …
تفصیل۔۔۔غازی پور میں ہندوتوادہشت گردوں کی مسجد کے گرد رقص کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بنگلورو07اپریل (کے ایم ایس)بھارتی ریاست کرناٹک کے ضلع غازی پور میں ہاتھوں میں زعفرانی جھنڈے اٹھائے ہندوتوا بلوائیوں کے ایک بڑے ہجوم کی طرف سے ایک مسجد کو گھیرے میں لینے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر منظر عام پر آئی ہے ۔ ہندوتوا بلوائیوں کو جئے شری رام کے زوردار نعروں کی گونج میں مسجد کے گرد خوفناک طریقے سے رقص کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ویڈیو میں دکھائے گئے مناظر …
تفصیل۔۔۔بھارتی فوجیوں کی شوپیاں میں تلاشی اور محاصرے کی کارروائی
سرینگر07اپریل (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے آج ضلع شوپیاں میں تلاشی اور محاصرے کی کارروائی شروع کی ۔ بھارتی فوجیوں اور پیراملٹری اہلکاروں نے ضلع کے علاقے ہری پورہ کا محاصرہ کر کے تلاشی کی کارروائی شروع کی ۔ بھارتی فوجیوں نے علاقے میں گولیاں بھی چلائیں جس سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ آخری …
تفصیل۔۔۔