تازہ ترین

Daily Archives: 11 اپریل, 2022

پروفیسر ڈاکٹر شیخ شوکت کشمیر لاء کالج کے پرنسپل کے عہدے سے برطرف

پروفیسر ڈاکٹر شیخ شوکت کشمیر لاء کالج کے پرنسپل کے عہدے سے برطرف

سرینگر 11اپریل (کے ایم ایس)غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میںمودی کی فسطائی بھارتی حکومت نے کشمیری ملازمین کے خلاف اپنی مذموم مہم کو جاری رکھتے ہوئے پروفیسر ڈاکٹر شیخ شوکت کو آزادی پسند تنظیموں کے ساتھ روابط رکھنے کے الزام پر کشمیر لا ء کالج سرینگر کے پرنسپل کے عہدے سے برطرف کر دیا ہے۔ ڈاکٹر شیخ شوکت پر عائد کیاگیا بنیادی الزام یہ …

تفصیل۔۔۔

کرناٹک میں قائد حزب اختلاف سمیت63رہنمائوں کو قتل کی دھمکیاں

کرناٹک میں قائد حزب اختلاف سمیت63رہنمائوں کو قتل کی دھمکیاں

بنگلورو11 اپریل (کے ایم ایس)بھارتی ریاست کرناٹک میں کانگریس اور جنتا دل(سیکولر)نے حکمراں جماعت بی جے پی کو ہندوتوا تنظیموں کی مدد اور حوصلہ افزائی کرکے بدامنی پھیلانے کا ذمہ دار قراردیا ہے۔ کرناٹک کے قائد حزب اختلاف سدارامیا، سابق وزیر اعلی کمار سوامی اور معروف ترقی پسند ادیب کے ویربھدرپا سمیت 64افراد کو قتل کے دھمکی آمیز پیغامات موصول ہوئے ہیں جو سوشل میڈیا پر گردش کر رہے ہیں۔ …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ جموں وکشمیر میں42سال بعدمارچ کا مہینہ سب سے زیادہ گرم

مقبوضہ جموں وکشمیر میں42سال بعدمارچ کا مہینہ سب سے زیادہ گرم

سرینگر11اپریل (کے ایم ایس)غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میںمحکمہ موسمیات کے ڈائریکٹر سونم کمل نے کہا ہے کہ وادی کشمیر میں42 سال بعد مارچ کے مہینے میں سب سے زیادہ گرمی پڑی ہے۔ محکمہ موسمیات کے ڈائریکٹر نے کہا کہ 22مارچ کو 42سال بعد مہینے کا گرم ترین دن ریکارڈ کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ مارچ وادی میں سال کا سب سے زیادہ …

تفصیل۔۔۔

لداخ میں زیر تعمیر پل گرنے سے 4مزدور اپنی زندگی سے ہاتھ دھوبیٹھے

لداخ میں زیر تعمیر پل گرنے سے 4مزدور اپنی زندگی سے ہاتھ دھوبیٹھے

لہہ 11اپریل (کے ایم ایس)غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں لداخ خطے کے ضلع لہہ میں ایک زیر تعمیر پل گرنے سے 4مزدور اپنی زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے ۔ حکام نے بتایا کہ نوبرا سب ڈویژن میں ضلع لہہ کے گائوں ڈسکٹ کے قریب زیر تعمیر پل کا ایک حصہ تیز ہوا کے باعث گر گیاجس کے ملبے تلے چھ مزدور پھنس گئے۔حکام …

تفصیل۔۔۔

دہلی کی جواہر لال نہرو یونیورسٹی میں ہندو انتہا پسندوں کے حملوںمیں کئی طلبا زخمی

دہلی کی جواہر لال نہرو یونیورسٹی میں ہندو انتہا پسندوں کے حملوںمیں کئی طلبا زخمی

نئی دہلی11اپریل(کے ایم ایس)ہندو انتہا پسند تنظیم اکھل بھارتیہ ودیارتھی پریشد(اے بی وی پی)کے ارکان نے نئی دہلی میں جواہر لال نہرو یونیورسٹی کے کاویری ہاسٹل میں طلباء کو بغیرسبزی والا کھانا کھانے سے روکا اور بہت سے لوگوں کو تشدد کا نشانہ بنایا۔ جواہر لعل نہرو یونیورسٹی کی طلباء یونین نے کہا کہ اکھل بھارتیہ ودیارتھی پریشد کے ارکان نے طلباء کو ہاسٹل میں نان ویجیٹیرین کھانا کھانے سے …

تفصیل۔۔۔

ہندو انتہاپسندوں کے ہاتھوں مسلمانوں کی املاک کی توڑ پھوڑ کے بعد مدھیہ پردیش میں کرفیو نافذ

ہندو انتہاپسندوں کے ہاتھوں مسلمانوں کی املاک کی توڑ پھوڑ کے بعد مدھیہ پردیش میں کرفیو نافذ

سرینگر11 اپریل (کے ایم ایس)بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں ہندوانتہاپسندوں کی طرف سے مسلمانوں کی املاک کی توڑ پھوڑ کے بعدکئی علاقوںمیںکرفیو نافذ کر دیا گیاہے۔ مدھیہ پردیش کے شہر کھرگون میں رام نومی کے جلوس کے موقع پر آتشزدگی کے واقعات پیش آئے جس میں کئی گاڑیوں کو آگ لگا دی گئی جس کے بعد حکام نے پورے شہر میں کرفیو نافذ کر دیا۔کھرگون شہر میں ہندوتوا غنڈوں کی …

تفصیل۔۔۔