تازہ ترین

Daily Archives: 16 اپریل, 2022

مدھیہ پردیش : جیل میں بند تین مسلمانوں کو رام نومی تشدد میں ملزم نامزد کیا گیا

مدھیہ پردیش : جیل میں بند تین مسلمانوں کو رام نومی تشدد میں ملزم نامزد کیا گیا

بھوپال16 اپریل (کے ایم ایس)بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے شہر کھرگون میں رام نومی فسادات کے ملزمین کی فہرست میں 5 مارچ سے جیل میں بند تین مسلمان مردوں کو بھی شامل کر لیا گیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق،اتوار 10 اپریل کو ہونے والے فسادات کے بعد 16 مکانات کو مسمار کر دیا گیا ۔ فسادات کے مقدمے میں نامزد افراد میں شباز، فکرو اور رو¿ف شامل ہیں …

تفصیل۔۔۔

مودی کی قیادت میں بھارت ایک فسطائی ملک بن چکا ہے، رپورٹ

مودی کی قیادت میں بھارت ایک فسطائی ملک بن چکا ہے، رپورٹ

اسلام آباد16 اپریل (کے ایم ایس)نریندر مودی کی زیرقیادت فسطائی بھارتی حکومت بھارت کو مکمل طورپر ایک ہندو ملک میں تبدیل کرنے کیلئے انتہا پسند ہندو تنظیم راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس )کے زعفرانی ایجنڈے کو جارحانہ انداز میںآگے بڑھا رہی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کی طرف سے آج کی گئی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مودی کی قیادت میں بھارت ایک فسطائی اور زعفرانی ملک …

تفصیل۔۔۔

انڈین امریکن مسلم کونسل کی آکار پٹیل کے خلاف سفری پابندیوں کی مذمت

انڈین امریکن مسلم کونسل کی آکار پٹیل کے خلاف سفری پابندیوں کی مذمت

واشنگٹن ڈی سی 16 اپریل (کے ایم ایس) انڈین امریکن مسلم کونسل (آئی اے ایم سی)نے مصنف اور ایمنسٹی انٹرنیشنل انڈیا کے سابق سربراہ آکار پٹیل کے خلاف مقدمہ چلانے کے لیے ان پر بھارتی حکومت کی طرف سے عائد کی جانےو الی سفری پابندیوں کی مذمت کی ہے۔ سنٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن (سی بی آئی) نے دہلی کی ایک عدالت کو بتایا کہ وزیر اعظم نریندر مودی حکومت …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ جموں وکشمیر: بے روز گاری کی شرح25فیصد تک پہنچ گئی

مقبوضہ جموں وکشمیر: بے روز گاری کی شرح25فیصد تک پہنچ گئی

سرینگر16 اپریل (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بے روزگاری کی شرح مارچ کے مہینے میں 25 فیصد تک پہنچ گئی ہے حالانکہ بھارت میں بے روزگاری کی شرح میں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ ”سینٹر فار مانیٹرنگ انڈین اکانومی “(سی ایم آئی ای) کے اعداد و شمار میں کہا گیا ہے کہ جموں و کشمیر میں بے روزگاری کی شرح 25 فیصد …

تفصیل۔۔۔

آگرہ : ہندوتوا ہجوم نے مسلمانوں کے گھرنذر آتش کردیے

آگرہ : ہندوتوا ہجوم نے مسلمانوں کے گھرنذر آتش کردیے

آگرہ16 اپریل (کے ایم ایس)بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر آگرہ میں ہندوتوا ہجوم نے مسلمانوں کے دو گھروں کو نذر آتش کر دیا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ”دھرم جاگرن سمانوئے سنگھ“ کے ہندووادی ارکان نے شہر کے علاقے روناکتہ میں ایک جم کے مالک ساجد کے گھر کو نذر آتش کردیا۔ساجد کے گھرسے ملحقہ مکان کو بھی آگ لگا دی گئی۔

تفصیل۔۔۔

بی جے پی بھارتی آئین کو بلڈوز کر رہی ہے، محبوبہ مفتی

بی جے پی بھارتی آئین کو بلڈوز کر رہی ہے، محبوبہ مفتی

سرینگر 16 اپریل (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کی صدر محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) آئین کو بلڈوز کررہی ہے اور زعفرانی پارٹی کے رہنمامسلمانوں کو ان کے گھروں اور روزی روٹی سے محروم کرنے پر تلے ہوئے ہیں۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق محبوبہ مفتی نے اپنے ٹویٹ میں لکھا کہ …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ کشمیر: امرناتھ یاترا کی سیکورٹی کیلئے 40ہزار بھارتی پیرا ملٹری اہلکار تعینات کیے جائیں گے

مقبوضہ کشمیر: امرناتھ یاترا کی سیکورٹی کیلئے 40ہزار بھارتی پیرا ملٹری اہلکار تعینات کیے جائیں گے

سرینگر16 اپریل (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں بھارتی حکومت نے ہندوﺅں کی سالانہ امرناتھ یاترا کے لیے چالیس ہزار پیرا ملٹری اہلکار تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سینٹرل ریزرو پولیس فورس( سی آر پی ایف)، انڈو تبت بارڈر پولیس (آئی ٹی بی پی)، شاسترا سیما بال (ایس ایس بی) اور بارڈر سیکورٹی فورس (بی ایس ایف ) کی ہزاروں اضافی کمپنیاں وادی کشمیر میں …

تفصیل۔۔۔

نئی دلی : ہندو سینا نے جواہر لال نہرو یونیورسٹی کے مرکزی دروازے پر بھگوا جھنڈالہرا دیا

نئی دلی : ہندو سینا نے جواہر لال نہرو یونیورسٹی کے مرکزی دروازے پر بھگوا جھنڈالہرا دیا

نئی دہلی 16 اپریل (کے ایم ایس)ہندو سینا نامی تنظیم نے نئی دلی کی جواہر لال نہرو یونیورسٹی کے مرکزی دروزے پر بھگوا جھنڈا لہرا دیا ہے ۔ تنظیم نے یونیورسٹی کیمپس کی دیواروں پر زعفران جے این یوکے نام سے پوسٹربھی چسپاں کر دیے ہیں ۔ ہندو تہوار رام نومی کے دن جواہر لال نہرو یونیورسٹی میں نان ویج کھانے کے حوالے سے ہنگامہ آرائی کے بعد طلبا کے …

تفصیل۔۔۔