تازہ ترین

Daily Archives: 30 اپریل, 2022

جامع مسجد سرینگر میں شب قدر اور جمعتہ الوداع کے اجتماعات پر پابندی کی مذمت

جامع مسجد سرینگر میں شب قدر اور جمعتہ الوداع کے اجتماعات پر پابندی کی مذمت

اسلام آباد30 اپریل (کے ایم ایس) پاکستان نے سری نگر کی جامع مسجد میں شب قدر اور جمعتہ الوداع کے اجتماعات پر پابندی کی شدید مذمت کی ہے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان نے ایک بیان میں کہا کہ بھارتی قابض فورسزنے رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں معصوم کشمیریوں کے خلاف اپنے جبر میں شدت پیدا کر دی ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان اس کی سخت ترین الفاظ میں مذمت …

تفصیل۔۔۔

جے پور: بین المذاہب رہنماﺅں کا نفرت کے خاتمے ، ہم آہنگی کو فروغ دینے پر زور

جے پور: بین المذاہب رہنماﺅں کا نفرت کے خاتمے ، ہم آہنگی کو فروغ دینے پر زور

جے پور 30 اپریل (کے ایم ایس) بھارتی ریاست راجستھان کے دارالحکومت جے پور میں ایک افطار پروگرام میں بین المذاہب رہنماو¿ں نے بھارت بھر میں بڑھتی ہوئی فرقہ وارانہ منافرت کی مذمت کرتے ہوئے لوگوں سے محبت اور ہم آہنگی کو فروغ دینے کی اپیل کی ہے۔ دھرمک جن مورچہ کی طرف سے منعقدہ پروگرام میں مقررین نے متفقہ طور پر کہا کہ بھارت کو نفرت سے نہیں بلکہ …

تفصیل۔۔۔

نئی دلی کا نام بدل کر اندرا پرستھارکھنے کا مطالبہ

نئی دلی کا نام بدل کر اندرا پرستھارکھنے کا مطالبہ

نئی دہلی30 اپریل (کے ایم ایس) بھارتیہ جنتا پارٹی کے دہلی کے سربراہ آدیش گپتا کی طرف سے وزیر اعلی اروند کیجریوال کو تقریباً 40 مقامات کے نام تبدیل کرنے کے لیے لکھے گئے خط کے ایک دن بعد اکھل بھارت ہندو مہاسبھا کے صدر نے بھی دارالحکومت نئی دلی کا نام تبدیل کر کے اندرا پرستھا( Indraprastha) رکھنے مطالبہ کیا ہے۔ اکھل بھارت ہندو مہاسبھا اور سنت مہاسبھا کے …

تفصیل۔۔۔

بھارتی حکومت ہولو کاسٹ کی طرح مسلمانوں کی نسل کشی کیلئے کمر بستہ ہے، ڈاکٹر کینیڈی

بھارتی حکومت ہولو کاسٹ کی طرح مسلمانوں کی نسل کشی کیلئے کمر بستہ ہے، ڈاکٹر کینیڈی

واشنگٹن ڈی سی 30 اپریل (کے ایم ایس)”ورلڈ ود آﺅٹ جینو سائیڈ“ World Without Genocideکے بانی اور ر ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر ایلن کینیڈی کانگریس کی بریفنک کے دوران کہا ہے کہ بھارتی حکومت امتیازی پالیسیوں اور ریاستی سرپرستی میں تشدد کی کارروائیوں کے ذریعے ہولوکاسٹ کی طرح مسلمانوں کی نسل کشی کے لیے کمر بستہ ہے ۔ ڈاکٹر کینیڈی نے کہامیں آپ سے ایک یہودی کی حیثیت سے بات کرتا …

تفصیل۔۔۔

ناول نگار بالی کور نے نریندر مودی کی طرف سے ملاقات کی دعوت مسترد کر دی

ناول نگار بالی کور نے نریندر مودی کی طرف سے ملاقات کی دعوت مسترد کر دی

نئی دہلی 30 اپریل (کے ایم ایس)بھارتی نڑاد سنگاپوری ناول نگار بالی کور جسوال Balli Kaur Jaswal نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی طرف سے ملاقات کی دعوت مسترد کر دی ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق نگار بالی کور جسوال نے اپنے انسٹا گرام پیغام میں نریندر مودی کو مخاطب کرتے ہوئے لکھا” اس دعوت کیلئے آپ کا شکریہ تاہم میں اس سکھ وفد میں شرکت نہیں کروں گی …

تفصیل۔۔۔