واشنگٹن یکم اپریل ( کے ایم ایس)بھارتی نڑاد امریکی قانون ساز راجہ کرشنامورتی سمیت 12 سے زائد قانون سازوں نے 14 اپریل کو ‘قومی سکھ ڈے’ کے طور پر منانے کے لیے ایوان نمائندگان میں ایک قرارداد پیش کی ہے۔ اس قرارداد کا بنیادی مقصد امریکہ میں مقیم سکھ برادری کی اہمیت اور تعمیر و ترقی میں انکی شراکت کو اجاگر کرنا ہے۔ یہ قرار میری گیل سانلون ایوان میں …
تفصیل۔۔۔Monthly Archives: اپریل 2022
بی جے پی ’کشمیر فائلز‘ کے ذریعے نفرت پھیلا رہی ہے، شرد پوار
نئی دلی یکم اپریل(کے ایم ایس)نیشنل کانگریس پارٹی (این سی پی) کے سربراہ، شرد پوار نے کہا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کشمیر فائلز کے ذریعے وادی کشمیر سے کشمیری پنڈتوں کی منتقلی کے بارے میں جھوٹا پروپیگنڈہ پھیلا کر ملک میں زہریلا ماحول پیدا کر رہی ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق شرد پوار نے اپنی پارٹی کی دہلی یونٹ کے اقلیتی محکمہ کے کنونشن سے خطاب …
تفصیل۔۔۔بھارت جموں و کشمیر پر اپنا جابرانہ قبضہ ختم کرے، حریت رہنما
سرینگریکم اپریل(کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ زیر قبضہ جموںوکشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنماﺅں جمیل احمد میر اور ڈاکٹر مصعب نے بھارتی فوجیو ں کے ہاتھوں شوپیاں میں شہید ہونے والے نوجوان کو شاندار خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہاہے کہ غیر قانونی بھارت تسلط سے آزادی کیلئے نوجوانوں کی بیش بہا قربانیاں ہرگز رائیگاں نہیںجائیں گی۔ انہوں نے سرینگر میں جاری ایک مشترکہ بیان …
تفصیل۔۔۔بھارتی فوجیوں نے مارچ میں 16 کشمیری شہید کر دیے، رپورٹ
سرینگر01 اپریل (کے ایم ایس): بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی مسلسل کارروائیوں کے دوران گزشتہ ماہ مارچ میں 16 کشمیریوں کو شہید کیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے شعبہ تحقیق کی طرف سے آج جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ان شہادتوں کے نتیجے میں دو خواتین بیوہ اور ایک بچہ یتیم ہو گئے۔ بھارتی پولیس،فوجیوں اور …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ کشمیر : بھارتی فوجیوں نے ایک نوجواں کو شہید کردیا
سرینگر۱ 0اپریل (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران آج ضلع شوپیاں میں ایک کشمیری نوجواںکو شہید کردیا۔ بھارتی فوجیوں اور پولیس اہلکاروں نے کشمیری نوجوان کو شوپیاںکے علاقے ترکواگن میں تلاشی اور محاصرے کی کارروائی کے دوران شہید کیا۔ آخری اطلاعات ملنے تک علاقے میں فوجی کارروائی جاری تھی
تفصیل۔۔۔