سرینگر یکم مئی (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میںضلع بانڈی پورہ کے علاقے گریز میں بھارتی پیراملٹری سینٹرل انڈسٹریل سیکورٹی فورس (سی آئی ایس ایف)کے ایک اہلکار نے خودکشی کر لی۔ خودکشی کرنے والے سی آئی ایس ایف اہلکار کی شناخت 28سالہ کمل جیت سنگھ کے نام سے ہوئی ہے اوروہ گریز میں تعینات تھا۔ پٹھانکوٹ سے تعلق رکھنے والے کمل جیت …
تفصیل۔۔۔Monthly Archives: مئی 2022
سرینگر کی تاریخی جامع مسجد میں عیدالفطر کی نماز کا امکان نہیں
سرینگر یکم مئی (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں رواں سال بھی سرینگر کی تاریخی جامع مسجد میںعید الفطر کی نماز ہونے کا امکان نہیںکیونکہ مسجد کی انتظامیہ نے قابض حکام کی طرف سے رکھی گئی شرائط کو تسلیم کرنے سے انکارکردیا۔ حکام نے یہ شرائط ڈپٹی کمشنر کے دفتر میں ایک میٹنگ کے دوران پیش کیں جس میں مسجد کی انتظامیہ …
تفصیل۔۔۔تنازعہ کشمیر پر مذاکرات کا کوئی متبادل نہیں: محبوبہ مفتی
جموں یکم مئی (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ تنازعہ کشمیر پر بات چیت کا کوئی متبادل نہیں ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق محبوبہ مفتی نے جموں میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بات چیت ہی آگے بڑھنے کا واحد راستہ ہے کیونکہ اس کا کوئی متبادل نہیں ہے چاہے …
تفصیل۔۔۔جنرل پانڈے نے بھارتی فوج کے نئے سربراہ کا عہدہ سنبھال لیا
نئی دہلی یکم مئی (کے ایم ایس) جنرل منوج پانڈے نے جنرل ایم ایم نروانے کی میعاد مکمل ہونے پر بھارتی فوج کے 29ویں سربراہ کا عہدہ سنبھال لیا ۔ جنرل پانڈے فوج کے نائب سربراہ تھے اور انجینئرز کورکے پہلے افسر ہیں جو بھارتی فوج کی سربراہی کر رہے ہیں۔قبل ازیں وہ مشرقی فوجی کمان کے کمانڈر تھے اور چین، میانمار اور بنگلہ دیش کے ساتھ بھارت کی سرحدوں …
تفصیل۔۔۔بھارتی فوجیوں نے ماہ اپریل میں 26کشمیریوں کو شہید کیا
سرینگریکم مئی (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی جاری کارروائیوں میں گزشتہ ماہ اپریل کے دوران تین کم سن لڑکوںسمیت 26کشمیریوں کو شہید کیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے شعبہ تحقیق کی طرف سے آج جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ایک ماہ کے دوران بھارتی پولیس اور پیراملٹری فورسز نے پرامن مظاہرین …
تفصیل۔۔۔