جموں 11 جنوری (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی طور زیر قبضہ جموں و کشمیر میں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ جموںخطہ بھارتیہ جنتا پارٹی کی سیاسی چالوں کا سب سے زیادہ شکار ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق محبوبہ مفتی نے جموں میں ایک پارٹی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جموں جو کبھی اقتصادی مرکز سمجھا جاتا تھا، بی جے پی کی …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 11 جنوری, 2023
جموں: محاصرے اور تلاشی کی کارروائیوں کا سلسلہ دسویں روز بھی جاری
جموں 11 جنوری (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیرقبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی اور پیرا ملٹری اہلکاروں نے جموں کے علاقے میں بڑے پیمانے پر محاصرے اور تلاشی کی کارروائیاں جاری رکھی ہوئی ہیں۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بھارتی فوجیوں اور پیراملٹری اہلکاروں نے” ویلج ڈیفنس گارڈز“کے ارکان کے ساتھ مل کر آج دسویں روز بھی راجوری، پونچھ، کشتواڑ، ڈوڈہ، رام بن، جموں، ریاسی اور کٹھوعہ اضلاع میں …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ کشمیر : رات کے وقت درجہ حرارت میں بہتری ، برف باری کا ایک اورمرحلہ متوقع
سرینگر 11 جنوری (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں رات کے وقت دجہ حریت میں مزید بہتری واقع ہونے سے لوگوں کو ٹھٹھرتی سردی سے قدرے ر احت ملی ہے ۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق محکمہ موسمیات کے ایک ترجمان نے کہا ہے کہ مغربی ہواﺅںکی ایک اور لہر کے زیر اثر وادی کشمیرمیںبرف باری اور بارش کے ایک اور مرحلے کا امکان ہے ۔ …
تفصیل۔۔۔کرناٹک: ہندو انتہا پسند مکان کو مسجد میں تبدیل کرنے پر بھڑ ک اٹھے
بنگلورو 11 جنوری (کے ایم ایس)بھارتی ریاست کرناٹک کے ضلع بلیگاوی میں ہندو انتہا پسندایک رہائشی مکان کو مسجد میں تبدیل کرنے پر انتہائی بھڑک اٹھے ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بیلگاوی کے سارتھی نگر میں ایک مکان کو ’فاطمہ مسجد‘ کے نام سے مسجد میں تبدیل کر کے وقف بورڈ کے حوالے کر دیا گیا ہے جس پر بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے رہنماﺅں اور سری …
تفصیل۔۔۔ملیشیا کی اسلامی تنظیم کی بھارت میں مودی حکومت کیطرف سے ”پی ایف آئی “پر پابندی کی مذمت
کوالالمپور 11 جنوری (کے ایم ایس) مجلس پیرونڈنگن پرٹوبوہان اسلام ملیشیا (ملائیشیا کی اسلامی تنظیموں کی مشاورتی کونسل) نے بھارت میں نریندر مودی کی فسطائی بھارتی حکومت کی طرف سے پاپولر فرنٹ آف انڈیا(پی ایف آئی) پر پابندی کی شدید مذمت کرتے ہوئے تنظیم کے اسیر رہنماﺅں اور کارکنوں کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق تنظیم نے پی ایف آئی کے رہنما ای ابوبکر کی …
تفصیل۔۔۔کپواڑہ : سٹرک حادثے میں افسر سمیت تین بھارتی فوجی ہلاک
سرینگر11جنوری(کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیرقبضہ جموں و کشمیر کے ضلع کپواڑہ میں آج ایک سڑک حادثے میں بھارتی فوج کے ایک افسر سمیت تین اہلکار ہلاک ہو گئے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق بھارتی فوج نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ فوج کی ایک گاڑی ضلع کپواڑہ کے مژھل سیکٹر میں گشت کے دوران برف سے ڈھکی سڑک سے پھسل کر گہری کھائی میں جا گری جس کے نتیجے …
تفصیل۔۔۔