تازہ ترین

Daily Archives: 4 مارچ, 2023

سامبا: بھارتی فوجیوں نے محاصرے اور تلاشی کی کارروائی شروع کر دی

سامبا: بھارتی فوجیوں نے محاصرے اور تلاشی کی کارروائی شروع کر دی

جموں، 04 مارچ (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے ضلع سانبا میں بڑے پیمانے پر محاصرے اور تلاشی کی کارروائی شروع کردی ہے۔ فوجیوں نے ضلع کے متعدد دیہاتوں کا محاصرہ کر کے تلاشی کا سلسلہ شروع کیا۔ آخری اطلاعات تک آپریشن جاری تھا۔

تفصیل۔۔۔

بی جے پی انتخابات میں کامیابی کیلئے مقبوضہ کشمیر میں قتل وغارت کی پالیسی پر مسلسل عمل پیرا ہے، محبوبہ مفتی

بی جے پی انتخابات میں کامیابی کیلئے مقبوضہ کشمیر میں قتل وغارت کی پالیسی پر مسلسل عمل پیرا ہے، محبوبہ مفتی

سرینگر 4 مارچ (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کی سربراہ محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ بی جے پی کی بھارتی حکومت انتخابات میں ووٹوں کے حصول کیلئے مقبوضہ علاقے میں قتل وغارت کی پالیسی پر مسلسل عمل پیرا ہے۔ محبوبہ مفتی نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا کہ مقبوضہ جموںوکشمیر میں سرکاری ملازمین کو بلا جوازطور پر …

تفصیل۔۔۔