تازہ ترین

Daily Archives: 18 مارچ, 2023

بڈگام: آتشزدگی کے واقعے میں دو مکان خاکستر

بڈگام: آتشزدگی کے واقعے میں دو مکان خاکستر

سرینگر18 مارچ (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر کے ضلع بڈگام میں آتشزدگی کے ایک واقعے میں دو رہائشی مکان خاکستر ہوگئے ہیں۔ بڈگام کے علاقے نارہ بل میں رات کے وقت علی محمد کالو اور مشتاق احمدہاندرو نامی شہریوں کے دو منزلہ مکان جل گئے۔آتشزدگی کی وجہ شارٹ سرکٹ بتائی گئی۔ حکام نے بتایا کہ واقعے میں تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔ دونوں گھروں …

تفصیل۔۔۔

پلوامہ: سڑک حادثے میں چار افراد کی جانیں ضائع

پلوامہ: سڑک حادثے میں چار افراد کی جانیں ضائع

  سرینگر18 مارچ (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر کے ضلع پلوامہ میں ایک سڑک حادثے میں کم از کم چار افرادکی جانیں ضائع ہوگئیں جبکہ 28زخمی ہوگئے ہیں۔ ضلع کے علاقے بارسو میں ایک بس تیز رفتاری کی وجہ سے سڑک پر الٹ گئی جس کے نتیجے میں بھارتی ریاست بہار کے رہائشی چار افراد کی جانیں چلی گئیں ۔ حکام نے بتایا کہ حادثے …

تفصیل۔۔۔

این آئی اے عدالت جموں نے صحافیوں فہد شاہ اور اعلیٰ فاضلی کے خلاف فرد جرم عائد کر دی

این آئی اے عدالت جموں نے صحافیوں فہد شاہ اور اعلیٰ فاضلی کے خلاف فرد عائد کر دی

جموں18 مارچ (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بدنام زمانہ بھارتی تحقیقاتی ادارے نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی (این آئی اے ) کی ایک خصوصی عدالت نے دو کشمیری صحافیوں فہد شاہ اور اعلیٰ فاضلی کے خلاف بغاوت کے ایک جعلی مقدمے میں فرد جرم عائد کردی ہے۔ جموں کی این آئی اے عدالت کے خصوصی جج اشونی کمار نے دونوں کے خلاف نئی دہلی …

تفصیل۔۔۔

بھارت میں مسلمانوں کیلئے کوئی جگہ نہیں، بی جے پی رہنما

بھارت میں مسلمانوں کیلئے کوئی جگہ نہیں، بی جے پی رہنما

پٹنہ18مارچ(کے ایم ایس)بھارتی ریاست بہار میں بی جے پی رکن اسمبلی ہری بھوشن ٹھاکر نے مسلمانوں کے تعیں اپنی نفرت کا بھر پور اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بھارت میں ان لوگوں کیلئے کوئی جگہ نہیں ہے۔انہو ں نے مسلمانوں کا ووٹنگ کا حق ختم کردینے کا بھی مطالبہ کیا۔ ہری بھوشن ٹھاکرے نے ایک بیان کہا کہ مسلمان 2024تک بھارت کو اسلامی ملک بنانا چاہتے ہیںلیکن اب بی جے …

تفصیل۔۔۔

کرناٹک: ہندو توا تنظیم کا حلا ل گوشت پر پابندی کا مطالبہ

کرناٹک: ہندو توا تنظیم کا حلا ل گوشت پر پابندی کا مطالبہ

بنگلورو18مارچ(کے ایم ایس)بھارتی ریاست کرناٹک میں ایک ہندو توا تنظیم نے ریاست میں حلال گوشت پر پابندی کا اپنا مطالبہ دہرایا ہے۔ ہندو جن جاگرتی سمیتی (ایچ جے ایس) نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ کرناٹک کے ہر گلی کوچے میں گوشت کی دکانوں پر ”جھٹکہ“ گوشت کو فروغ دیں۔ ہندو تنظیم نے بی جے پی حکومت سے کہا کہ وہ اپنے انتخابی منشور میں ”حلال سرٹیفکیٹ پر …

تفصیل۔۔۔

بھارت: رمضان کی آمد ،بی جے پی حکومت نے مساجد سے لاﺅڈ سپیکر اتارنا شروع کردیے

بھارت: رمضان کی آمد ،بی جے پی حکومت نے مساجد سے لاﺅڈ سپیکر اتارنا شروع کردیے

  لکھنو18مارچ (کے ایم ایس)بھارت میں بی جے پی کی ہندو توا حکومت نے رمضان المبارک کی آمد کے ساتھ ساتھ مساجد میں لگے سپیکروں کے خلاف اپنی مذموم تیز کر دی ہے۔ بھارتی ریاست اترپردیش میں بی جے پی حکومت نے مساجد سے لاﺅڈ سپیکر اتارنے کا عمل شروع کر دیا ہے۔ اتر پردیش اقلیتی کمیشن نے ایک بیان کہا ہے کہ مساجد سے وہ لاو¿ڈ اسپیکرسبھی نکالے جا …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ کشمیر: ”ایس آئی اے “ نے سرجان برکاتی اور دیگر کے گھروں پر چھاپے مارے

مقبوضہ کشمیر: ”ایس آئی اے “ نے سرجان برکاتی اور دیگر کے گھروں پر چھاپے مارے

سرینگر18 مارچ (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میںنئی دہلی کے زیر کنٹرول ”سٹیٹ انویسٹی گیش ایجنسی“ (ایس آئی اے) نے کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنما اور عالم دین مولانا سرجان برکاتی اور دیگر آزادی پسند لوگوں کے گھروں پر چھاپے مارے ۔ ایس آئی اے کے اہلکاروں نے بھارتی پیر املٹری سینٹرل ریزرو پولیس فورس اور پولیس اہلکاروں کے ہمراہ شوپیاں، کولگام، اسلام …

تفصیل۔۔۔