نئی دلی 16ستمبر (کے ایم ایس ) بھارت کے نیشنل کرائم ریکارڈ بیورو (این سی آر بی)کی سالانہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ سال بھارت میں جرائم کی شرح میں 28فیصد کااضافہ ہوا ہے ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مہلک کورونا وبا سے متاثرہ اس سال میں پولیس کو سب سے زیادہ جعلی خبروں ،فسادات ، ماحولیاتی قوانین اور ملاوٹ سے متعلق جرائم کا سامنا رہا ۔این …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 16 ستمبر, 2021
غیر قانونی طورپر نظربند حریت رہنمائوں کی فوری رہائی کا مطالبہ
سرینگر16 ستمبر (کے ایم ایس ) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں پیپلز لیگ اور تحریک استقلال نے غیر قانونی طورپر نظر بند تمام حریت رہنمائوں اور کارکنوں کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے ۔ کشمیرمیڈیاسرو س کے مطابق پیپلز لیگ نے سرینگر سے جاری ایک بیان میں کہاہے کہ حریت رہنمائوں،کارکنوں،کشمیری نوجوانوں، صحافیوں اور عام شہریوں سمیت ہزاروں کشمیری جھوٹے اور بے بنیاد الزامات …
تفصیل۔۔۔یواین ایچ سی آر کشمیر اور فلسطین میں انسانی حقو ق کی خلاف ورزیاں بند کرائے
جنیوا16ستمبر (کے ایم ایس ) اسلامی تعاون تنظیم نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل پر غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر اور فلسطین میں بڑے پیمانے پر جاری انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں بند کرانے پرزوردیا ہے ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق اقوام متحدہ میں پاکستان کے سفیر خلیل ہاشمی نے او آئی سی کی طرف سے جاری کئے گئے بیان کے حوالے …
تفصیل۔۔۔آسام ، منی پوراور اترپردیش میں ملک سے بغاوت کے سب سے زیادہ مقدمات درج کئے گئے
نئی دلی 16 ستمبر (کے ایم ایس ) بھارتی ریاستوں منی پور ، آسام اور اتر پردیش میں گزشتہ سال کالے قوانین ،غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام کے ایکٹ اور ملک سے بغاوت کے سب سے زیادہ مقدمات درج کئے گئے ہیں۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق دسمبر 2019میں متعارف کرائے گئے متنازعہ قانون شہریت ،شہریت ترمیمی ایکٹ اورستمبر2020میں نافذ کئے گئے تین نام نہاد زرعی قوانین کخلاف بڑے پیمانے پر …
تفصیل۔۔۔بی جے پی لوگوں کو خاموش کرانے کیلئے دھونس و دبائو کا استعمال کر رہی ہے، محبوبہ مفتی
جموں16 ستمبر (کے ایم ایس ) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر محبوبہ مفتی نے بھارتیہ جنتا پارٹی پرزوردیا ہے کہ وہ دھونس و دبائو کے ذریعے کشمیریوں کو خاموش کرانے کی بجائے ان کے دل جیتنے کی کوشش کرے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق محبوبہ مفتی نے ضلع پونچھ کے علاقے حویلی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ بی …
تفصیل۔۔۔