سرینگر20 ستمبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں پولیٹکل ریزسٹنس موومنٹ نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ علاقے میں بھارتی فورسز اہلکاروں کی طرف سے جاری جنگی جرائم پر بھارت کو جوابدہ بنائے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جموں و کشمیر پولیٹکل ریزسٹنس موومنٹ کے وائس چیئرمین اعجاز الحق اور جنرل سیکرٹری ڈاکٹر مصعب، مسلم کانفرنس کے …
تفصیل۔۔۔Monthly Archives: ستمبر 2021
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے نریندرمودی کا خطاب عالمی ادارے کی توہین ہے: پاسبان حریت
مظفرآباد20 ستمبر (کے ایم ایس) پاسبان حریت جموں وکشمیر نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے بھارتی وزیراعظم نریندرہ مودی کے مجوزہ خطاب کو عالمی ادارے اور انسانیت کی توہین قرار دیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق پاسبان حریت کے چیئرمین عزیراحمدغزالی نے مظفر آباد میں جاری ایک بیان میںکہا کہ جو شخص اپنی وزارت عظمیٰ کے دوران عالمی سطح پر تسلیم شدہ متنازعہ ریاست جموںو کشمیر …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں و کشمیر کی صورتحال بھارتی دعوﺅں کے بالکل برعکس ہے: محبوبہ مفتی
سرینگر20 ستمبر (کے ایم ایس) پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کی صورتحال بھارتی دعوﺅں کے بالکل برعکس ہے جس کا ثبوت رواں ہفتے جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام میں ہونے والے دو حملے ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق محبوبہ مفتی نے جموں میں ایک پارٹی اجلاس کے موقع پر صحافیوں سے گفتگو کرتے …
تفصیل۔۔۔خصوصی حیثیت کے خاتمے کے بعد مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں میں کئی گنا اضافہ
سرینگر20 ستمبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت یکطرفہ اور غیر آئینی طورپر ختم کرنے کے ساتھ ہی علاقے میں بنیادی اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں میں کئی گنا اضافہ ہوا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کی طرف سے جاری کی گئی ایک تجزیاتی رپورٹ میں کہاگیا ہے کہ 5 اگست2019 سے 31 اگست 2021تک مقبوضہ جموںوکشمیر میں 428 …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیر:بانڈی پورہ میں مسلم لیگ کا رہنما گرفتار
سرینگر20 ستمبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں بھارتی پولیس نے مسلم لیگ کے جنرل سیکرٹری اسد اللہ پرے کوضلع بانڈی پورہ میں گرفتار کرلیا۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق پولیس نے اسداللہ پرے کوضلع کے علاقے حاجن میں گرفتار کیا۔مسلم لیگ کے ترجمان نے ایک بیان میں گرفتاری کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی حکومت کے ان ظالمانہ ہتھکنڈوں سے حق …
تفصیل۔۔۔اداروں اورسڑکوں کے نام ہلاک ہونے والے فورسز اہلکاروں کے ناموں پر رکھے جائیں گے: گورنر سنہا
سرینگر20 ستمبر (کے ایم ایس) ہندوتوا نظریے کی پیروی کرتے ہوئے اورمسلم اکثریتی علاقے کی منفردشناخت کو مٹانے کی غرض سے مقبوضہ جموں وکشمیرکے لیفٹننٹ گورنر منوج سنہانے کہاہے کہ علاقے میں اہم اداروں اورسڑکوں کے نام ہلاک ہونے والے پولیس اور فورسز اہلکاروں کے ناموں پر رکھے جائیں گے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق منوج سنہا نے سرینگر میں جھیل ڈل کے کنارے منعقدہ ایک سائیکل ریس …
تفصیل۔۔۔کوٹلی: سید علی گیلانی کی یاد میں تعزیتی ریفرنس کا انعقاد
کوٹلی آزاد کشمیر 19ستمبر ( کے ایم ایس ) جموں وکشمیر فریڈ م موومنٹ کے زیر اہتمام بزرگ حریت قائد سید علی گیلانی کی یاد میں آزاد جموں وکشمیر کے شہر کوٹلی میں ایک تعزیتی ریفرنس منعقدہوا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ریفرنس کی صدارت جموںوکشمیر فریڈم موومنٹ کوٹلی شہر کے صدر شاہذیب خان نے کی۔ ریفرنس میں جموںوکشمیر پیر پنجال پیس فاﺅنڈیشن کے نائب چیئرمین ایڈووکیٹ محمود …
تفصیل۔۔۔نیویارک: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے نریندرمودی کی تقریر کے دوران احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا
نیویارک 19 ستمبر (کے ایم ایس) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی تقریر کے دوران 25ستمبر بروز ہفتہ نیویارک میں اقوام متحدہ کی عمارت کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق یہ احتجاجی مظاہرہ امریکہ میں قائم ” ورلڈ کشمیر ایوائیر نس فوم “ کے زیر اہتمام اور یو ایس کونسل آف مسلم آرگنائزیشنز (یو ایس سی ایم او) ، …
تفصیل۔۔۔جموں: بھارت کی نوآبادیاتی پالیسیوں کے خلاف مظاہرہ
جموں19ستمبر ( کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں ” یونا ئیٹڈپیس الائنس“نے کئی دیگر سماجی وسیاسی تنظیموں کے ساتھ ملکر مقبوضہ علاقے میں بھارت کی نوآبادیاتی پولیسیوں کے خلاف جموں میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جموں و کشمیر پیپلز موومنٹ کے چیئرمین میر شاہد سلیم نے اس موقع پر اپنی تقریر میں کہ بھارت370 اور 35 اے کی دفعات کو منسوخ …
تفصیل۔۔۔راجہ فاروق حیدر کا شیخ تجمل الاسلام کی وفات پر اظہار تعزیت
اسلام آباد 19ستمبر ( کے ایم ایس) آزاد جموں وکشمیر کے سابق وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر نے تحریک آزادی کشمیر کے معروف رہنما ، صحافی اور دانشور شیخ تجمل الاسلام کی وفات پر غمزدہ خاندان سے اظہار تعزیت کیا ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق راجہ فاروق حیدر اسلام آباد میں مرحوم کے گھر گئے اورانکی روح کے ایصال ثواب کیلئے دعا کی۔ اس موقع پر دیگر کے علاوہ کل …
تفصیل۔۔۔