اسلام آباد 19 ستمبر (کے ایم ایس) اسلام آباد میں آج ایک ویبینار سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے عالمی برادری پر زوردیاکہ وہ بھارت کوغیر قانونی طور پر اپنے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں ہندوتواایجنڈا نافذ کرنے سے روکے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ”مقبوضہ جموںوکشمیر میں بھارت کی طرف سے بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی اور بھارت کے ہندوتوا اوربالادستی کے عزائم:امن وسلامتی کے لئے خطرہ “کے …
تفصیل۔۔۔Monthly Archives: ستمبر 2021
کشمیری مسئلہ کشمیر کے حل تک اپنی جد وجہد جاری رکھیں گے، دیویندر سنگھ بہل
جموں 19ستمبر ( کے ایم ایس ) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں سوشل پیس فورم کے چیئرمین ایڈووکیٹ دیویندر سنگھ بہل نے کہا ہے کہ کشمیری عوام تنازعہ کشمیر کے اپنی خواہشات کے مطابق حل تک حق پر مبنی اپنی جدوجد جاری رکھیں گے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ایڈووکیٹ دیویندر سنگھ بہل نے جموں میں جاری ایک بیان میں کہا کہ بھارت فوجی طاقت کے …
تفصیل۔۔۔بھارت مقبوضہ جموں وکشمیر میں خواتین کی بے حرمتی کوجنگی ہتھیار کے طور پر استعمال کررہا ہے: رپورٹ
اسلام آباد 19 ستمبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں بھارتی فورسز نے گزشتہ تین دہائیوں کے دوران 11ہزار245 خواتین کی بے حرمتی کی ہے کیونکہ وہ جنسی ہراسانی اورخواتین کی بے حرمتی کو جنگی ہتھیار کے طورپر استعمال کررہے ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کی طرف آج جاری کی گئی ایک رپورٹ میں کہاگیا ہے کہ مقبوضہ علاقے میں بھارتی فورسز کی …
تفصیل۔۔۔بھارتی پولیس نے کشتواڑ میں ایک شخص گرفتارکرلیا
جموں19 ستمبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں بھارتی فورسز نے ہفتے کے روزضلع کشتواڑ میں ایک شخص کو گرفتارکرلیا۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق فورسز اہلکاروں نے ضلع کے علاقے مڑوہ میں ایک چھاپے کے دوران عبدالغنی نامی شخص کو گرفتارکیا۔بھارتی پولیس نے مڑوہ کے پولیس سٹیشن میں ان کے خلاف ایک جھوٹا مقدمہ درج کیاہے۔
تفصیل۔۔۔آسام میں مسلمانوں کو دبانے کے لئے وزیر اعلیٰ کی آر ایس ایس سے مدد طلب
سلچر، آسام19 ستمبر (کے ایم ایس) بھارتی ریاست آسام میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے وزیر اعلیٰ ہیمنتا بسوا سرما نے ریاست میں مسلمانوں کو دبانے کے لئے آر ایس ایس سے مدد طلب کی ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق ہیمنتا بسوا سرما ریاست کی بارک وادی کے دوروزہ دورے پر سلچر کے ہوائی اڈے پر پہنچتے ہی سب سے پہلے علاقے میں آر ایس ایس کے ضلعی ہیڈکوارٹر پر گئے …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیر: کشمیر ی پنڈت کا جموں میں احتجاجی مظاہرہ
جموں19 ستمبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں سینکڑوں کشمیر ی پنڈت نے ماہانہ امدادی رقم نہ ملنے کے خلاف جموںکے علاقے جگتی میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مظاہرین نے جگتی کے علاقے سے باہر آ ئے اور قریبی ہائی وے کی طرف مارچ کیااور ماہانہ امدادی رقم کی فوری ادائیگی کے مطالبے کے حق میں نعرے لگائے۔انہوں نے …
تفصیل۔۔۔پاسبان حریت کا مقبوضہ جموں وکشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پراظہار تشویش
مظفر آباد19 ستمبر (کے ایم ایس) پاسبان حریت جموں وکشمیر کے چیئرمین عزیراحمدغزالی نے غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموںوکشمیر میں بھارتی فوجیوں کی طرف سے جاری انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزیوں پر شدید تشویش کااظہار کیاہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق عزیر احمد غزالی نے مظفر آباد میں جاری ایک بیان میں آزاد جموں وکشمیر کی حکومت پر زوردیا کہ وہ اپنی آئینی ذمہ داریاں پوری …
تفصیل۔۔۔ایوان صنعت وتجارت جموں کابدھ کو ایک روزہ ہڑتال کا اعلان
جموں19 ستمبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں ایوان صنعت وتجارت جموں نے حکام کی طرف سے ان کے ساتھ امتیازی سلوک کے خلاف احتجاج کے لئے بدھ (22 ستمبر) کو ایک روزہ ہڑتال کا اعلان کیاہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ایوان صنعت وتجارت جموں کے صدر ارون گپتانے ہڑتال کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ حکام کی بے سمت پالیسیوں …
تفصیل۔۔۔بھارت: کرناٹک میں ایک ہی خاندان کے پانچ افراد کی پراسرار موت
کرناٹک بھارت19ستمبر (کے ایم ایس) بھارتی ریاست کرناٹک کے دارالحکومت بنگلورو میں نوماہ کے بچے سمیت ایک ہی خاندان کے پانچ افراد کواپنے گھر میں پراسرار حالت میں مردہ پایا گیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق پولیس نے بتایاکہ ان کی لاشیں بنگلورو شہرکے علاقے تھگالاراپلیا کے علاقے میں ان کے گھرسے برآمد ہوئی ہےںجبکہ ایک ڈھائی سالہ بچی معجزاتی طورپر بچ گئی ہے اوروہ زیر علاج ہے۔ یہ …
تفصیل۔۔۔درگاہ حضرت بل اورجامع مسجد سرینگر سمیت تمام مذہبی مقامات کو نمازجمعہ کے لئے کھولاجائے: محبوبہ مفتی
جموں19 ستمبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر محبوبہ مفتی نے درگاہ حضرت بل اورجامع مسجد سرینگر سمیت تمام مذہبی مقامات کو فوری طور پر نمازجمعہ کے لئے کھولنے کا مطالبہ کیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق محبوبہ مفتی نے جموں میں جاری ایک بیان میں کہا کہ ان مقدس مقامات کو کورونا وبا کی آڑ میںیا …
تفصیل۔۔۔