تازہ ترین

Monthly Archives: فروری 2022

نسل پرست بھارتی حکومت کے ہاتھ بیگناہ کشمیریوں کے خون سے رنگے ہوئے ہیں ، نعیم خان

نسل پرست بھارتی حکومت کے ہاتھ بیگناہ کشمیریوں کے خون سے رنگے ہوئے ہیں ، نعیم خان

سرینگر 16 فروری (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے غیر قانونی طور پر نظر بند سینئر رہنما نعیم احمد خان نے کشمیر کے حوالے سے مودی حکومت کی جارحانہ پالیسی کی مذمت کرتے ہوئے بااثر عالمی حکومتوں پر زور دیا ہے کہ وہ مقبوضہ علاقے میں تیزی سے بگڑتی ہوئی سیاسی اور انسانی حقوق کی صورتحال کا موثر نوٹس …

تفصیل۔۔۔

سرینگر:بھارتی فوجی گاڑی کی ٹکر سے ایک کشمیری خاتون زخمی

سرینگر:بھارتی فوجی گاڑی کی ٹکر سے ایک کشمیری خاتون زخمی

سرینگر 16 فروری (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں سرینگر میں بھارتی فوج کی ایک گاڑی کی ٹکر سے ایک خاتون زخمی ہو گئی ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق سرینگر کے علاقے بمنہ کے قریب بھارتی فوجی گاڑی کی ایک پرائیویٹ کار سے ٹکر کے نتیجے میں ایک خاتون زخمی ہو گئی۔ خاتون کو زخمی حالت میں علاج معالجے کیلئے ہسپتال منتقل کردیاگیا ہے ۔

تفصیل۔۔۔

نیپال: یورینیم نما مادہ رکھنے کے الزام میں 2 بھارتیوں سمیت 8 گرفتار

نیپال: یورینیم نما مادہ رکھنے کے الزام میں 2 بھارتیوں سمیت 8 گرفتار

کھٹمنڈو 16 فروری (کے ایم ایس)کھٹمنڈو میں یورینیم نما مادہ رکھنے کے الزام میں آٹھ افراد کو گرفتارکر لیا گیا ہے جن میں دو بھارتی بھی شامل ہیں۔پولیس کہا کہنا ہے کہ اس مادے کو نیپال میں غیر قانونی طور پر فروخت کرنے کے لیے بھارت سے لایا گیا تھا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق نیپال پولیس نے بتایا کہ ایک خفیہ اطلاع کی بنیاد پر پولیس افسران کی ایک ٹیم نے …

تفصیل۔۔۔

کرناٹک میں پولیس کی طرف سے کشمیری طلبا کے کوائف جمع کرنا انتہائی شرمنا ک ہے ،عمر عبداللہ

سرینگر 16 فروری (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبداللہ نے بھارتی ریاست کرناٹک میں پولیس کی طرف سے مختلف کالجوں میں زیر تعلیم کشمیری طلبا کے کوائف جمع کئے جانے کی شدید مذمت کی ہے ۔ عمر عبداللہ نے ایک ٹویٹ میں کہاکہ کرناٹک میں پولیس کی طرف سے مختلف کالجوں میں زیر تعلیم کشمیری طلباء کے …

تفصیل۔۔۔

کرناٹک: مسلمان طالبات نے ججاب چھوڑنے کے مطالبے پر امتحانات چھوڑ دیے

بنگلور 16فروری( کے ایم ایس )بھارتی ریاست کرناٹک کے تعلی اداروں میں حجاب تنازعہ کے دوران امتحانات لینے کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ہے۔ ریاست کے شہر شموگا کے ایک سکول میں متعدد مسلم طالبات نے اس وقت امتحان چھوڑ دیا جب ان پر حجاب اتار کر آنے کی شرط عائد کی گی۔ ادھر کرناٹک ہائیکورٹ میں حجاب پہننے کے حق میں عرضی دائر کرنے والی طالبات نے استعدا …

تفصیل۔۔۔

کرناٹک کے بعد ہماچل پردیش کے تعلیمی اداروں میں بھی حجاب پرپابندی عائد

کرناٹک کے بعد ہماچل پردیش کے تعلیمی اداروں میں بھی حجاب پابندی عائد

شملہ 16فروری (کے ایم ایس) بھارتی ریاست کرناٹک کے تعلیمی اداروں میں مسلم طالبات کے حجاب پر پابندی کے جاری تنازعہ کے دوران ریاست ہما چل پردیش کے تعلیمی اداروں میں بھی مسلم طالبات کے حجاب پر پابندی عائد کر دی گئی ہے ۔ ہما چل پردیش کے وزیر تعلیم گووند سنگھ ٹھاکرنے ریاست بھر کے تعلیمی اداروں میں طالبات کے حجاب پر پابندی کا اعلان کیا ہے ۔انہوں نے …

تفصیل۔۔۔

”این آئی آے“ کے مقبوضہ وادی کشمیر میں کئی مقامات پر چھاپے

”این آئی آے“ کے مقبوضہ وادی کشمیر میں کئی مقامات پر چھاپے

سرینگر 16 فروری (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بدنام زمانہ بھارتی تحقیقاتی ادارے نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی (این آئی اے) نے آج وادی کشمیر میں کئی مقامات پر چھاپے مارے ۔ این آئی اے کے اہلکاروں نے بھارتی فوجیوں اور پولیس اہلکاروں کے ہمراہ سرینگر کے علاقوں بٹہ مالو ، باغ مہتاب اور ضلع کپواڑ ہ کے علاقے کرالہ پورہ میں چھاپے مارے …

تفصیل۔۔۔

اترپردیش :بی جے پی رہنما کی ووٹ نہ دینے والوں کے گھروں پر بلڈوزر چلوانے کی دھمکی

تلنگانہ 16فروری (کے ایم ایس) بھارتی ریاست تلنگانہ سے بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ اے ٹی راجہ سنگھ نے ریاست اتر پردیش میں یوگی آدتیہ ناتھ کو ووٹ نہ دینے والوںکے گھروں پر بلڈوزر چلوانے کی دھمکی دی ہے ۔ اپنے متنازعہ بیانات کیلئے مشہور بی جے پی کے ایم ایل اے ٹی راجہ سنگھ نے حال ہی میں اتر پردیش میں انتخابات کے حوالے سے ایک ویڈیو بیان …

تفصیل۔۔۔

مودی حکومت مقبوضہ جموں وکشمیر میں سب کچھ تباہ کرنے پر تلی ہوئی ہے

مودی حکومت مقبوضہ جموں وکشمیر میں سب کچھ تباہ کرنے پر تلی ہوئی ہے

جموں 15 فروری (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں جموں خطے کے سیاسی وسماجی رہنماوں نے کہا ہے کہ نئی دہلی میں بی جے پی کی قیادت والی حکومت مقبوضہ علاقے میں ہر چیز کو تباہ کرنے پر تلی ہوئی ہے اور کشمیریوں کو بلا لحاظ رنگ و نسل اور مذہب اس کے مذموم عزائم کو ناکام بنانے کے لیے متحدہونا چاہیے۔ …

تفصیل۔۔۔

پاک بھارت تعلقات میں تعطل کا خاتمہ مقبوضہ جموں وکشمیر کی خصوصی حیثیت کی بحالی سے مشروط ہے: وزیراعظم

پاک بھارت تعلقات میں تعطل کا خاتمہ مقبوضہ جموں وکشمیر کی خصوصی حیثیت کی بحالی سے مشروط ہے: وزیراعظم

اسلام آباد 15 فروری (کے ایم ایس) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بھارت کے ساتھ موجودہ تعطل کے خاتمے کا امکان مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی بحالی سے مشروط ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق فرانسیسی روزنامہLe Figaroکو انٹرویو دیتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ بھارت کے ساتھ بات چیت کشمیریوں کے ساتھ غداری ہو گی جنہوں نے بہت زیادہ مشکلات برداشت کی ہیں اور جو مقبوضہ …

تفصیل۔۔۔