اسلام آباد 15 فروری (کے ایم ایس) کشمیرکے بارے میں ایک ویبینار کے مقررین نے تنازعہ کشمیر اور مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں کی طرف سے ڈھائے جانے والے مظالم کو اجاگر کرنے کے لئے موجودہ حکمت عملی پرنظرثانی کرنے کی ضرورت پرزوردیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق’ ’مسئلہ کشمیر کاتاریخی، انسانی اور سیاسی پہلو“کے عنوان سے ویبنار کا انعقاد ایک تھنک ٹینک ”سٹریٹجک وژن انسٹی ٹیوٹ …
تفصیل۔۔۔Monthly Archives: فروری 2022
مقبوضہ جموں وکشمیرمیں حدبندی مودی حکومت کے غیر قانونی اقدامات کا تسلسل ہے: رپورٹ
اسلام آباد 15 فروری (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں حد بندی 5 اگست 2019 کے بعد نریندر مودی کی فسطائی بھارتی حکومت کے غیر قانونی اقدامات کا تسلسل ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کی طرف سے آج جاری کی گئی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ نریندر مودی اور ان کے حواری مسلمانوں کے ووٹوں کو تقسیم کرنے کے لیے حد …
تفصیل۔۔۔شہید غلام محمد بلہ کو ان کے47 ویں یوم شہادت پر شاندار خراج عقیدت
سرینگر15فروری (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنمائوں اور کارکنو ں نے آزادی پسند رہنماء غلام محمد بلہ کو ان کی شہادت کی 47ویں برسی پر خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے ان کے مزار پر دعائیہ تقریب منعقد کی ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق غلام محمد بلہ کو 1975 میں اندرا عبداللہ معاہدے کے خلاف مظاہرے کی …
تفصیل۔۔۔عوامی مجلس عمل کامیرواعظ سمیت تمام سیاسی کی قیدیوں کی رہائی اور جامع مسجد سرینگر کو نماز جمعہ کیلئے کھولنے کا مطالبہ
سرینگر 15 فروری (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں عوامی مجلس عمل نے گزشتہ ڈھائی سال سے زائد عرصے سے تنظیم کے سربراہ میرواعظ عمر فاروق کی مسلسل نظر بندی پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے تمام سیاسی قیدیوں کی فوری رہائی کا مطالبہ کیاہے۔ میرواعظ منزل سرینگر میں تنظیم کے ایگزیکٹیو اراکین کا ایک اجلاس ہوا جس میںکہاگیا کہ مسلسل …
تفصیل۔۔۔پی ایچ ڈی سکالروں اور ڈینٹل سرجنوں کے سرینگر اور جموں میں احتجاجی مظاہرے،متعدد گرفتار
سرینگر 15 فروری (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں پی ایچ ڈی سکالروں اور ڈینٹل سرجنوں نے اپنے متعلقہ شعبوں میں درپیش مسائل کے خلاف سرینگر اور جموں میں احتجاجی مظاہرے۔ پولیس نے اس دوران حرکت میں آتے ہوئے دو درجن سے زیادہ مظاہرین کو گرفتارکرلیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق سرینگر میں پی ایچ ڈی سکالرز ایسوسی ایشن نے احتجاجی مظاہرہ …
تفصیل۔۔۔کرناٹک میں پولیس نے کشمیری طلباءکے کوائف جمع کرنا شروع کردیے
بنگلورو 15 فروری (کے ایم ایس) بھارتی ریاست کرناٹک میں حجاب پر پابندی کے حوالے سے جاری تنازعے کے دوران ریاستی پولیس نے مختلف کالجوں میں زیر تعلیم کشمیری طلباءکے کوائف جمع کرناشروع کرکردیےہیں۔ کرناٹک میں پولیس نے تمام کالجوں کو کشمیری طلباءکے کوائف جمع کرنے کی ہدایت کی ہے۔ تعلیمی اداروں سے کہا گیا ہے کہ وہ کشمیری طلباءکی ذاتی تفصیلات بشمول ان کا نام، موجودہ اور مستقل پتہ، …
تفصیل۔۔۔بھارتی فوج کی طرف سے ایرانی جنرل کی تصاویرنذرآتش کئے جانے کے بعد بڈگام میں زبردست مظاہرے
سرینگر 15 فروری (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں آج ضلع بڈگام میں اس وقت زبردست احتجاجی مظاہرے پھوٹ پڑے جب بھارتی فوج کے ایک افسرنے مقتول ایرانی فوجی کمانڈر قاسم سلیمانی کی تصاویر نذر آتش کردیں۔ مقامی لوگوں نے بتایا کہ ضلع کے علاقے ماگام میں بھارتی فوج کے افسر نے محاصرے اور تلاشی کی ایک کارروائی کے دوران ایک گھر …
تفصیل۔۔۔کل جماعتی حریت کانفرنس کی طرف سے غیر قانونی طورپرنظربند حریت رہنمائوں کی گرتی ہوئی صحت پر اظہار تشویش
سرینگر15فروری (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے بھارت اور مقبوضہ علاقے کی جہنم جیسی جیلوںمیں غیر قانونی طور پر نظر بند حریت رہنماﺅں اور کارکنوں کی گرتی ہوئی صحت پر سخت تشویش کا اظہار کیا ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس کے ترجمان مولوی بشیر احمد عرفانی نے سرینگر سے جاری ایک بیان …
تفصیل۔۔۔اگر میں دوبارہ منتخب ہوا تو مسلمانوں کو ٹیکہ(تلک) لگانا پڑے گا:بی جے پی ایم ایل اے
لکھنو 15 فروری (کے ایم ایس)بھارتی ریاست اتر پردیش میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے ایک رکن اسمبلی نے مسلمانوں کے خلاف زہر اگلتے ہوئے کہا ہے کہ اگر وہ دوبارہ رکن اسمبلی منتخب ہوئے تو مسلمانوں کو ٹیکہ(تلک) لگانے پر مجبور کیاجائے گا۔ مشرقی یوپی کے علاقے ڈومریا گنج سے ہندوتوا ایم ایل اے راگھویندر سنگھ نے کہااگر میں دوبارہ ایم ایل اے منتخب ہوا تو گول ٹوپیاںختم ہو جائیں …
تفصیل۔۔۔کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ کے رہنمائوں کی ناہیدہ نسرین سے اظہار تعزیت
اسلام آباد 15فروری (کے ایم ایس) اسلام آباد میں کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ کے ایک اجلاس میں دختران ملت کی غیر قانونی طورپر نظربند جنرل سیکریٹری ناہیدہ نسرین سے غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ان کی ساس کی وفات پر اظہار تعزیت کیاگیا۔ کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ کے رہنمائوں نے اس موقع پر ناہیدہ نسرین سے ان …
تفصیل۔۔۔