نئی دلی11فروری( کے ایم ایس) ممبئی سائبر پولیس نے ممتاز بھارتی صحافی رعنا ایوب کو ٹویٹر اور انسٹا گرام پر ریپ اورقتل کرنے کی دھمکی دینے والے نوجوان کو گرفتار کرلیا ہے ۔ دھمکی دینے والے 24سالہ نوجوان کو بھوپال سے گرفتار کیاگیا ہے جس نے معروف بھارتی صحافی ومصنف رعنا ایوب کو ریپ اور جان سے ماردینے کی دھمکی دی تھی ۔ ملزم کی شناخت سدھارتھ سریواستو کے طور …
تفصیل۔۔۔Monthly Archives: فروری 2022
مقبوضہ کشمیر:مہلک کورونا وائرس سے مزید 7افراد جاں بحق
سرینگر11فروری (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں مہلک کورونا وبا سے گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران چار نوجوانوں سمیت سات افراد جاں بحق ہو گئے ہیں ۔ جاں بحق ہونے والوں میں سے تین افراد کا تعلق وادی کشمیر اور چار کا جموں سے ہے ۔ اس عرصے کے دوران مقبوضہ علاقے میں 633افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی جن میں سے 240کا …
تفصیل۔۔۔حجاب تنازعہ کے دوران اڈپی کالج نے مسلم طالبات کے موبائل نمبر اور دیگر تفصیلات جاری کر دیں
حیدر آباد 11فروری (کے ایم ایس) بھارتی ریاست کرناٹک کے ضلع اڈپی میں کالج میں حجاب پر پابندی کیخلاف مزاحمت کا آغاز کرنے والی مسلم طالبات نے کہاہے کہ کالج انتظامیہ نے ان کے موبائل نمبر اور گھروں کے پتے لیک کر دئے ہیں جس کی وجہ سے انہیں خو ف وہراس کا نشانہ بنائے جانے اور ان پر حملوں کا خطرہ ہے ۔ حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاج …
تفصیل۔۔۔سرینگر:بھارتی پولیس کی مالکان کو کرایہ داروں کی جانچ پڑتال کرانے کی ہدایت
سرینگر11فروری (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی پولیس نے سرینگر میںمالکان کو اپنے گھر یا کمرے کرائے پر دینے سے قبل کرایہ داروں کی مکمل تفصیلات فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بھارتی پولیس نے ایک ٹویٹ میں کشمیری عوام کے لیے جاری کئے گئے نئے حکم نامے کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہاہے کہ چوری، تشدد اور دیگر …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ کشمیر :امیر حمزہ شاہ تحریک حریت جموں وکشمیر کے نئے چیئرمین منتخب
سرینگر11فروری (کے ایم ایس) بھارت کے شہر آگرہ کی جیل میں غیر قانونی طورپر نظربند کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنماء امیر حمزہ شاہ کو تحریک حریت جموںو کشمیر کا نیا چیئرمین منتخب کیاگیا ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق گزشتہ سال مئی میں محمد اشرف صحرائی کی دوران حراست شہادت کے بعدسے امیر حمزہ تحریک حریت کے قائم مقام چیئرمین کی حیثیت سے تنظیمی امور سرانجام دے رہے تھے۔تحریک حریت …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ کشمیر: شہید محمد مقبول بٹ کی برسی کے موقع پر مکمل ہڑتال
سرینگر11فروری (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ممتاز کشمیری آزادی پسند رہنما محمد مقبول بٹ کی شہادت کی 38ویں برسی کے موقع پر آج مقبوضہ علاقے میں مکمل ہڑتال ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ہڑتال کی کال کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین مسرت عالم بٹ، میر واعظ عمر فاروق اور جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ نے دی ہے۔ بھارت نے محمد …
تفصیل۔۔۔بھارتی وزیراطلاعات کا راجیہ سبھامیں 60یوٹیوب چینلوں کو بلاک کر نے کا اعتراف
نئی دلی 10فروری( کے ایم ایس) بھارتی وزیر اطلاعات و نشریات نے جمعرات کو پارلیمنٹ کے ایوان بالا راجیہ سبھا میں 60یوٹیوب چینلوں کو بلاک کرنے کا اعتراف کیاہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق اطلاعات و نشریات کے وزیر مملکت ڈاکٹر ایل مروگن نے ایک سوال کے جواب میں راجیہ سبھا کو بتایا کہ پاکستان کے حامی 60یوٹیوب چینلوں کو بلاک کیاگیا ہے جو بھارتی حکومت کے خلاف فرضی خبریں نشر …
تفصیل۔۔۔معروف بھارتی صحافی رعنا ایوب کو ریپ اورقتل کی دھمکی دینے والا نوجوان گرفتار
نئی دلی 10فروری( کے ایم ایس) ممبئی سائبر پولیس نے ممتاز بھارتی صحافی رعنا ایوب کو ٹویٹر اور انسٹا گرام پر ریپ اورقتل کرنے کی دھمکی دینے والے نوجوان کو گرفتار کرلیا ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق دھمکی دینے والے 24سالہ نوجوان کو بھوپال سے گرفتار کیاگیا ہے جس نے معروف بھارتی صحافی ومصنف رعنا ایوب کو ریپ اور جان سے ماردینے کی دھمکی دی تھی ۔ ملزم کی شناخت …
تفصیل۔۔۔بھارتی ناظم الامور کی وزارت خارجہ طلبی ،کرناٹک میں مسلم طالبات کے حجاب پر پابندی کی مذمت
اسلام آباد 10فروری( کے ایم ایس) اسلام آباد میں بھارتی ناظم الامور کو وزارت خارجہ میں طلب کر کے کرناٹک میں مسلمان طالبات کے حجاب پہننے پر پابندی کے انتہائی قابل مذمت اقدام پر پاکستان کی گہری تشویش اور مذمت سے آگاہ کیا گیا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق دفتر خارجہ کے ترجمان نے ایک بیان میں کہاہے کہ پاکستان نے بھارتی ریاست کرناٹک میں مسلم طالبات کے حجاب پہننے پر پابندی …
تفصیل۔۔۔تین کشمیری نوجوان جموں ائیر پورٹ سے گرفتار
جموں 10فروری( کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں سینٹرل انڈسٹریل سیکورٹی فورس نے جموں ائیر پورٹ سے تین کشمیری نوجوانوں کو گرفتار کرلیا ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق یاسر حسین ، پرویندر کمار اور محمد رفیع سمیت تین کشمیری نوجوانوں کو لیہ جانیوالی پرواز پر سوار ہونے سے قبل گرفتار کیاگیا۔ ادھر بھارتی پولیس نے سرینگر میں مالکان کو اپنے گھر یا کمرے …
تفصیل۔۔۔