سرینگر11 فروری (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں قابض بھارتی انتظامیہ نے آج ایک مرتبہ پھر لوگوں کی سرینگر کی تاریخی جامع مسجد میں نماز جمعہ ادا کرنے سے روک دیا۔ جامع مسجد کی انجمن اوقاف نے ایک بیان میں کہا کہ یہ لگاتار 28 واں جمعہ ہے کہ عظیم الشان مسجد میں نماز جمعہ کی اجازت نہیں دی گئی۔ انجمن اوقاف نے انتظامیہ …
تفصیل۔۔۔Monthly Archives: فروری 2022
مقبوضہ جموں وکشمیر میں مودی کے فسطائی ایجنڈے کیخلاف متحدہ جدوجہد کی ضرورت پر زور
جموں 11 فروری (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنما میر شاہد سلیم نے علاقے میں موجود تمام سماجی و سیاسی تنظیموں اور کارکنوں سے اپیل کی ہے کہ وہ جموں نریندر مودی کی بھارتی حکومت کی طرف جموں وکشیر میں جاری فسطائی ایجنڈے کے خلاف متحد ہو کر جدوجہد کریں۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق میر شاہد سلیم نے جموں …
تفصیل۔۔۔اقوام متحدہ مقبول بٹ شہید کا جسد خاکی کشمیریوں کے حوالے کرنے کیلئے بھارت پر دباﺅ ڈالے، جے کے ایل ایف
اسلام آباد11 فروری (کے ایم ایس) جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ (جے کے ایل ایف) نے تحریک آزادی کے ممتاز رہنما محمد مقبول بٹ کی شہادت کی برسی کے موقع پر اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس پر زور دیا ہے کہ وہ شہید رہنما کے جسد خاکی کی اسلامی طریقے سے تدفین کیلئے اسے کشمیریوں کے حوالے کرنے کے لیے بھارتی حکومت پر دباو¿ ڈالیں ۔ کشمیر میڈیا …
تفصیل۔۔۔بانڈی پورہ: دستی بم کے حملے میں 1بھارتی پولیس اہلکارہلاک، 4زخمی
سرینگر11 فروری (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانو نی زیر قبضہ جموں کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ میں دستی بم کے ایک حملے میں ایک بھارتی پولیس اہلکار ہلاک جبکہ کم از کم 4 زخمی ہو گئے ۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق نامعلوم افراد نے بانڈی پورہ میں نشاط پارک کے نزدیک پولیس کی ایک ناکہ پارٹی پر دستی بم پھینکا ۔ بھارتی پولیس کے ایک سینئر افسر نے ذرائع …
تفصیل۔۔۔محمد مقبول بٹ کے یوم شہادت پر مظفر آبادمیں ریلی نکالی گئی
مظفرآباد11فروری (کے ایم ایس) معروف شہید کشمیری محمد مقبول بٹ اور محمد افضل گورو کو ان کی شہادت کی برسیوں پرخراج عقیدت پیش کرنے کیلئے مظفر آباد میں ایک ریلی نکالی گئی۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بھارت نے محمد مقبول بٹ کو1984میں آج ہی کے دن جبکہ محمد افضل گورو کو9فروری 2013 کو نئی دہلی کی تہاڑ جیل میں پھانسی پر چڑھا کر ان کی میتوں کوجیل کے احاطے میں ہی …
تفصیل۔۔۔مسرت عالم کا مقبول بٹ، افضل گورو کی برسیوں پر ہڑتال کرنے پر مقبوضہ جموں کشمیر کے لوگوں کا شکریہ
سرینگر11فروری(کے ایم ایس)کل جماعتی حریت کانفرنس کے نظر بند چیئرمین مسرت عالم بٹ نے ممتاز شہید کشمیری رہنماو¿ں محمد مقبول بٹ اور محمد افضل گوروکی برسیوںکے موقع پر مکمل ہڑتال کرنے پر بھارت کے غیر قانونی طور پر مقبوضہ جموں و کشمیر کے عوام کا شکریہ ادا کیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق محمد مقبول بٹ اور محمد افضل گورو کو بھارت کے اجتماعی ضمیر کو مطمئن کرنے کے …
تفصیل۔۔۔کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنمائوں کا شہید محمد مقبول بٹ کو شاندار خراج عقیدت
سرینگر11فروری (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنمائوں نے معروف کشمیری رہنما محمد مقبول بٹ کو ان کے 38ویں یوم شہادت پر شاندار خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنما آغا سید حسن الموسوی الصفوی نے سرینگر سے جاری ایک بیان میں محمد مقبول بٹ کو زبردست خراج عقیدت پیش …
تفصیل۔۔۔شہید محمد مقبول بٹ کی برسی کے موقع پر اسلام آباد میں سیمینار کا انعقاد
اسلام آباد11فروری (کے ایم ایس) کل جماعتی حریت کانفرنس آزادکشمیر شاخ کے زیراہتمام آج اسلام آباد میں شہید محمد مقبول بٹ کی شہادت کی برسی کے موقع پر ایک سیمینار منعقد کیاگیا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق کنوینرمحمد فاروق رحمانی کی صدارت میں منعقدہ سیمینار میں شہید مقبول بٹ کی تحر یک آزاد کشمیر کیلئے گرانقدر خدمات کو اجاگر کیا گیا اور کشمیریوں کے نصب امین کے حصول تک اپنی جد و …
تفصیل۔۔۔بھارتی وزیراطلاعات کا راجیہ سبھامیں 60یوٹیوب چینلوں کو بلاک کر نے کا اعتراف
نئی دلی 11فروری( کے ایم ایس) بھارتی وزیر اطلاعات و نشریات نے جمعرات کو پارلیمنٹ کے ایوان بالا راجیہ سبھا میں 60یوٹیوب چینلوں کو بلاک کرنے کا اعتراف کیاہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق اطلاعات و نشریات کے وزیر مملکت ڈاکٹر ایل مروگن نے ایک سوال کے جواب میں راجیہ سبھا کو بتایا کہ پاکستان کے حامی 60یوٹیوب چینلوں کو بلاک کیاگیا ہے جو بھارتی حکومت کے خلاف فرضی خبریں نشر …
تفصیل۔۔۔حجاب پر پابندی ، 20ہزار سے زائد لوگوں نے یوٹیوب پرہائی کورٹ کی”لائیو سماعت”دیکھی
حیدر آباد 11فروری (کے ایم ایس) یوٹیوب پر کرناٹک ہائی کورٹ میں حجاب پر پابندی سے متعلق سماعت 20ہزار سے زائد ناظرین نے لائیو اسٹریمنگ کے ذریعے دیکھ کر ایک نیا ریکارڈ قائم کیا ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ہائی کورٹ کے چیف جسٹس ریتو راج اوستھی اور جسٹس کرشنا ایس ڈکشٹ اور جے ایم قاضی پر مشتمل فل کورٹ بنچ کے سامنے سینئر ایڈوکیٹ سنجے ہیگڑے، دیودت کامت، ساجن …
تفصیل۔۔۔