تازہ ترین

Daily Archives: 5 اپریل, 2022

کرناٹک: حکومت نے باحجاب اساتذہ کو امتحانات کی نگرانی کی ڈیوٹیوں سے روک دیا

کرناٹک: حکومت نے باحجاب اساتذہ کو امتحانات کی نگرانی کی ڈیوٹیوں سے روک دیا

بنگلورو 05اپریل (کے ایم ایس) بھارتی ریاست کرناٹک کی حکومت نے تعلیمی اداروں میں مسلم طالبات کے حجاب پر پابندی کے بعد اب ایک اور متنازعہ فیصلے میں باحجاب مسلم خواتین اساتذہ کو امتحانات کی نگرانی کی ڈیوٹیوں سے روک دیا ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ٹائمز آف انڈیا نے کرناٹک کے وزیر تعلیم بی سی ناگیش کے بیان کے حوالے سے کہاہے کہ کیونکہ ہائی کورٹ نے تعلیمی اداروں …

تفصیل۔۔۔

نئی دلی کے میئر کاہندو تہوار کے نام پر گوشت کی دکانیں بند کرنے کا حکم

نئی دلی کے میئر کاہندو تہوار کے نام پر گوشت کی دکانیں بند کرنے کا حکم

نئی دلی 05اپریل (کے ایم ایس) بھارتی دارلحکومت نئی دلی کی انتظامیہ نے ہندوئوں کے تہوار نوراتری کے نام پر 11اپریل تک گوشت کی دکانیں بند کرنے کا حکم جاری کیا ہے ۔ جنوبی دلی کے میئر مکیش سورین نے میونسپل کمشنر کے نام ایک مراسلہ میں ہدایات جاری کی ہیں کہ آج سے 11اپریل تک نئی دلی میں گوشت کی دکانیں بند رکھی جائیں۔یہ پہلا موقع ہے کہ شہری …

تفصیل۔۔۔

ہندو توا دہشت گردوں کے صحافیوں پر حملے کیخلاف ٹویٹس پر صحافی میر فیصل اور نیوز پورٹل کیخلاف مقدمہ درج

ہندو توا دہشت گردوں کے صحافیوں پر حملے کیخلاف ٹویٹس پر صحافی میر فیصل اور نیوز پورٹل کیخلاف مقدمہ درج

نئی دلی 05اپریل (کے ایم ایس) بھارتی دارالحکومت نئی دلی میں ہندوانتہاپسندوں کے نفرت انگیز اجتماع ہندو مہا پنچایت میں سات صحافیوں سے بدسلوکی اور ان پر تشدد کے خلاف ٹویٹس کرنے پرپولیس نے صحافی میر فیصل اور نیوز پورٹل آرٹیکل 14کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق میر فیصل ان سات صحافیوں میں شامل تھے جنہیں ہندوتوا انتہاپسندوں نے نئی دہلی کے علاقے بروری میں ہندو مہا …

تفصیل۔۔۔

کرناٹک؛ہندو انتہاپسندوں کے حملے میں متعدد مسلمان زخمی،مسجد کو نقصان پہنچا

کرناٹک؛ہندو انتہاپسندوں کے حملے میں متعدد مسلمان زخمی،مسجد کو نقصان پہنچا

بنگلورو 05اپریل (کے ایم ایس) بھارتی ریاست بنگلورومیں ہندو انتہاپسندوں کے حملے میں متعدد مسلمان زخمی جبکہ ایک مسجد کو نقصان پہنچا ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ہندو جنونیوں نے ریاست کے علاقے یارا ڈونہ میںایک مسجد میں موجود مسلمانوں پر پتھرائو کیا جس کے نتیجے میں مسجد کے اندر اور باہر جھڑپیں شروع ہو گئیں۔ سوشل میڈیا پر واقعے کی وائرل ہونے والی ویڈیو میں متعدد مسلمانوں کے زخمی …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ کشمیر : بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں ایک اور کشمیری نوجوان شہید

مقبوضہ کشمیر : بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں ایک اور کشمیری نوجوان شہید

جموں 05اپریل (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران آج ضلع راجوری میں ایک اور کشمیری نوجوان کو شہید کردیا۔ فوجیوں نے نوجوان کو ضلع کے علاقے نوشہرہ میں ایک پر تشدد فوجی کارروائی کے دوران شہید کیا۔ ادھر بھارتی فوجیوں نے ضلع بارہمولہ کے علاقے رفیع آبا د میں …

تفصیل۔۔۔