نئی دلی23 اپریل (کے ایم ایس)ریزرو بنک آف انڈیا(آر بی آئی) کے سابق گورنر رگھورام راجن نے خبر دار کیا ہے کہ بھارت کی اقلیت مخالف شبیہ بھارتی مصنوعات کے بازار کو نقصان پہنچا سکتی ہے اور غیر ملکی حکومتیں بھارت پر اعتماد کرنے میں ہچکچا سکتی ہیں۔ رگھورام راجن نے ایک بیان میں کہا کہ اقلیتوں کے ساتھ ناروا سلوک پوری دنیا میں ایک برُی تصویر پیش کرتا ہے …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 23 اپریل, 2022
پلوامہ حملے میں زخمی ہونے والا ”آر پی ایف“افسر دم توڑ گیا
سرینگر 23 اپریل (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارت کی ریلوے پروٹیکشن فورس (آر پی ایف) کا ایک افسر، جو اس ہفتے کے شروع میں ضلع پلوامہ میں ایک حملے میں زخمی ہوا تھا، زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہلاک ہو گیا۔ سب انسپکٹر دیوراج پیر کے روز ضلع کے علاقے کاکہ پورہ میں حملے میں شدیدزخمی ہو ا تھا ۔ وہ …
تفصیل۔۔۔بھارت: حلال مصنوعات پر پابندی لگانے کا مطالبہ
نئی دہلی 23 اپریل (کے ایم ایس)بھارت میں حلال مصنوعات پر پابندی لگانے اور حلال سرٹیفیکیشن کو واپس لینے کے لیے سپریم کورٹ میں ایک درخواست دائر کردی گئی ہے۔ یہ درخواست وکیل Vibhor Anandنے دائر کی ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ صرف مسلم اقلیت جو کہ آبادی کا 15 فیصد ہے حلال گوشت کھانا چاہتی ہے ۔درخواست میں سپریم کورٹ پر زور دیا گیا کہ وہ …
تفصیل۔۔۔کشمیری مودی کے دورے کے خلاف کل مکمل ہڑتال کریں گے
سرینگر23 اپریل (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے دورہ کے موقع پرناجائز بھارتی قبضے کے خلاف احتجاج کے طور پر کل مکمل ہڑتال کی جائے گی۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ہڑتال کی کال کل جماعتی حریت کانفرنس کی طرف سے بھارتی وزیر اعظم کو یہ واضح پیغام دینے کے لیے دی گئی ہے کہ کشمیری اپنے وطن پر بھارت کے غیر …
تفصیل۔۔۔کرناٹک:بی جے پی حکومت نے حجاب پر پابندی کے بعد اذان کےخلاف مہم شروع کردی
بنگلورو 23 اپریل (کے ایم ایس) بھارتی ریاست کرناٹک میں بی جے پی کی ہندو توا حکومت نے حجاب پر پابندی کے بعد اب اذان کے خلاف مہم شروع کر دی ہے جس سے ریاست میں موجودہ معاشرتی بے چینی میں اضافہ ہونے کا امکان ہے۔ کرناٹک کے وزیر اعلی بسواراج بومئی اور ریاست کے ڈی جی اور آئی جی پی اذان کے خلاف سرگرم ہو گئے ہیں جبکہ سری …
تفصیل۔۔۔