Monthly Archives: فروری 2023

مقبوضہ جموں وکشمیر :مودی حکومت نے مزید تین سرکاری ملازمین برطرف کر دیے

مقبوضہ جموں وکشمیر :مودی حکومت نے مزید تین سرکاری ملازمین برطرف کر دیے

سری نگر، 26 فروری (کے ایم ایس)نریندر مودی کی زیر قیادت فسطائی بھارتی حکومت نے بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں اپنے ہندو توا ایجنڈے کو عملی جامہ پہنانے کیلئے مزید تین کشمیری سرکاری ملازمین کو بے بنیاد الزامات کے تحت ملازمت سے برطرف کر دیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق تین سرکاری ملازمین محکمہ سماجی بہبور سے وابستہ سید سلیم اندرابی، پبلک ورکس ڈیپارئمنٹ کے جونیئر …

تفصیل۔۔۔

2024کے انتخابات میں بی جے پی کا صفایاہو جائے گا، لالو پرساد

2024کے انتخابات میں بی جے پی کا صفایاہو جائے گا، لالو پرساد

پٹنہ24فروری (کے ایم ایس)بھارت میں راشٹریہ جنتادل (آر جے ڈی)کے سربراہ اور ریاست بہار کے سابق وزیر اعلیٰ لالو پرساد یادو نے کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی(بی جے پی)ذات پات اور مذہی خطوط پر ملک کو تقسیم کرنے کی کوشش کر رہی ہے ۔ انہوںنے کہا کہ بی جے پی اور آر ایس ایس بھارت میں اقلیتوں کے خلاف ہیں۔ لالو پرساد یادو جو سنگا پور میں گردے کی پیوندکاری …

تفصیل۔۔۔

بھارت: اڈانی گروپ کی مشکلات میں مسلسل اضافہ

بھارت: اڈانی گروپ کی مشکلات میں مسلسل اضافہ

نئی دلی26فروری(کے ایم ایس) بھارت میں اڈانی گروپ کی مشکلات میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے ۔ امریکی فرم ہنڈن برگ کی رپورٹ کے بعد ایک طرف اڈانی گروپ کی شیئرز میں مسلسل گراوٹ ہے تو دوسری طرف گروپ کی دولت بھی کم ہوتی جا ری ہے۔ کشمیر میڈیاسروس ہنڈ ن برگ نے اپنی رپورٹ میں اڈانی گروپ پر دھوکہ دہی کا الزام عائد کیا ہے۔ دنیا کے امیر ترین …

تفصیل۔۔۔

آر ایس ایس کا نظریہ بھارت اورمقبوضہ جموں وکشمیر کے مسلمانوں کے لیے خطرہ ہے

آر ایس ایس کا نظریہ بھارت اورمقبوضہ جموں وکشمیر کے مسلمانوں کے لیے خطرہ ہے

  سرینگر26فروری(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر اوربھارت میں مسلمانوں کا عرصہ حیات تنگ کیاگیا ہے اورآر ایس ایس کا نظریہ بھارت اور مقبوضہ علاقے کے مسلمانوں کے لیے مسلسل ایک خطرہ ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق سیاسی ماہرین اور تجزیہ کاروں نے سرینگر میں اپنے انٹرویوز اور بیانات میں کہا کہ مودی کے بھارت میں ہندوتوا کارکنوں کی طرف سے مسلمانوں …

تفصیل۔۔۔

بھارت:چھتیس گڑھ حملوں میں بھارتی فوجی اور پولیس اہلکارہلاک

بھارت:چھتیس گڑھ حملوں میں بھارتی فوجی اور پولیس اہلکارہلاک

چھتیس گڑھ26فروری(کے ایم ایس) بھارت کی شورش زدہ ریاست چھتیس گڑھ میں نکسل گوریلوں نے ایک بھارتی فوجی اورایک پولیس اہلکار کو گولی مار کر ہلاک کر دیاہے۔ بھارتی فوجی اہلکارکوجس کی شناخت 28سالہ موتی رام آنچلا کے نام سے ہوئی ہے، ریاست کے ضلع کانکیر کے علاقے یوسیلی میں مارا گیا۔ کانکیر کے ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ پولیس خومن سنہا نے بتایا کہ چھتیس گڑھ کے ضلع کانکیر میں نکسلیوں نے …

تفصیل۔۔۔

پلوامہ میں بینک کی حفاظت پر مامور سکیورٹی گارڈکو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا

پلوامہ میں بینک کی حفاظت پر مامور سکیورٹی گارڈکو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا

  سرینگر26فروری(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں نامعلوم مسلح افراد نے جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ میں ایک بینک کی حفاظت پر مامور سکیورٹی گارڈکو گولی مار کر ہلاک کر دیا۔ نامعلوم مسلح افراد نے ضلع کے علاقے اچھن میں سکیورٹی گارڈکو جس کی شناخت سنجے پنڈت کے نام سے ہوئی ہے ، اس وقت گولی مار دی جب وہ مقامی …

تفصیل۔۔۔

اقوام متحدہ نظربند حریت رہنمائوں اور کارکنوں کی فوری رہائی کیلئے اپناکردار ادا کرے: محمود ساغر

اقوام متحدہ نظربند حریت رہنمائوں اور کارکنوں کی فوری رہائی کیلئے اپناکردار ادا کرے: محمود ساغر

اسلام آباد 26فروری(کے ایم ایس) کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزاد جموں و کشمیرشاخ کے کنوینر محمود احمد ساغر نے اقوام متحدہ اور انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیموں پر زور دیا ہے کہ وہ بھارت اور مقبوضہ جموں و کشمیرکی جیلوں میں غیر قانونی طورپر نظربند حریت رہنمائوں اور کارکنوں کی حالت زار کا نوٹس لیں اور انکی فوری رہائی کیلئے اپنا کردار ادا کریں۔ محمود احمد ساغر نے …

تفصیل۔۔۔

بھارت:بنگلورو میں ووٹر فہرست سے 9ہزارسے زائد مسلمانوں کے نام نکالے گئے

بھارت:بنگلورو میں ووٹر فہرست سے 9ہزارسے زائد مسلمانوں کے نام نکالے گئے

  بنگلورو26فروری(کے ایم ایس)بھارتی شہر بنگلورو کے شیواجی نگر حلقے میں الیکشن کمیشن نے 9,159مسلمان ووٹروں کے نام ووٹر فہرست سے نکال دیے ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی الیکشن کمیشن نے یہ کارروائی بی جے پی سے وابستہ ایک نجی ایجنسی کی طرف سے 16نومبر 2022کو دائر کی گئی ایک شکایت کی بنیاد پرجنوری 2023میں کی ہے۔بتایا جاتا ہے کہ پرائیویٹ ایجنسی” چلومے ”نے شیواجی نگر حلقے میں …

تفصیل۔۔۔

بھارت :مغربی بنگال میں بھارتی وزیر کے قافلے پر حملہ

بھارت :مغربی بنگال میں بھارتی وزیر کے قافلے پر حملہ

  کولکتہ26فروری(کے ایم ایس)بھارتی ریاست مغربی بنگال میںبھارتی وزیر نستھ پرمانک کے قافلے پر اس وقت حملہ کیا گیا جب وہ ریاست کے علاقے کوچ بہار کے دورے پر تھے۔ پرمانک نے کہا کہ ترنمول کانگریس کے حامیوں نے ان پر حملہ کیا۔ حملے میںوزیر کی گاڑی کے شیشے ٹوٹ گئے۔ہجوم پر قابو پانے کے لیے پولیس کو آنسو گیس کے گولے داغنے پڑے۔ نستھ پرمانک کوچ بہار سے رکن …

تفصیل۔۔۔

بھارت: آسام میں بھارتی فوج کا افسر قتل کیس میں گرفتار

بھارت: آسام میں بھارتی فوج کا افسر قتل کیس میں گرفتار

  گوہاٹی26فروری(کے ایم ایس)بھارتی ریاست آسام میں ایک سینئر پولیس افسر نے بتایا کہ ریاست کے ضلع سونیت پور کے علاقے تیز پور میں واقع 4 کور سے ایک سینئر فوجی افسر کو ایک خاتون کے قتل کے الزام پر گرفتارکیاگیا ہے۔ سونیت پور کی ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ آف پولیس مدھوریما داس نے کہا کہ لیفٹیننٹ کرنل رینک کے فوجی افسر کو 15 فروری کوضلع کامروپ کے علاقے چانگساری میں ایک …

تفصیل۔۔۔