دہرادون01 فروری (کے ایم ایس)بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں ایک ہندوتوا خاتون رہنما نے عیسائی برادری سے تعلق رکھنے والے افراد کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ہندوتوا رہنما رادھا سموال دھونی نے ریاست کے شہر جھجرا میں عیسائیوں کے ایک گروپ کو مارا پیٹااور سخت ہراساں کیا۔سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ایک ویڈیو میں دھونی کو ایک خاتون سمیت متعدد عیسائیوں کی مارپیٹ کرتے …
تفصیل۔۔۔Monthly Archives: فروری 2023
مقبوضہ کشمیر :قابض بھارتی انتظامیہ کی عوام دشمن پالیسیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرے
جموں 01 فروری (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیرقبضہ جموں و کشمیر میںقابض بھارتی انتظامیہ کی عوام دشمن پالیسیوں کے خلاف مختلف علاقوں میں زبردست احتجاجی مظاہرے کیے گئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ریزرو کیٹیگری کے ملازمین نے جموں شہر میں راج بھون (گورنر ہاو¿س) کے باہر اپنے اہلخانہ کے ہمراہ احتجاجی مظاہرہ کیا۔ وہ مقبوضہ وادی کشمیر سے جموں ڈویڑن میں تبدیلی کا مطالبہ کر رہے …
تفصیل۔۔۔احمد آباد: بھارتی پولیس نے چار کشمیری نوجوان گرفتار کرلیے
سرینگریکم فروری (کے ایم ایس) بھارتی ریاست گجرات میں پولیس نے چار کشمیری نوجوانوں کو گرفتار کر لیا ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق پولیس نے نوجوانوں کو ریاست کے شہر احمد آباد کے علاقے موتیرا میں ایک سٹیڈیم کے قریب سے گرفتار کیا۔ پولیس کرائم برانچ(سی بی) کے ڈپٹی کمشنرChetainya Mandlik نے ذرائع ابلاغ کو بتایا کہ سی بی ٹیم اور مقامی پولیس نے موتیرا علاقے سے چار کشمیری …
تفصیل۔۔۔مودی حکومت غیر قانونی کارروائیوں سے جموں و کشمیر کی متنازعہ حیثیت تبدیل نہیں کرسکتی، حریت رہنما
اسلام آباد 01 فروری (کے ایم ایس) کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزادجموں کشمیرشاخ نے نریندر مودی کی فسطائی بھارتی حکومت کی طرف سے بھارت کے غیر قانونی زیرقبضہ جموں و کشمیر میںکل جماعتی حریت کانفرنس کے دفتر کو ضبط کرنے کی شدید مذمت کی ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں و کشمیر شاخ کے رہنماوں محمد حسین خطیب،الطاف حسین وانی،الطاف احمد بٹ، محمد رفیق …
تفصیل۔۔۔تین فروری سے برطانیہ اور یورپ بھر میں”ہفتہ یکجہتی کشمیر”کے سلسلے میں تقریبات کا آغاز ہو گا
لندن یکم فروری(کے ایم ایس) جموں وکشمیر تحریک حق خودارادیت انٹرنیشنل کے بانی چیئرمین راجہ نجابت حسین کی قیادت میں 3فروری سے برطانیہ اور یورپ بھر کے ممالک میں”ہفتہ یکجہتی کشمیر”کے سلسلے میں تقریبات کا آغاز کیا جائے گا۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق تحریک حق خودارادیت کی طرف سے جاری بیان میں کہاگیا ہے کہ ” ہفتہ یکجہتی کشمیر” کی افتتاحی تقریب برطانیہ کے شہر اولڈہم میں منعقد ہو گی …
تفصیل۔۔۔سرینگر جموں شاہراہ لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے ٹریفک کیلئے بند
سرینگر01 فروری (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیرقبضہ جموں و کشمیر میںسرینگر جموں شاہراہ ضلع رام بن کے علاقے بانہال میں لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے گاڑیوں کی آمد ورفت کیلئے ایک مرتبہ پھر بند ہو گئی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق وادی کشمیر کو بیرونی دنیا سے ملانے والی واحد سری نگر جموں ہائی شاہرہ کو محض ایک روز قبل مختصر طور پر کھول دیا گیا تھا۔ …
تفصیل۔۔۔بھارت افغان سرحدوں سے سرگرم دہشت گردوں کو تربیت فراہم کر رہا ہے، وزیر دفاع
اسلام آباد، 01 فروری (کے ایم ایس)وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ بھارت افغان سرحدوں سے سرگرم دہشت گردوں کو تربیت فراہم کر رہا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق وزیر دفاع نے ایک نجی ٹیلی ویڑن چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تحریک طالبان (ٹی ٹی پی )کے ناراض گروپ افغان سرحدی علاقوں سے اپی سرگرمیاں جاری رکھے ہوئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ٹی …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیر: بھارتی فوجیوں نے جنوری میں 10 کشمیریوں کو شہید کیا
سرینگر 01 فروری (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیرقبضہ جموں و کشمیر میںبھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی مسلسل کارروائیوں کے دوران گزشتہ ماہ جنوری میں دو کم عمر لڑکوں اور ایک خاتون سمیت 10 کشمیریوں کو شہید کیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے شعبہ تحقیق کی طرف سے آج جاری کے گئے اعداد و شمار کے مطابق ان میں سے چار نوجوانوں کو دوجعلی مقابلوںمیں شہید …
تفصیل۔۔۔