سرینگریکم مارچ(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنمائوں نے آج زکورہ اور ٹینگ پورہ قتل عام کے شہداء کو ان کی 33ویں برسی پر شاندار خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے شہداء کے مشن کو ہر قیمت پر جاری رکھنے کے کشمیریوں کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ 1990میں آج ہی کے دن سرینگر کے علاقوں زکورہ …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 1 مارچ, 2023
دہلی فسادات کے تین سال مکمل، سیاسی قیدیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی
نئی دہلی یکم مارچ(کے ایم ایس) معروف سیاسی جماعتوں کے سرکردہ رہنمائوں نے دہلی فسادات 2020سے متعلق مقدمات میں گرفتار کارکنوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔ جنتا دل یونائیٹڈکے ترجمان کے سی تیاگی، کانگریس کے سینئر رہنماسلمان خورشید، رکن پارلیمنٹ اور راشٹریہ جنتا دل کے رہنما منوج کمار جھاہ، سیاسی کارکن یوگیندر یادو، سابق رکن پارلیمنٹ محمد ادیب اور جیل میں نظر بند کارکن خالد سیفی کی اہلیہ …
تفصیل۔۔۔تحقیقاتی ادارے سیاسی انتقام اور ہراساں کرنے کے لئے بی جے پی حکومت کے ہتھیار بن چکے ہیں
نئی دہلی یکم مارچ(کے ایم ایس) بھارت میں کانگریس پارٹی نے سی بی آئی کے ذریعے دہلی کے نائب وزیر اعلیٰ منیش سسوڈیا کی گرفتاری پر بی جے پی حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہاہے کہ انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ ، سینٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن( سی بی آئی) اور محکمہ انکم ٹیکس سیاسی انتقام اور ہراساں کرنے کے لئے بھارتیہ جنتا پارٹی کی زیر قیادت مرکزی حکومت کے ہتھیار بن …
تفصیل۔۔۔بھارتی فوجیوں نے فروری میں پانچ کشمیریوں کو شہید کیا
سرینگریکم مارچ(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میںبھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی مسلسل کارروائیوں میں گزشتہ ماہ فروری میں 5کشمیریوں کو شہید کیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے شعبہ تحقیق کی طرف سے آج جاری کئے گئے اعداد و شمار کے مطابق شہید ہونے والوں میں سے دو نوجوانوں کو دوران حراست شہید کیا گیا۔اس دوران بھارتی فورسز نے محاصرے …
تفصیل۔۔۔