تازہ ترین

Daily Archives: 17 مارچ, 2023

مودی حکومت نے کشمیریوں کے تمام حقوق سلب کر لیے ہیں، حریت رہنما

مودی حکومت نے کشمیریوں کے تمام حقوق سلب کر لیے ہیں، حریت رہنما

سری نگر17 مارچ (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیرقبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنماوں نے کہا ہے کہ مودی کی زیر قیادت فسطائی بھارتی حکومت نے کشمیریوں کے تمام حقوق سلب کر لیے ہیں اور مقبوضہ علاقے میں قتل وغارت، بلا جواز گرفتاری اور بے گناہ لوگوں پر بہیمانہ تشدد روز کا معمول بن چکا ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق کل جماعتی حریت …

تفصیل۔۔۔

سرینگر :عمر عبداللہ کی طرف سے تمام کشمیری سیاسی نظربندوں کی رہائی کا مطالبہ

سرینگر :عمر عبداللہ کی طرف سے تمام کشمیری سیاسی نظربندوں کی رہائی کا مطالبہ

سری نگر17 مارچ (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبداللہ نے سابق رکن اسمبلی انجینئر رشید سمیت تمام سیاسی قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق عمر عبداللہ نے ضلع بڈگام میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مختلف جیلوں میں بند تمام کشمیریوں کو رہا کیا جانا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ کالے …

تفصیل۔۔۔

کشمیریوں کو اپنی زمینوں اور دیگر املاک سے محروم کرنا آبادی کاری کی بھارتی استعماری پالیسی کا حصہ ہے، مقررین

کشمیریوں کو اپنی زمینوں اور دیگر املاک سے محروم کرنا آبادی کاری کی بھارتی استعماری پالیسی کا حصہ ہے، مقررین

جنیوا 17 مارچ (کے ایم ایس)جنیوا میں اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے 52 ویں اجلاس کے موقع پر منعقدہ ایک سیمینار میں مقررین نے کہا ہے کہ بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں زمینوں پر قبضے اور عام کشمیریوں کو ان کی املاک سے بے دخل کرنے کی مکروہ مہم کشمیریوں کو اپنے ہی وطن میں دوسرے درجے کے شہری بنانے کی بھارتی حکومت کی آبادکاری …

تفصیل۔۔۔

ایمنسٹی انٹرنیشنل کا مودی حکومت کی طرف سے مقبوضہ جموں وکشمیر میں مسماری مہم پر اظہار تشویش

ایمنسٹی انٹرنیشنل کا مودی حکومت کی طرف سے مقبوضہ جموں وکشمیر میں مسماری مہم پر اظہار تشویش

برمنگھم17 مارچ (کے ایم ایس)انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں نریندر مودی کی زیر قیادت فسطائی بھارتی حکومت کی طرف سے مکانات کی مسماری اور انسانی حقوق کی دیگر خلاف ورزیوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ایمنسٹی انٹرنیشنل کے عہدیداروں محترمہ ایسٹرڈ لائچ، ایان این سمتھ، بریجٹ کیڈل نے تحریک کشمیر برطانیہ کے صدر …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ جموں و کشمیر: اگلے 24گھنٹوں میں بارش، برف باری کی پیش گوئی

مقبوضہ جموں وکشمیر: اگلے 24گھنٹوں میں بارش، برف باری کی پیش گوئی

سرینگر 17مارچ ( کے ایم ایس ) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں محکمہ موسمیات نے اگلے 24 گھنٹوں میں میدانی علاقوں میں بارش جبکہ بالائی علاقوں میں برفباری کی پیش گوئی کی ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق محکمہ موسمیات کے ایک افسر نے آج کہاکہ میدانی علاقوں میں مختلف مقامات پر تیز ہواو¿ں کے ساتھ وقفے وقفے سے بارش کی توقع ہے جبکہ 18 سے 20 …

تفصیل۔۔۔