پٹنہ17مارچ(کے ایم ایس) بھارتی ریاست بہار سے تعلق رکھنے والے حکمران جماعت بی جے پی کے رکن اسمبلی ہری بھوشن ٹھاکر نے مسلمانوں کے خلاف زہر افشانی کرتے ہوئے ملک میں مسلمانوں کو ووٹ ڈالنے کا حق ختم کرنے کامطالبہ کیا ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ہری بھوشن ٹھاکر نے پٹنہ میں صحافیوں سے گفتگو میں آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اور حیدر آباد سے رکن پارلیمنٹ …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 17 مارچ, 2023
مجھے دلت ہونے پر امتیازی سلوک کا نشانہ بنایا جارہا ہے ، بی جے پی رکن پارلیمنٹ کماراسوامی
نئی دلی 17مارچ(کے ایم ایس) حکمران بھارتیہ جنتاپارٹی سے تعلق رکھنے والے بھارتی ریاست کرناٹک کے موڈیگیرے سے رکن پارلیمنٹ ایم پی کماراسوامی نے کہا ہے کہ دلت برادری سے تعلق ہونے کی وجہ سے انہیں امتیازی سلوک کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ ایم پی کمارسوامی نے جنہیں پارٹی کے مقامی کارکنوں کی طرف سے شدید مخالفت کا سامنا ہے صحافیوں سے گفتگو میں جذباتی انداز میں کہاکہ …
تفصیل۔۔۔ریاسی میں ایک شخص پراسرار طورپر مردہ پایاگیا
جموں17مارچ(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں جموں خطے کے ضلع ریاسی کے علاقے شیو نگرمیں پراسرار طورپرایک شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ایک پولیس اہلکار نے میڈیا کو بتایا کہ مرحو م کی شناخت سنی شرما کے طورپر ہوئی جو ریاسی کے علاقے شیو نگر کا رہائشی تھا اور وہ اپنے گھر میں مردہ …
تفصیل۔۔۔بھارت نے پاکستا ن اور آزاد کشمیر کے عوام کے درمیان نفرت بڑھکانے کیلئے جھوٹا پروپیگنڈہ شروع کر دیا
اسلام آباد 17مارچ(کے ایم ایس) آزاد جموں و کشمیر میں جاری مردم شماری کی پر امن مہم نے بھارت کو بوکھلاہٹ کا شکار کر دیا ہے اور اس نے غیر قانونی طورپر زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی قابض فوج کی طرف سے جاری انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں سے عالمی برادری کی توجہ ہٹانے کیلئے اپنی کٹھ پتلیوں کے ذریعے جھوٹا اوربے بنیاد پروپیگنڈہ شروع کر دیا …
تفصیل۔۔۔کشمیری تکمیل پاکستان کی جنگ لڑ رہے ہیں، وزیر اعظم آزاد کشمیر
اسلام آباد 17 مارچ (کے ایم ایس) آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم سردار تنویر الیاس خان نے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی سے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ دونوں رہنماوں نے بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کی سیاسی اور انسانی حقوق کی صورتحال پر تبادلہ خیال اور مقبوضہ علاقے میں بھارتی فوجیوں کی طرف سے انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر شدید تشویش کا اظہار …
تفصیل۔۔۔آسٹریلیا: پولیس نے بی جے پی کارکن بالیش دھنکر کو عصمت دری کے الزام میں گرفتار کرلیا
کینبرا 17مارچ ( کے ایم ایس ) آسٹریلیا میں پولیس نے ہند تو ا جماعت بھاریہ جنتاپارٹی ( بی جے پی ) کے ایک اہم کارکن بالیش دھنکر کو عصمت دری کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے۔ بالیش دھنکر نے 2014میں وزیر اعظم نریندرمودی کے دورہ آسٹریلیاءکے دوران انکے استقبال کیلئے منعقدہ تقریب میں بھی شامل ہوا تھا۔ وہ استقبالیہ تقریب ترتیب دینے والوں میں بھی شامل تھا۔دھنکر …
تفصیل۔۔۔بھارت میں جمہوری ادارے خطرے میں ہیں، رجنی پاٹل
جموں17 مارچ (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کانگریس کی سینئر رہنما رجنی پاٹل نے کہا ہے کہ بھارت میں جمہوری اداروں کو خطرات لاحق ہیں اور بھارتیہ جنتا پارٹی اور اس کی حلیف جماعتیں تنقیدی آوازوں کو دبانے کی کوشش کر رہی ہیں۔ رجنی پاٹل نے جموں میں پارٹی کے ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ غیرجمہوری پالیسیوں کے خلاف آواز …
تفصیل۔۔۔بہار: پولیس نے کشمیری نوجوان کو حراست میں لے لیا
پٹنہ17مارچ(کے ایم ایس) بھارتی ریاست بہار میں پولیس نے بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر کے رہائشی ایک نوجوان کو حراست میں لے لیا ہے۔ ضلع بڈگام کے رہائشی نوجوان ناصر وازہ کو بہار کے شہر کٹیہار سے حراست میں لیا گیا۔ ایک پولیس افسر نے ذرائع ابلاغ کے بتایا کہ ناصر کو مشکوک طریقے سے گھومنے پر کٹیہار شہر کے شاہد چوک سے گرفتار کیا گیا اور …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ کشمیر میں پاکستانی پرچم ، جنرل عاصم منیر کی تصویر والے پوسٹر چسپاں
سرینگر17 مارچ (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ایک بار پھر پاکستانی پرچم اور پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر کی تصویر والے پوسٹر چسپاں کیے گئے ہیں اور کشمیریوں کے ساتھ بھر پور اظہار یکجہتی پر پاکستانی کا شکریہ ادا کیا گیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق سرینگر اور اسکے ملحقہ علاقوں میں دیواروں، ستونوں اور کھمبوں پر چسپاں پوسٹروں میں پاکستانی …
تفصیل۔۔۔حزب اختلا ف کے بھارتی رہنمامقبوضہ کشمیر کا دورہ کریں گے
نئی دہلی 17 مارچ (کے ایم ایس) بھارت میں حزب اختلاف کے سرکردہ رہنما بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر کی موجودہ زمینی صورتحال کا جائزہ لینے اور علاقے کے لوگوں کی شکایات سننے کے لیے علاقے کا دورہ کریں گے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق یہ دورہ مئی کے مہینے میں ہوگا۔ یہ پیشرفت نیشنل کانفرنس کے صدر فاروق عبداللہ کی قیادت میںمقبوضہ جموںوکشمیر کے آل پارٹی وفد …
تفصیل۔۔۔