اسلام آباد22مارچ (کے ایم ایس ) پیس اینڈ کلچر آرگنائزیشن کی شریک چیئرپرسن ریحانہ حسین ملک نے کہا ہے کہ کشمیری پاکستان اور اس کی دفاعی افواج کو اپنا نجات دہندہ سمجھتے ہیں۔ ریحانہ ملک نے یوم پاکستان کے موقع پر جاری ایک بیان میں کہا کہ کشمیری پاکستان اور اس کی دفاعی افواج کو اپنا نجات دہندہ سمجھتے ہیں اور وہ دن دور نہیں جب مقبوضہ کشمیر قائداعظم محمد …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 22 مارچ, 2023
مقبوضہ جموں وکشمیر میں پاکستانی پرچم اورپاک فوج کے سربراہ کی تصاویر والے پوسٹر چسپاں
سرینگر22مارچ(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میںسرینگر، اسلام آباد اور خطے کے دیگر علاقوں میں آج مسلسل پانچویں روز پاکستانی پرچم لہرائے گئے اورپوسٹر چسپاں کئے گئے جن میں پاکستانی عوام اور حکومت کو یوم پاکستان کی مبارکباد دی گئی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ علاقے میں 23مارچ کو یوم پاکستان منانے کے لیے پاکستانی پرچم لہرائے گئے اور پوسٹرچسپاں …
تفصیل۔۔۔بھارت کی ہندوتوا قوتیں پاکستان میں انتشار پیداکرنے کے لیے پانی کو بطور ہتھیار استعمال کرنا چاہتی ہیں
اسلام آباد22مارچ(کے ایم ایس) جب سے بھارت میں 2014میں فسطائی نریندر مودی کی قیادت والی بی جے پی کی حکومت آئی ہے، ہندوتوا قوتیں پاکستان میں افراتفری پیداکرنے کے لیے پانی کو ایک ہتھیار کے طور پر استعمال کرنے کی کوشش کر رہی ہیں۔ آج پانی کے عالمی دن کے موقع پر کشمیر میڈیا سروس کی طرف سے جاری کی گئی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بھارت سندھ …
تفصیل۔۔۔بھارت :منی پور کے اکھرول قصبے میںمنی سیکرٹریٹ کے کیمپس میں بم دھماکہ
امپھال22مارچ(کے ایم ایس) بھارتی ریاست منی پور میں اکھرول قصبے کے منی سیکرٹریٹ کیمپس میں ایک زوردار بم کا دھماکہ ہوا جس سے علاقے میں خوف ودہشت پھیل گیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ایک پولیس افسرنے دعویٰ کیا کہ دھماکے سے کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا۔ا فسرنے کہا کہ بھارتی پولیس اور پیراملٹری فورسز کے اہلکار فوری طور پرجائے وقوعہ پر پہنچ گئے اور تحقیقات کا آغاز …
تفصیل۔۔۔