گزشتہ روز سے شہید ہونےوالوں کی تعداد9 ہو گئی سرینگر 31دسمبر(کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران آج ضلع سرینگر میں مزید 3کشمیری نوجوان شہید کر دئیے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق فوجیوں نے نوجوانوں کو ضلع کے علاقے پانتھ چوک میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کے دوران شہید کیا۔ قبل ازیں اسی علاقے …
تفصیل۔۔۔Monthly Archives: دسمبر 2021
مقبوضہ کشمیر :این آئی اے نے ایک کشمیری نوجوان کو گرفتار کرلیا
سرینگر30دسمبر(کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارت کے بدنام زمانہ تحقیقاتی ادارے این آئی اے کے اہلکاروں نے سرینگر میں ایک کشمیری نوجوان کواس کے گھر پر چھاپہ مارکر گرفتار کرلیا ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق این آئی اے کے اہلکاروں نے جن کے ہمراہ بھارتی پولیس بھی موجودتھی سرینگر کے علاقے مہاراج گنج میں 29نومبر کو رہا ہونے والے ایک کشمیری نوجوان ارسلان …
تفصیل۔۔۔حیدر پورہ جعلی مقابلے کی پولیس کی رپورٹ جھوٹ پر مبنی ہے،فاروق عبداللہ
سرینگر30دسمبر(کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں نیشنل کانفرنس کے صدر فاروق عبداللہ نے حیدر پورہ جعلی مقابلے کے بارے میں پولیس کی تحقیقاتی رپورٹ کوجھوٹ پر مبنی قراردیتے ہوئے واقعے کی عدالتی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق فاروق عبداللہ نے سرینگر میں ایک تقریب کے دوران صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حیدر پورہ جعلی مقابلے سے متعلق پولیس کی …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ کشمیر:ایک نوجوان کی لاش اسلام آباد سے برآمد
سرینگر30دسمبر(کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر کے ضلع اسلام آباد میں ایک نوجوان پراسرار طور پر مردہ پایا گیاہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ضلع کے علاقے نوگام ویری ناگ میں مقامی لوگوں نے نوجوان کی لاش دیکھی اور اس کی اطلاع پولیس کو دی۔پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو اپنی تحویل میں لے لیا۔ بعد ازاں پولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ کشمیر:ہمیں سنگین نتائج کی دھمکیاں دے کر خاموش نہیں کرایا جاسکتا، محبوبہ مفتی
سرینگر30دسمبر(کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر محبوبہ مفتی نے حیدر پورہ جعلی مقابلے میں شہریوں کے ماورائے عدالت قتل کے حقائق سے پردہ اٹھانے پر بھارتی پولیس کی خصوصی تحقیقاتی ٹیم کی طرف سے دھمکیوں پر سخت ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں سنگین نتائج کی دھمکیاں دے کر خاموش نہیں کرایا جاسکتا ۔ کشمیر میڈیا سروس …
تفصیل۔۔۔بھارت میں بڑھتی ہوئی فسطائیت پر عالمی برادری کی خاموشی افسوسناک ہے ، فہیم کیانی
لندن30دسمبر(کے ایم ایس) تحریک کشمیر برطانیہ کے صدر راجہ فہیم کیانی نے بھارت میں نفرت کی بنیاد پر بڑھتے ہوئے جرائم پر عالمی برادری کی خاموشی پر افسوس ظاہرکیا ہے ۔ انہوں نے کہاکہ بھارت میں نفرت کی بنیاد پر جرائم ریاستی سرپرستی میں گروپوں کی طرف سے انسانیت کے خلاف جرائم کی بدترین مثال ہیں ۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق راجہ فہیم کیانی نے لندن سے جاری ایک بیان …
تفصیل۔۔۔امریکی کانگریس مین کی طرف سے خرم پرویز کی رہائی کیلئے کردار ادا کرنے کی یقین دہانی
واشنگٹن 30دسمبر(کے ایم ایس) امریکی ہائوس فارن افیئرز کمیٹی کے چیئرمین کانگریس مین گریگوری میکس نے کشمیری تارکین وطن کے نمائندوں کو یقین دلایا ہے کہ وہ بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں و کشمیر سے تعلق رکھنے والے انسانی حقوق کے ممتاز کارکن خرم پرویز کی رہائی کے لیے اپنا کردار ادا کریں گے، جو نئی دلی کی جیل میں نظر بند ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق …
تفصیل۔۔۔اہل کشمیر کی بے بسی اور بھارتی مسلمانوں کی نسل کشی کی تیاری
محمد شہباز مقبوضہ جموں وکشمیر میں جہاں بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں معصوم کشمیری نوجوانوں کے قتل عام کا سلسلہ رکنے کا نام نہیں لے رہا ہے،صرف ایک ہفتے میں بارہ کشمیری نوجوانوں کا خون بہایا گیا ہے وہیں مقبوضہ کشمیر میں تعینات بھارتی سفاکوں کو کشمیریوں کو مارنے کی کلین چٹ دی جاتی ہے ،جس کا عملی ثبوت یہ ہے کہ گزشتہ ماہ سرینگر کے علاقے حیدر پورہ میں ایک …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیر :مسرت عالم نے کل جامع مسجد سری نگر کی طرف مارچ کی کال دیدی
سرینگر 30 دسمبر (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے غیر قانونی طور پر نظر بند چیئرمین مسرت عالم بٹ نے گزشتہ ایک برس سے سرینگرکی تاریخی جامع مسجد میں نماز جمعہ کی ادائیگی کی اجازت نہ دینے پر قابض حکام کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے کشمیریوں کے مذہبی حقوق کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق …
تفصیل۔۔۔ناگالینڈ میں کالے قانون آرمڈ فورسز سپیشل پاورز ایکٹ کے نفاذ میں توسیع
کوہیما ناگالینڈ 30 دسمبر (کے ایم ایس) نریندر مودی کی فسطائی بھارتی حکومت نے ریاست ناگالینڈ میں کالے قانون آرمڈ فورسز اسپیشل پاورز ایکٹ کے نفاذ میں مزید چھ ماہ کی توسیع کردی ہے ۔ مذکورہ قانون بھارتی فوج کو وسیع اختیارات دیتا ہے۔بھارتی فوجیوں نے حال ہی میں ناگالینڈ لینڈ میں اندھا دھند فائرنگ کر کے14 شہری قتل کر دیے تھے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ناگالینڈ میں کئی …
تفصیل۔۔۔