سرینگر 19 دسمبر (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں آج (اتوار) شام ضلع پلوامہ ضلع میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے بھارتی پولیس کا اہلکار زخمی ہو گیا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق مسلح افراد نے مشتاق احمد وگے نامی پولیس اہلکار پر ضلع کے علاقے Bandzoo میں اسکے گھر کے قریب گولیاں چلا دیں۔زخمی پولیس اہلکار کو ہسپتا ل منتقل کر دیا گیا ہے۔بھارتی …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 19 دسمبر, 2021
خالصتان ریفرنڈم :آج برطانیہ کے گوردوارہ رامگڑھیا میں ووٹنگ ہوئی
لندن 19 دسمبر (کے ایم ایس) خالصتان ریفرنڈم کے سلسلے میں آج (اتوار) برطانیہ کے گوردوارہ رامگڑھیا میں ووٹ ڈالے گئے۔اس سے قبل جنیوا میں خالصتان ریفرنڈم کے لیے سوئٹزرلینڈ، فرانس، اٹلی اور جرمنی کے 6 ہزار سے زائد سکھوں نے ووٹ ڈالے تھے۔کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق خالصتان ریفرنڈم کا آغاز 31 اکتوبر 2021 کو لندن میں ہوا تھا اور 30ہزار سے زیادہ سکھوں نے ووٹنگ ڈالے تھے۔ اپنے علیحدہ …
تفصیل۔۔۔جموں: بھارتی فوجیوں نے دو افراد گرفتار کر لیے
جموں19 دسمبر (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے جموں خطے کے ضلع راجور ی میں دو افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق حراست میں لیے گئے افرا کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے اور وہ ضلع کے علاقے نوشہرہ کے رہائشی ہیں۔ ان میں سے ایک بھارتی فوج میں مزدور کے طور پر کام کر …
تفصیل۔۔۔غیور کشمیری مذموم بھارتی عزائم ناکام بنا دیں گے، کل جماعتی حریت کانفرنس
سرینگر19 دسمبر (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے بھارتی فورسز کی تعیناتی میں مسلسل اضافے پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس کے ترجمان نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں افسوس کا اظہار کیا کہ بھارت ایک طرف مقبوضہ علاقے میں اپنی فورسزکی تعداد میں اضافہ کر رہا ہے جبکہ دوسری …
تفصیل۔۔۔مظفرآباد: پاسبان حریت کے زیر اہتمام بھارت مخالف ریلی
مظفرآباد:19 دسمبر (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیرمیں بڑھتی ہوئی بھارتی ریاستی دہشت گردی کے خلاف پاسبان حریت جموںوکشمیر کے زیر اہتمام آزاد جموںوکشمیر کے دارلحکومت مظفر آباد میں ایک ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق ریلی میں پاسباں حریت کے رہنماﺅں اور کارکنوں کے علاوہ شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ ریلی کے شرکا نے بینرز اٹھا رکھے تھے جن …
تفصیل۔۔۔سرینگر :بھارتی فوجیوں نے ایک اور نوجوان شہید کر دیا
زرعی اراضی مخالف قوانین پر مقبوضہ جموں وکشمیرمیں تشویش کی لہر سرینگر19 دسمبر (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران آج سرینگر میں ایک اور نوجوان کو شہید کر دیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق فوجیوں نے نوجوان کو ضلع کے علاقے ہاروان Harwanمیں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کے دوران شہید کیا۔ …
تفصیل۔۔۔اسلام آباد میں جاری ”او آئی سی “ کانفرنس ایک اہم پیش رفت ہے، فاروق رحمانی
اسلام آباد19 دسمبر (کے ایم ایس) کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں و کشمیرشاخ کے کنوینر محمد فاروق رحمانی نے کہا ہے کہ افغانستان کے انسانی بحران پر اسلام آباد میں جاری اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کانفرنس اہم پیش رفت ہے اور برادر ملک میںپائی جانے والی بھوک اور غربت کے مسائل کو اجاگرکرنے کے حوالے سے پاکستان کی کوششیں لائق تحسین ہیں۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق محمد فاروق …
تفصیل۔۔۔بھارت، مقبوضہ جموں وکشمیر میں صحافیوں کو ہندو توا قوتوں کی طرف سے دھمکیوں کا سامنا ، رپورٹ
اسلام آباد 19 دسمبر (کے ایم ایس)بھارت اور مقبوضہ جموں وکشمیر میں صحافیوں کو بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی حکومت کے بارے میں تنقیدی رپورٹنگ پر ہندوتوا طاقتوں کی طرف سے دھمکیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کی طرف سے آج جاری کردہ ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مودی کے بھارت میں صحافیوں کو خوف و دہشت کی فضا کا سامنا ہے …
تفصیل۔۔۔حریت رہنماﺅں کی چوہدری غلام عباس کے مزار پر حاضری اور فاتحہ خوانی
اسلا آباد 19 دسمبر(کے ایم ایس) جموں و کشمیر پیپلز موومنٹ کے وائس چیئرمین عبدالمجید ملک، جموں کشمیر پیر پنجال فریڈم موومنٹ کے وائس چیئرمین قاضی عمران اور جموں کشمیر پیپلز ایسوسی ایشن کے کنوینر خالد شبیر نے تحریک آزادی جموں وکشمیر کے ممتاز رہنما اور آل جموںو کشمیر مسلم کانفرنس کے بانی رہنما چوہدری غلام عباس کی 54 ویںبرسی پران کے مزار پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی۔ …
تفصیل۔۔۔اسلام آباد کانفرنس میں شریک مندوبین کشمیریوں کے خلاف ظالمانہ کارروائیاں بند کروائیں
سرینگر19 دسمبر(کے ایم ایس)غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں جموں وکشمیر ماس موومنٹ کے چیئرمین مولوی بشیر احمد عرفانی نے اسلام آباد میں منعقدہ اسلامی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کانفرنس میں شریک مندوبین سے اپیل کی ہے کہ وہ کشمیری عوام کے خلاف ظالمانہ کارروائیاںبند کرانے اور ان کے بنیادی حقوق کا احترام کرانے کے لئے بھارت پر دباﺅ ڈالیں۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق …
تفصیل۔۔۔