جنیوایکم دسمبر ( کے ایم ایس )اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق(او ایچ سی ایچ آر) کے دفتر نے بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کے سرکردہ محافظ خرم پرویز کی کالے قانون” یو اے پی اے“ کے تحت گرفتاری پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے انکی رہائی پر زور دیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق او ایچ سی ایچ …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 1 دسمبر, 2021
سری نگر میں ٹریفک پولیس اہلکار کو گولی مار کر زخمی کر دیا گیا
سرینگر01 دسمبر (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں آج شام سرینگر میں ایک حملے میں ٹریفک پولیس اہلکار زخمی ہوگیا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے شہر کے علاقے راجوری کدل میں محمد عبداللہ نامی ٹریفک پولیس اہلکار پر اس وقت فائرنگ کی جب وہ اپنی ڈیوٹی پر تھا جس سے وہ شدید زخمی ہوگیا۔ اسے فوری طور پر ایس ایم ایچ ایس …
تفصیل۔۔۔فاروق عبداللہ اپنی گاڑی پر مقبوضہ جموں وکشمیر کا جھنڈا لگا کر بھارتی پارلیمنٹ پہنچے
نئی دہلی01 دسمبر (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں نیشنل کانفرنس کے رہنما اور بھارتی پارلیمنٹ کے رکن فاروق عبداللہ آج اپنی گاڑی پرمقبوضہ علاقے کا جھنڈا لگاکر پارلیمنٹ پہنچے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ذرائع ابلاغ کی اطلاعات میں بتایا گیا ہے کہ فاروق عبداللہ اپنی گاڑی کے بونٹ پرمقبوضہ علاقے کا جھنڈا لگا کے بھارتی پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس میںپہنچے۔سری نگر کی خبر …
تفصیل۔۔۔کشمیری یتیم بچے بھارتی منڈیوں میں فروخت کیے جانے کا انکشاف
نئی دلی یکم دسمبر(کے ایم ایس )ایک چونکا دینے والی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی ریاستی دہشت گردی اور کورونا کی وجہ سے یتیم ہونے والے بچے بھارتی منڈیوں میں فروخت کیے جا رہے ہیں۔ رپورٹ نے مقبوضہ علاقے میں انتہائی ہلچل مچا دی ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بھارتی اخبار ’انڈیا ٹوڈے‘ میں شائع ہونے والی رپورٹ میں انکشاف …
تفصیل۔۔۔اقوام متحدہ کشمیری نظربندوں کی فوری رہائی کیلئے کردار ادا کرے ، حریت رہنماء
اسلام آبادیکم دسمبر(کے ایم ایس ) جموں کی آزادی پسند تنظیموں جموںو کشمیر پیپلز موومنٹ کے وائس چیئرمین عبدالمجید ملک ،جموں وکشمیر پیر پنجال فریڈم موومنٹ کے وائس چیئرمین قاضی عمران ،جموں وکشمیر پیپلز ایسوسی ایشن کے کنوینر خالد شبیراور جموں و کشمیر یونائیٹڈ فورم کے وائس چیئرمین سجاد احمد نے اقوام متحدہ اور عالمی برادری سے اپیل کی ہے کہ وہ بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں وکشمیر …
تفصیل۔۔۔نئی دلی میں دلت بچی کواغواکے بعد ذ یادتی کا نشانہ بنایاگیا
نئی دلی یکم دسمبر (کے ایم ایس) بھارتی دارالحکومت نئی دلی میں ایک دلت بچی کو اغوا کرنے کے بعد متعدد بارذیادتی کا نشانہ بنایا گیاہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق لڑکی کی والدہ کی جانب سے درج کرائی گئی ایف آئی آر میں کہا گیا ہے کہ دلی میں نابالغ بچی پر تشدد کیاگیا اور اسے جسم فروشی پر مجبور کیا گیا۔تاہم متاثرہ بچی کسی طرح اپنی ماں تک …
تفصیل۔۔۔نئی دلی میں دلت بچی کواغواکے بعد ذ یادتی کا نشانہ بنایاگیا
نئی دلی یکم دسمبر (کے ایم ایس) بھارتی دارالحکومت نئی دلی میں ایک دلت بچی کو اغوا کرنے کے بعد متعدد بارذیادتی کا نشانہ بنایا گیاہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق لڑکی کی والدہ کی جانب سے درج کرائی گئی ایف آئی آر میں کہا گیا ہے کہ دلی میں نابالغ بچی پر تشدد کیاگیا اور اسے جسم فروشی پر مجبور کیا گیا۔تاہم متاثرہ بچی کسی طرح اپنی ماں تک …
تفصیل۔۔۔اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کشمیری نظربندوں کی رہائی کے لئے اپنا کردار ادا کرے: صمد انقلابی
سرینگریکم دسمبر (کے ایم ایس)غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں اسلامی تنظیم آزادی کے چیئرمین عبدالصمد انقلابی نے کورونا وائرس کی تیسری لہرکے پیش نظر جیلوں میں نظربند تمام کشمیری حریت پسندوں کو رہا کرنے کا مطالبہ کیاہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق عبدالصمد انقلابی نے سرینگر میں جاری ایک بیان میںبھارت اور جموں وکشمیر کی مختلف جیلوں میں نظر بند حریت رہنماو¿ں اور کارکنوں کی حالت …
تفصیل۔۔۔بھارتی ریاست ہریانہ میں ہندو انتہاپسندوں نے مسلمانوں کی درگاہ زمین بوس کردی
نئی دہلی یکم دسمبر (کے ایم ایس)بھارتی ریاست ہریانہ کے علاقے بلب گڑھ میں ہندو انتہاپسندوں نے مسلمانوں کی ایک درگاہ کو مسمار کر دیا اور دعویٰ کیاکہ وہاں مذہب کی تبدیلی اور غیر قانونی سرگرمیاں انجام دی جا رہی تھیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ذرائع ابلاغ کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ درگاہ کے انہدام سے ایک رات پہلے کچھ ہندوتوا کارکنوں نے ایس ڈی ایم …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ کشمیرمیں بڑھتی ہوئی بھارتی ریاستی دہشت گردی پر اظہار تشویش
جموں یکم دسمبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنماء اور جموں و کشمیرسوشل پیس فورم کے چیئرمین ایڈووکیٹ دیویندر سنگھ بہل نے مقبوضہ علاقے میں بڑھتی ہوئی بھارتی ریاستی دہشت گردی پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق دیویندر سنگھ نے جموں سے جاری ایک بیان میں کہا ہے کہ مقبوضہ …
تفصیل۔۔۔