نئی دلی 02 دسمبر (کے ایم ایس) بھارت میں کانگریس کے راہل گاندھی نے ایوان بالا راجیہ سبھا کے 12 ارکان کی معطلی کے خلاف جمعرات کو بھی پارلیمنٹ کے باہر مسلسل تیسرے دن دھرنا دیا۔ انہوں نے اس موقع پر کہا کہ مودی حکومت بزدل ہے اور وہ کسی کے ساتھ انصاف نہیں کر سکتی۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق راہل گاندھی نے کہاکہ حکومت پارلیمنٹ میں اپوزیشن کے سوالوں سے …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 2 دسمبر, 2021
بھارتی پولیس نے بارہمولہ سے تین کشمیری نوجوانوں کو گرفتار کر لیا
سرینگر 02 دسمبر (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی پولیس نے شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ سے تین کشمیری نوجوانوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق پولیس نے آصف احمد ریشی ،معراج الدین ڈار اور فیصل حبیب لون کو ضلع کے علاقے وسن پٹن سے گرفتار کیا ہے۔ پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ گرفتار کئے گئے نوجوانوں کا مجاہدین کے …
تفصیل۔۔۔کمیٹی ٹو پروٹیکٹ جرنلسٹس کاکشمیری صحافی سے اظہاریکجہتی
نیویارک02 دسمبر ( کے ایم ایس ) نیویارک میں قائم” کمیٹی ٹو پروٹیکٹ جرنلسٹس ”نے کشمیری صحافی سجاد گل کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا جنہیں مقبوضہ جموں وکشمیر میں بھارتی حکام اپنے پیشہ وارانہ فرائض کی ادائیگی پر ہراساں کر رہے ہیں۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق کمیٹی ٹو پروٹیکٹ جرنلسٹس نے ایک ٹویٹ میں بھارتی حکام پر پھرزور دیا کہ وہ سجاد گل کے خلاف الزامات واپس لیں اور انہیں بلا …
تفصیل۔۔۔بھارت نے فورسز میں خودکشی کے بڑھتے ہوئے رجحان کو روکنے کے لیے ٹاسک فورس قائم کر لی
نئی دہلی02 دسمبر (کے ایم ایس) بھارت نے فورسز میں خودکشی کے بڑھتے ہوئے رجحان کو روکنے کے لیے وزارت داخلہ کے سینئر افسروں مشتمل ایک ٹاسک فورس قائم کر لی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ٹاسک فورس کی سربراہی بھارتی سی آر پی ایف کے ڈائریکٹر جنرل کلدیپ سنگھ کر رہے ہیں جب کہ بی ایس ایف، آئی ٹی بی پی، سی آئی ایس ایف، ایس ایس بی …
تفصیل۔۔۔جھار کھنڈ: ہندو انتہا پسندوں نے نما ز کیلئے مسجد جانے والے نوجوان کو تشدد کا نشانہ بنایا
نئی دہلی02 دسمبر (کے ایم ایس) بھارتی ریاست جھارکھنڈ کے ضلع سمڈیگا میں ہند و انتہا پسندوں نے نماز کیلئے مسجد جانے والے ایک ایک 24 سالہ مسلمان نوجوان کو بے رحمی سے مارا پیٹاجس سے وہ شدید زخمی ہو گیا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق عادل حسین نامی نوجوان عشاءکی نماز کی ادائیگی کیلئے گھر سے باہر نکلا تو ہندو ہجوم نے اسے گھیر لیا ۔ عادل کے بھائی ساحل حسین …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں و کشمیر : نوجوان کی لاش پراسرار حالات میں برآمد
سرینگر 02 دسمبر (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ضلع پلوامہ کے علاقے بگوانی ترال کے ایک کھیت سے ایک 23 سالہ نوجوان کی لاش پراسرار حالات میں برآمد ہوئی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ایک پولیس اہلکار نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں کو بتایا کہ کچھ راہگیروں نے کھیت میں لاش دیکھی اور پولیس کو اس بارے میں اطلاع دی۔انہوں نے کہا …
تفصیل۔۔۔واٹس ایپ نے اکتوبر میں 20 لاکھ بھارتی اکاونٹس بلاک کر دیے
نئی دہلی 02 دسمبر (کے ایم ایس)واٹس ایپ نے کہا ہے کہ اس نے نئے آئی ٹی رولز 2021 کے تحت رواں برس اکتوبر میں 20 لاکھ سے زائد بھارتی اکاو¿نٹس بلاک کر دیے ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق واٹس ایپ کو اکتوبر میں 500 بھارتی اکاﺅنٹس کے بارے میں شکایات موصول ہوئیں۔ وٹس ایپ کے ترجما ن نے کہا کہ بھارت میں اسکے 400 ملین سے زیادہ صارفین …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ کشمیر کی سنگین صورتحال پر اظہار تشویش
اسلام آباد02 دسمبر ( کے ایم ایس ) حریت آزاد کشمیر کے رہنمائوں نے بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کی سنگین صورتحال اور جیلوں میں غیر قانونی طور پر نظر بند کشمیریوں کی حالت زار پر سخت تشویش کا اظہار کیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق حریت آزاد کشمیر کے رہنمائوں میر طاہر مسعود، سید یوسف نسیم، سید اعجاز رحمانی اور حسن البنا نے آج اسلام آباد …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیر میں پھنسی پاکستانی خواتین شدید مشکلات سے دوچار،رپورٹ
اسلام آباد 02 دسمبر (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں موجود پاکستانی نژاد خواتین نے مطالبہ کیا ہے کہ انہیں مقبوضہ علاقے کی مکمل شہریت دی جائے یا پھر پاکستان واپس جانے کی اجازت دی جائے۔ کشمیر میڈیا سروس کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ کے مطابق تقریباً 370 پاکستانی خواتین نے کشمیری مردوں سے شادیاں کی ہیں اور وادی کشمیر میں مقیم ہیں۔ ان …
تفصیل۔۔۔دفعہ 370کے خاتمے کے بعد اب کشمیریوں سے انکی زمینیں چھینی جا رہی ہیں۔ عمر عبداللہ
جموں02 دسمبر (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میںنیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبداللہ نے کہا ہے کہ دفعہ 370کے خاتمے کے بعد اب لوگوں سے انکی زمینیں چھینی جا رہی ہیں۔ انہوںنے کہا کہ نیشنل کانفرنس 370اور 35اے کی دفعات کی بحالی کی لڑائی میں کبھی بھی پیچھے نہیں ہٹے گی ۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق عمر عبداللہ نے بھدرواہ میں ایک عوامی اجتماع سے …
تفصیل۔۔۔