خالصتان ریفرنڈم کا پانچواں مرحلہ کل برطانیہ میں ہوگا سرینگر 04دسمبر (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے مقبوضہ علاقے اور بھارت کی مختلف جیلوںمیں غیر قانونی طور پر نظر بند حریت رہنماؤں اور کارکنوں کی حالت زار پر شدید تشویش کاا ظہار کیا ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس کے ترجمان نے سرینگر میں جاری ایک بیان …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 4 دسمبر, 2021
خرم پرویز 3 ہفتے کے جوڈیشنل ریمانڈ پرنئی دہلی کی تہاڑ جیل منتقل
نئی دہلی 04 دسمبر (کے ایم ایس) انسانی حقوق کے ممتاز کارکن خرم پرویز کوبھارت کے تحقیقاتی ادارے این آئی اے کی 12 دن کی حراست کے بعد ہفتے کے روز جوڈیشنل ریمانڈ پرنئی دہلی کی بدنام زمانہ تہاڑ جیل منتقل کر دیا گیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق خرم پرویزکوجو سرینگر میں قائم انسانی حقوق کی تنظیم جموں و کشمیر کوئلیشن آف سول سوسائٹی کے کوآرڈینیٹر ہیں، بھارت کے …
تفصیل۔۔۔انٹرنیشنل فورم فار جسٹس اینڈ ہیومن رائٹس کا خواتین حریت رہنماوں اور کارکنوں کی غیر قانونی نظربندی پراظہار تشویش
سرینگر04 دسمبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں انٹرنیشنل فورم فار جسٹس اینڈ ہیومن رائٹس نے بھارت اور کشمیر کی مختلف جیلوں میں خواتین حریت رہنماو¿ں اور کارکنوں کی غیر قانونی نظربندی پر شدیدتشویش کا اظہار کیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق انٹرنیشنل فورم فار جسٹس اینڈ ہیومن رائٹس کے چیئرمین محمد احسن اونتو نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں …
تفصیل۔۔۔کورونا کے باعث یتیم ہونے والے کشمیری بچوں کو فروخت کرنا گھناﺅنا جرم ہے
سرینگر04 دسمبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں جموں و کشمیر سول سوسائٹی فورم نے ایک غیر سرکاری تنظیم کی طرف سے کورونا وبا کے باعث یتیم ہونے والے کشمیری بچوں کو بھارت کے بازاروں میںفروخت کیے جانے کی خبروں پر شدیدغم و غصے کا اظہار کیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق جموں و کشمیر سول سوسائٹی فورم کے چیئرمین عبدالقیوم وانی …
تفصیل۔۔۔بھارتی پولیس نے بڈگام میں ایک نوجوان کو گرفتار کر لیا
سرینگر 04دسمبر (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں پولیس نے ضلع بڈگام سے ایک نوجوان کو گرفتار کر لیاہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق پولیس نے حامد ناتھ نامی نوجوان کو ضلع کے علاقے پوشکر سے گرفتار کیا۔ گرفتار نوجوان پر ایک مجاہد تنظیم کا رکن ہونے کا الزام عائد کیا گیا۔
تفصیل۔۔۔کشمیری اپنی تحریک مزاحمت کو منطقی انجام تک پہنچانے کیلئے پرعزم ہیں،گوجر پہاڈی ڈیموکریٹک فورم
جموں04دسمبر (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کی اکائی گوجر پہاڈی ڈیموکریٹک فورم نے کہا ہے کہ بھارت ایک منصوبہ بند طریقے سے کشمیریوں کو بے روز گاری اور اقتصادی بدحالی کا شکار کر رہا ہے اور وہ مقبوضہ علاقے میں مسلم اکثریت کو اقلیت میں بدلنے کی مذموم کوششوں میں مصروف ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق گوجر پہاڈی ڈیموکریٹک فورم …
تفصیل۔۔۔بارہمولہ: آتشزدگی کے باعث تین گھر خاکستر
سرینگر 04دسمبر (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں آتشزدگی کے واقعے میں کم از کم تین رہائشی مکانات جل گئے ہیں۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق یہ آگ ضلع کے Hillan Hakhapathr نامی گاو ں میں جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی شب ایک عمارت میں لگی اور جلد ہی ملحقہ دو دیگر مکانات میں پھیل گئی۔ متاثرہ خاندانوں میں تین بھائی لال الدین …
تفصیل۔۔۔برطانیہ: خالصتان ریفرنڈم کا پانچواں مرحلہ کل ہوگا
لندن 04دسمبر( کے ایم ایس )بھارت میں سکھوں کے آزاد وطن خالصتان کے لیے ریفرنڈم کا پانچواں مرحلہ کل برطانیہ میں ہوگا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق برطانیہ میں مقیم سکھ برادری کے ہزاروں افراد نے ریفرنڈم کے ابتدائی 4 مرحلوں میں حصہ لیا، جس کا آغاز رواں برس 31 اکتوبر کو لندن میں ووٹنگ سے ہوا تھا۔اپنے وطن کے لیے ہونے والے ریفرنڈم میں سکھوں کی بڑے پیمانے پر …
تفصیل۔۔۔مدھیہ پردیش میں زمین کے تنازعہ پر دلت شخص کو پیٹ پیٹ کر ہلاک کر دیا گیا
گوالیار مدھیہ پردیش04 دسمبر (کے ایم ایس) بھارتی ریاست مدھیہ پریش کے ضلع گوالیار میں ایک 52 سالہ دلت شخص کو اونچی ہندو ذات سے تعلق رکھنے والے دو افراد نے ارضی کے ایک تنازعہ پر اغوا کر کے پیٹ پیٹ کر ہلاک کر دیا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق متوفی Ramhet Jatav جو ڈبرا قصبے کے قریب اکبائی گاوں کا رہائشی تھا ۔ متوفی کے بھائی رام بابو جاٹاو نے ذرائع …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ وادی کشمیر میں لاکھوں مہمان پرندوں کی آمد
سرینگر 04 دسمبر (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں شدید سردی کاسلسلہ جاری ہے اور اس دوران دنیا کے مختلف حصوں سے چار لاکھ کے لگ بھگ مہمان پرندے وادی کشمیر پہنچے ہیں ۔ مہمان پرندوں کی آمد سے وادی کے ویٹ لینڈس کی رونق دوبالا ہو گئی ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق مقبوضہ وادی کشمیر میں سردی کی لہر جاری ہے اور رات کے درجہ …
تفصیل۔۔۔