جموں18 دسمبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر محبوبہ مفتی نے کہاہے کہ انہیں حد بندی کمیشن پرکوئی اعتماد نہیں ہے کیونکہ یہ اکثریتی اور اقلیتی برادری کو ایک دوسرے سے لڑانے اور بی جے پی کو سیاسی فائدہ پہنچانے کے لیے تشکیل دیا گیا ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق محبوبہ مفتی نے راجوری میں پارٹی …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 18 دسمبر, 2021
اسلام آباد کانفرنس مقبوضہ جموں و کشمیر کی سنگین صورتحال کا نوٹس لے : فاروق رحمانی
اسلام آباد 18 دسمبر (کے ایم ایس) کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزادکشمیر شاخ کے کنوینر محمد فاروق رحمانی نے اسلام آباد میں افغانستان کے حوالے جاری اسلامی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کے اجلاس کے موقع پر تنظیم کے رکن ممالک کے نام ایک مراسلہ لکھا ہے جس میں ان کوتنازعہ کشمیر حل نہ ہونے اور بھارت کی طرف سے 5اگست 2019کے غیر قانونی اور یکطرفہ اقدامات سے خطے …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیرمیں انسانیت کے خلاف جرائم کو اجاگر کرنے کے لئے رسل ٹریبونل کا انعقاد
بوسنیا18 دسمبر (کے ایم ایس)کنیڈا میں قائم ایک غیر سرکاری تنظیم کشمیرسویٹا س نے ورلڈ کشمیر ایویئرنیس فورم، برٹرینڈ رسل پیس فاو¿نڈیشن(نوٹنگھم، برطانیہ)،پرمننٹ پیپلز ٹریبونل آف بولوگنا اٹلی ،Nahla(سینٹر فارایجوکیشن اینڈ ریسرچ)، سینٹر فارایڈوانسڈ سٹڈی ان سرایوگو ،انٹرنیشنل یونیورسٹی آف سرایوگو(IUS) اور الجزیرہ بلقانزکے اشتراک سے 17سے19 تک سرایوگو بوسنیا میں کشمیر پرپہلا رسل ٹریبونل منعقد کررہی ہے ۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق ٹریبونل کا مقصدمقبوضہ جموں وکشمیر میںبھارتی …
تفصیل۔۔۔ماس موومنٹ کاچوہدری غلام عباس کو ان کی برسی پر شاندار خراج عقیدت
سرینگر18 دسمبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں جموں و کشمیر ماس موومنٹ کے چیئرمین مولوی بشیر احمد عرفانی نے تحریک آزادی کشمیر کے ممتاز رہنما، رئیس الاحرار چوہدری غلام عباس کو ان کی برسی پر شاندار خراج عقیدت پیش کیاہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مولوی بشیر احمد عرفانی نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں چودھری غلام عباس کو تحریک …
تفصیل۔۔۔کل جماعتی حریت کانفرنس کی کشمیری نظر بندوں کیساتھ غیر انسانی سلوک کی مذمت
عالمی برادری بھارت کو کشمیریوں کی نسل کشی سے روکے:حریت رہنما سرینگر18 دسمبر (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے بھارتی فرقہ پرست جیل حکام کی طرف سے غیر قانونی طور پر نظر بند کشمیری حریت رہنماؤں اور کارکنوں کے ساتھ روا رکھے جانے والے غیر انسانی سلوک کی مذمت کی ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس کے …
تفصیل۔۔۔خالصتان ریفرنڈم میں کل برطانیہ کے گوردوارہ رامگڑھیا میں ووٹنگ ہو رہی ہے
لندن 18 دسمبر (کے ایم ایس) خالصتان ریفرنڈم کے حوالے سے کل (اتوارکے روز) برطانیہ کے گوردوارہ رامگڑھیا میں ووٹنگ ہو رہی ہے۔اس سے قبل جنیوا میں خالصتان ریفرنڈم کے لیے سوئٹزرلینڈ، فرانس، اٹلی اور جرمنی کے 6 ہزار سے زائد سکھوں نے ووٹ ڈالے تھے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق بھارت میںاقلیتوں کے حقوق کا دن منائے جانے کے باجود وہاں اقلیتوں کو دبایا جارہا ہے اور ان پرمظالم ڈھائے …
تفصیل۔۔۔بی جے پی مقبوضہ جموں وکشمیر میں سب کچھ تباہ کرنے پرتلی ہوئی ہے : شاہد سلیم
جموں18 دسمبر (کے ایم ایس)غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے سماجی اور سیاسی منظرنامے پرتبادلہ خیال کے لئے جموں میںمختلف سماجی و سیاسی رہنماﺅں کا ایک اجلاس منعقد ہوا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق حریت رہنما اور یونائیٹڈ پیس الائنس کے چیئرمین میر شاہد سلیم نے اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بھارت میں برسراقتدار جماعت بی جے پی جموں وکشمیر …
تفصیل۔۔۔این آئی اے نے پی ڈی پی کے ضلع ڈیولپمنٹ کونسل کے رکن کو پوچھ گچھ کے لئے طلب کیا
سرینگر 18 دسمبر (کے ایم ایس)غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں بھارت کے بدنام زمانہ تحقیقاتی ادارے این آئی اے نے گاندربل میںپیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کے ضلع ڈیولپمنٹ کونسل کے رکن بلال احمد کو پوچھ گچھ کے لئے نئی دہلی طلب کیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بلال احمد کو 23 دسمبر کو نئی دہلی میں این آئی اے کے دفتر پر طلب کیاگیا …
تفصیل۔۔۔بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں بیگناہ کشمیریوں کے قتل کی مذمت
سرینگر18 دسمبر (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں حریت رہنما اور پیپلز پولیٹیکل پارٹی کے چیئرمین انجینئر ہلال احمد وار نے علاقے میں بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں بے گناہ کشمیریوں کے بے رحمانہ قتل کی شدید مذمت کی ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق انجینئر ہلال احمد وار نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں عالمی برادری سے اپیل کی کہ وہ کشمیریوں کی نسل …
تفصیل۔۔۔کشمیر پر رسل ٹریبونل کا انعقاد ایک شاندار اقدام ہے، مشال ملک
اسلام آباد18 دسمبر (کے ایم ایس) پیس اینڈ کلچر آرگنائزیشن کی چیئرپرسن مشال حسین ملک نے بو سنیا ہرزیگووینا کے دارلحکومت سراجیوو میں کشمیر پر رسل وار کرائمز ٹربیونل کے انعقاد کو بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی فورسز کے جنگی جرائم کو اجاگر کرنے کے لیے ایک شاندار اقدام قرار دیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کشمیریوں کے حق خودارادیت کے لیے …
تفصیل۔۔۔