جموں17 دسمبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ میں بھارتی فوج کا ایک جونیئر کمیشنڈ افسر ساتھی فوجی کی فائرنگ میں ہلاک ہوگیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ضلع کے علاقے بالاکوٹ میں کنٹرول لائن کے قریب بھارتی فوج کے سپاہی لکشمی نارائن کی صوبیدار جسبیر سنگھ سے تلخ کلامی ہوئی جس کے بعد سپاہی نے اسے گولی مار کر …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 16 دسمبر, 2021
سرینگر میں دو خواتین کی گرفتاری کی مذمت
بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں 2اور کشمیری نوجوان شہید سرینگر16 دسمبر (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس، میر واعظ عمر فاروق کی سربراہی میں قائم حریت فورم اور دیگر حریت رہنماوں اور تنظیموں نے بھارتی پولیس کے ہاتھوں سرینگر میں دو بے گناہ خواتین کی گرفتاری کی شدید مذمت کی ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق پولیس نے سرینگر کے علاقے رنگریٹھ …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ کشمیر :حریت تنظیموں کی طرف سے کل ہڑتال کی اپیل
سرینگر16 دسمبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں حریت تنظیموں نے حال ہی میں سرینگر میں بھارتی پولیس کی طرف سے ایک خاتون اور اسکی بیٹی کی گرفتاری کے خلاف اور غیر قانونی طور پر نظر بند تمام کشمیریوں کی رہائی کیلئے کل مقبوضہ علاقے میں مکمل ہڑتال کی کال دی ہے ۔ کشمیرمیڈیاسرو س کے مطابق ہڑتال کی کال جموں …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ کشمیر:بھارتی پولیس کی طرف سے ایک خاتون اور اسکی بیٹی کی گرفتاری کی مذمت
سرینگر16 دسمبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں میرواعظ عمر فاروق کی سرپرستی میں قائم حریت فورم اور انٹرنیشنل فورم فار جسٹس اینڈ ہیومن رائٹس جموں وکشمیرنے سرینگر کے علاقے رنگریٹ میں بھارتی پولیس کی طرف سے ایک خاتون اور اس کی بیٹی کی گرفتاری کی شدید مذمت کی ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق حریت فورم نے سرینگر سے جاری ایک …
تفصیل۔۔۔بھارتی حکومت دفعہ370اور35Aکی منسوخی کیخلاف سپریم کورٹ کی سماعت سے گھبرائی رہی ہے، عمر عبداللہ
سرینگر17 دسمبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمرعبداللہ نے کہاہے کہ مودی کی فسطائی حکومت بھارتی آئین کی دفعہ370اور 35A جن کے تحت جموں و کشمیر کو خصوصی حیثیت حاصل تھی کی منسوخی کے خلاف سپریم کورٹ میں دائر درخواستوں کی سماعت سے گھبرائی رہی ہے کیونکہ وہ اس کا دفاع نہیں کر سکتی۔ کشمیرمیڈیاسروس …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ کشمیر:این آئی اے کے متعد مقامات پر چھاپے
سرینگر16 دسمبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی تحقیقاتی ادارے این آئی اے نے متعدد علاقوں میں چھاپے مارے ہیں۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق این آئی اے کے ترجمان نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں کہاہے کہ سوپور اور سرینگر میں چار مقامات پر چھاپے مارے گئے ہیں اور عرفان طارق انتو نامی ایک شخص کو گرفتار کیاگیا ہے۔این …
تفصیل۔۔۔پیپلز فریڈم لیگ کی طرف سے معروف مجاہد کمانڈر عبدالخالق گنائی کوشاندار خراج عقیدت
سرینگر16 دسمبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں جموں و کشمیر پیپلز فریڈم لیگ نے معروف مجاہد کمانڈر عبدالخالق گنائی المعروف جمال افغانی کو ان کے28ویں یوم شہادت پر زبردست خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق پیپلز فریڈم لیگ کے ترجمان نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں کہاہے کہ عبدالخالق گنائی کو1993ء میںکپواڑہ میں گرفتار کرکے …
تفصیل۔۔۔بھارت نے 1971میں بنگلہ دیش کے قیام کیلئے مذموم کردار ادا کیا
اسلام آباد 16 دسمبر (کے ایم ایس) یہ ایک تسلیم شدہ حقیقت ہے کہ بھارت نے 1971میں پاکستان کو دولخت کرنے میں مذموم کردار ادا کیاہے کیونکہ مکتی باہنی کو مسلح کرنے، تربیت دینے اور اکسانے میں بھارت کا کردار بنگلہ دیش کے قیام کی بڑی وجہ تھا۔ کشمیر میڈیا سروس کی جانب سے آج جاری کی جانے والی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بھارتی رہنمائوں بشمول موجودہ …
تفصیل۔۔۔بھارت: کیمیکل فیکٹری میں دھماکے سے 3 افراد ہلاک، 15 زخمی
احمد آبادبھارت 16 دسمبر (کے ایم ایس) بھارتی ریاست گجرات میں آج ایک دھماکے میں کم از کم تین افراد ہلاک جبکہ 15 زخمی ہو گئے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق گجرات کے ضلع پنچ محل کی فلورو کیمیکلز کی فیکٹری میں ہونے والا د ھماکہ اتنا زوردار تھا کہ اس کی آواز کئی کلومیٹر تک سنی گئی۔پنچ محل کی پولیس سپرنٹنڈنٹ لینا پاٹل نے کہا کہ دھماکے اور اس کے بعد …
تفصیل۔۔۔غلام صفی کی طرف سے مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی ریاستی دہشت گردی کی مذمت
اسلام آباد16 دسمبر (کے ایم ایس) تحریک حریت جموں و کشمیر کے کنوینر غلام محمد صفی نے غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارت کی بڑھتی ہوئی ریاستی دہشت گردی کی مذمت کی ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق غلام محمد صفی نے اسلام آباد میں جاری ایک بیان میں گزشتہ روز ضلع پلوامہ میں بھارتی فوجیوں کی طرف سے محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کے …
تفصیل۔۔۔