سرینگر 03 دسمبر (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں سرینگر کی بادامی باغ فوجی چھاﺅنی میں ایک بھارتی فوجی پر اسرار حالت میں مردہ پایا گیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق فوجی کی شناخت انوج سنگھ کے نام سے ہوئی جو بھارتی ریاست بہار کا رہائشی تھا۔ وہ بادامی باغ چھاو¿نی کے ایک سٹور روم میں مردہ پایا گیا۔
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 3 دسمبر, 2021
مظفر آباد:مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشت گردی کے خلاف ریلی
مظفر آباد 03دسمبر (کے ایم ایس )بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں بڑھتی ہوئی بھارتی ریاستی دہشت گردی کے خلاف آزاد جموںوکشمیر کے دارلحکومت مظفر آباد میں ایک احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق پاسبان حریت جموں وکشمیر کے زیر اہتمام نکالی گئی ریلی کے شرکاءجن میں النور سکول اینڈ کالج کے طلباءبھی شامل تھے نے بھارت کے خلاف اور غیر قانونی بھارتی قبضے سے کشمیر کی …
تفصیل۔۔۔آغا سید حسن کا جامع مسجد سرینگر میں نماز جمعہ پر مسلسل پابندی پر اظہار تشویش
سرینگر03 دسمبر (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنما اور انجمن شرعی شیعیان کے صدر آغا سید حسن الموسوی الصفوی نے جامع مسجد سرینگر میں نماز جمعہ پر مسلسل پابندی پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق قابض انتظامیہ نے آج کشمیری مسلمانوںکو مسلسل 17 ویں ہفتے اوررواںبرس 43 ویں مرتبہ جامع مسجد سرینگر میں نماز …
تفصیل۔۔۔سرینگر: قابض انتظامیہ نے کشمیری مسلمانوں کوایک بار پھرجامع مسجد میں نماز جمعہ ادا نہیں کرنے دی
سرینگر03دسمبر ( کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں قابض بھارتی انتظامیہ نے ایک بار پھر لوگوں کو سری نگر کی جامع مسجد میں نماز جمعہ ادا کرنے کی اجازت نہیں دی۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق انجمن اوقاف جامع مسجد نے ایک بیان میں حکام کی طرف سے مسلمانوں کو جامع مسجد سری نگر میں نماز جمعہ کی ادائیگی کا اہم دینی فریضہ ادا کرنے سے …
تفصیل۔۔۔خصوصی افراد کے عالمی دن کے موقع پر کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ کااسلام آباد میں احتجاجی مظاہرہ
اسلام آباد 03 دسمبر (کے ایم ایس) خصوصی افراد کے عالمی دن کے موقع پر کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ کے زیر اہتمام نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیاگیا ۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق مظاہرے میں شریک حریت رہنمائوں نے کہاکہ بھارت مقبوضہ کشمیرمیں ایک سوی سمجھی سازش کے تحت کشمیریوں کو عمر بھر کیلئے معذور کر رہا ہے ۔انہوں نے کہاکہ بھارتی فوج …
تفصیل۔۔۔بی جے پی ہر مسلمان کو پاکستانی سمجھتی ہے، عمر عبداللہ
جموں 03 دسمبر (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبداللہ نے کہا ہے کہ بی جے پی ہر مسلمان بالخصوص کشمیری مسلمانوں کو پاکستانی سمجھتی ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق عمر عبداللہ نے جموں خطے کے ضلع رام بن میں ایک عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جب کشمیری بھارتی سپریم کورٹ میں آئینی جنگ لڑنے کی …
تفصیل۔۔۔بھارت: ڈی ایس پی نے خاتون کانسٹیبل کو آبرویزی کا نشانہ بنایا
نئی دہلی 03 دسمبر (کے ایم ایس) بھارتی ریاست راجستھان میں ایک خاتون پولیس کانسٹیبل نے کہا ہے کہ ریاست اتر پردیش میں ایک ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس اور گاو¿ں کے ایک سابق سرپنچ نے اسے آبرویزی کا نشانہ بنایا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق خاتون کانسٹیبل کی شکایت پر راجستھان پولیس کے معطل ڈی ایس پی وجے شنکر شرما اور لوہاوا گاو¿ں پنچایت کے سابق سرپنچ بدری آریہ کے خلاف بوری …
تفصیل۔۔۔نئی دلی میں آلودگی کی وجہ پاکستان ہے،یو پی حکومت کی سپریم کورٹ میں انوکھی دلیل
نئی دلی03 دسمبر (کے ایم ایس) بھارتی سپریم کورٹ میں دارلحکومت نئی دلی میں فضائی آلودگی کے بارے میں ایک مقدمے کی سماعت کے دوران اتر پردیش حکومت نے عجیب اور انوکھی دلیل دی کہ ملک میں آلودگی کی وجہ پاکستان سے آنے والی ہوا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق اترپردیش حکومت کے وکیل سینئر ایڈوکیٹ رنجیت کمار نے سماعت کے دوران بھارتی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس این وی رمنا …
تفصیل۔۔۔زرعی قوانین پر معافی تو مانگ لی، کفارہ کب ادا کریں گے؟ راہل گاندھی کی نریندر مودی پر تنقید
نئی دلی03 دسمبر (کے ایم ایس) بھارت میں کانگریس پارٹی کے رہنماء راہل گاندھی نے وزیر اعظم نریندر مودی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ زراعت مخالف قوانین بنانے پر معافی مانگنے کے بعد مودی کواب بتانا چاہیے کہ وہ کفارہ کیسے ادا کریں گے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق راہل گاندھی نے ایک ٹویٹ میں نریندر مودی سے سوال کیا ”لکھیم پور میں کسانوں کے قتل میں ملوث …
تفصیل۔۔۔بھارت فوجی طاقت کے بل پر کشمیریوں کے جذبہ حریت کو کمزور نہیں کرسکتا،خواجہ فردوس
سرینگر03 دسمبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنمااور ڈیموکریٹک پولٹیکل موومنٹ کے چیئرمین خواجہ فردوس نے کہا ہے کہ بھارت بدترین ظلم وتشدد اورطاقت کے وحشیانہ استعمال کے ذریعے کشمیریوں کے جذبہ حریت کو کمزور نہیں کرسکتا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق خواجہ فردوس نے سرینگر سے جاری ایک بیان میں کہاکہ بھارت آئے روز جموں و …
تفصیل۔۔۔