رائے پوربھارت 31 دسمبر (کے ایم ایس)بھارتی ریاست چھتیس گڑھ کے ضلع سکما میں ماﺅ نوازعلیحدی پسندوں کے ساتھ ایک جھڑپ میں پیرا ملٹری سینٹرل ریزرو پولیس (سی آر پی ایف ) کا ایک کوبرا کمانڈو ہلاک ہوگیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق سکما کے سپرنٹنڈنٹ پولیس سنیل شرما نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں کو بتایا کہ سی آر پی ایف کمانڈو بٹالین اور ماﺅ علیحدگی پسندوں کے درمیان جھڑپ …
تفصیل۔۔۔Monthly Archives: دسمبر 2021
انجمن اوقاف کی طرف سے جامع مسجد سرینگر کی مسلسل بندش پر اظہار تشویش
سرینگر31 دسمبر (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں لوگوں کو انجمن اوقاف جامع مسجد سرینگر نے مقبوضہ علاقے کی سب سے بڑی عبادت گاہ اور روحانی مرکز جامع مسجد سرینگر کی مسلسل بندش پر شدید تشویش ظاہر کی ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق انجمن اوقاف جامع مسجد نے سرینگر سے جاری ایک بیان میں کہاہے کہ سال کے اختتام پر بھی مرکزی جامع …
تفصیل۔۔۔سرینگر:انتظامیہ نے مارچ کو روکنے کیلئے پابندیاں نافذ کردیں
سرینگر31 دسمبر (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں حکام نے لوگوں کو جامع مسجد سرینگر کی طرف مارچ کرنے سے روکنے کے لیے آج شہر کے ڈاﺅن ٹاﺅن علاقے میں سخت پابندیاں نافذ کر دیں۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق مارچ کی کال کل جماعتی حریت کانفرنس کے غیر قانونی طور پر نظربند چیئرمین مسرت عالم بٹ نے گزشتہ ایک سال سے جامع مسجد میں نماز …
تفصیل۔۔۔اسلام آباد : بھارتی ہائی کمیشن کے باہر احتجاجی مظاہرہ
اسلام آباد 31 دسمبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی قابض افواج کی طرف سے نہتے کشمیریوں پر جاری ظلم و تشدد اور انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں کے خلاف کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کشمیر کے زیر اہتمام اسلام آباد میں بھارتی ہائی کمیشن کے سامنے ایک احتجاجی مظاہرہ کیاگیا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق مظاہرے میں شامل حریت رہنمائوں نے اس موقع …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ کشمیر :ریٹائرڈ انجینئروں کو دوبارہ ملازمت پر رکھنے کی مذمت
جموں 31 دسمبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں جموں خطے کے بے روزگار انجینئروں نے قابض انتظامیہ کی طرف سے ریٹائرڈ انجینئروں کو دوبارہ ملازمت دینے کی شدید مذمت کی ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بے روزگارکشمیری انجینئروں نے قابض انتظامیہ کی طرف سے بیروزگار پیشہ ور افراد کو ملازمت دینے کے بجائے کنٹریکٹ پر ریٹائرڈ انجینئرز کو دوبارہ ملازمت پر رکھنے …
تفصیل۔۔۔حیدر پورہ جعلی مقابلہ،شہید نوجوان کی میت اہلخانہ کے حوالے کرنے کیلئے ہائی کورٹ میں عرضداشت دائر
سرینگر31 دسمبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں گزشتہ ماہ نومبر میں بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں حیدر پورہ سرینگر میں ایک جعلی مقابلے میں شہید ہونیوا لے چار کشمیریوں میں شامل عامر ماگرے کے والد نے اپنے بیٹے کی میت کی واپسی کیلئے کشمیر ہائی کورٹ میں عرضداشت دائر کی ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بھارتی فوجیوں نے15 نومبر کو سرینگر کے علاقے …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ کشمیر کی مسلم اکثریتی شناخت کو شدید خطرہ لاحق ہے
اسلام آباد 31 دسمبر (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی طور پرزیرقبضہ جموں و کشمیرمیں مودی حکومت کی یکے بعد دیگر متعارف کرائی جانیوالی ہندوتواپالیسیوں کی وجہ سے مقبوضہ علاقے کی مسلم اکثریتی شناخت کو شدید خطرہ لاحق ہے ۔ کشمیر میڈیا سروس کی جانب سے آج جاری کی جانیوالی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مقبوضہ کشمیرمیں نیا ڈومیسائل قانون ، قابض بھارتی فوجیوں کو مزید اراضی …
تفصیل۔۔۔کنٹرول لائن اور ورکنگ بائونڈری پرمزیدبھارتی بی ایس ایف اہلکار تعینات
جموں 31 دسمبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی بارڈر سیکورٹی فورس نے جموں خطے میں کنٹرول لائن اور ورکنگ بائونڈری پر مزید فوجی تعینات کر دئے ہیں ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارت کی طرف سے کنٹرول لائن اور ورکنگ بائونڈری پر مزید فورسز اہلکاروں کی تعیناتی کا مقصد ایل او سی کے ساتھ جموں، سانبہ اور کٹھوعہ ضلع کے …
تفصیل۔۔۔دھرم سنسد میں مسلمانوں کی نسل کشی ُ کے بیانات دینےوالے ہندو انتہاپسندوں کیخلاف کارروائی کا مطالبہ
میرٹھ 31 دسمبر (کے ایم ایس) بھار تی ریاست اتر پردیش کے ضلع میرٹھ میں آل انڈیا لائرز یونین اور انجمن جمہوریت پسند مصنفین نے ہریدوار میں منعقدہ دھرم سنسد میں ہندو انتہا پسندگروپوں کی طرف سے مسلمانوں کی نسل کشی ُ کے اشتعال انگیز بیان کی مذمت کرتے ہوئے ان کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیاہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بھارت کے صدر کو بجھوائے گئے ایک میمورنڈم میں …
تفصیل۔۔۔خالصتان ریفرنڈم کا ساتواں مرحلہ آج برطانیہ میں منعقد ہو رہا ہے
لندن31 دسمبر (کے ایم ایس) بھارت میں سکھوں کے آزاد وطن خالصتان کے لیے ریفرنڈم کا ساتواں مرحلہ آج برطانیہ میں منعقد ہو رہا ہے۔یہ ریفرنڈم برطانیہ میں گرودوارہ سنگھ سبھا ہانسلو، گرودوارہ سنگھ سبھا سلو، گرو نانک گوردوارہ ویڈنس فیلڈ اور گرو نانک گوردوارہ سمتھ وِک سمیت چار گردواروں میں منعقد ہورہا ہے ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی پروپیگنڈے کے باوجود برطانیہ اور جنیوا میں سکھوں کی …
تفصیل۔۔۔