سرینگر14 دسمبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میںشمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں چارکول بخاری پھٹنے سے بھارتی بارڈر سیکورٹی فورس (بی ایس ایف) کا ایک اہلکار ہلاک ہوگیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بی ایس ایف اہلکار موہرہ اوڑی میں تعینات تھا اور وہ چارکول بخاری پھٹنے کے بعد جھلس کر ہلاک ہوگیا۔ یہ واقعہ 13 اور 14 دسمبر کی درمیانی …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 14 دسمبر, 2021
بھارت میں بگڑتی ہوئی صورت حال، چند برس میں9لاکھ کے قریب بھارتیوں نے شہریت ترک کر دی
نئی دہلی 14 دسمبر (کے ایم ایس)بھارت کی بگڑتی ہوئی صورت حال کو دیکھتے ہوئے گزشتہ چند برسوں میں 9 لاکھ کے قریب بھارتی شہری ملک چھوڑکر چلے گئے ۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق بھارتی حکومت نے پارلیمنٹ کے ایوان زیریں لوک سبھا کو بتایا کہ 2017 سے اب تک 8,81,254 شہریوں نے بھارت کی شہریت ترک کر دی ہے۔،القمرآن لائن نے اپنی ایک رپورٹ میں کہاہے کہ بھارتی وزیر …
تفصیل۔۔۔پاکستان کی طر ف سے جعلی مقابلوں میں بے گناہ کشمیریوں کے قتل کی مذمت
اسلام آباد 14 دسمبر (کے ایم ایس) پاکستان نے غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی طرف سے جعلی مقابلوں میں بے گناہ کشمیریوں کے ماورائے عدالت قتل اور محاصرے اور تلاشی کی کارروائیوں کی شدید مذمت کی ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق دفتر خارجہ کے ترجمان عاصم افتخار نے ایک بیان میں کہا کہ قابض بھارتی فورسزنے گزشتہ روز سرینگر میں …
تفصیل۔۔۔ملائیشیا کے رکن پارلیمنٹ کاکشمیریوں کی جدوجہد آزادی کے لیے مکمل حمایت کا اعادہ
اسلام آباد 14 دسمبر (کے ایم ایس)ملائیشیا کے رکن پارلیمنٹ حسن الدین بن محمد یونس نے کشمیریوں کی جدوجہد آزادی کے لیے اپنے ملک کی طرف سے مکمل حمایت کا اعادہ کیاہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق ملائیشیا کے قانون ساز نے ان خیالات کا اظہار کل جماعتی حریت کانفرنس کے تین رکنی وفد سے جس میں غلام محمد صفی، الطاف حسین وانی اور شمیم شال شامل تھیں، گفتگو کرتے ہوئے …
تفصیل۔۔۔بہار میں مقامی لیڈر کو ووٹ نہ دینے پر دو دلت افراد کو تھوک چاٹنے پر مجبور کیا گیا
پٹنہ 14 دسمبر (کے ایم ایس)بھارتی ریاست بہار کے ضلع اورنگ آباد میں اونچی ذات کے ہندوﺅں نے بلدیاتی انتخابات میںمقامی لیڈرکو ووٹ نہ دینے پر دو دلت افرادکو تشددکا نشانہ بنایااور انہیں اپنی تھوک چاٹنے پر مجبور کیا ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی ذرائع ابلاغ نے ایک رپورٹ میں کہاہے کہ گاو¿ں کے سربراہ کے لئے ہونے والے انتخابات میںایک امیدوار بلونت سنگھ نے دلت کمیونٹی سے …
تفصیل۔۔۔ناگالینڈواقعے کے بعد آرمڈ فورسز اسپیشل پاورز ایکٹ کو شمال مشرقی ریاستوں سے منسوخ کیا جانا چاہیے: اروم شرمیلا
کولکتہ 14 دسمبر (کے ایم ایس) بھارت میں انسانی حقوق کی کارکن اروم شرمیلانے جو کالے قانون آرمڈ فورسز اسپیشل پاورز ایکٹ (AFSPA) کے خلاف 16 سال تک بھوک ہڑتال پر تھیں، کہاہے کہ حال ہی میں ناگالینڈ میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے شہریوں کی ہلاکت کے بعداس ظالمانہ قانون کو شمال مشرقی ریاستوں میں منسوخ کیا جانا چاہیے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق انسانی حقوق کی 49 …
تفصیل۔۔۔متحدہ مجلس علماء کی طرف سے جامع مسجد کو نماز جمعہ کیلئے کھولنے اور میر واعظ عمر فاروق کی رہائی کا مطالبہ
سرینگر 14 دسمبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میںمتحدہ مجلس علماء جموں و کشمیر نے بھارتی قابض انتظامیہ سے جامع مسجد سرینگر میں نماز جمعہ کی اجازت دینے اور اتحاد کے سربراہ میر واعظ عمر فاروق کی فوری رہائی یقینی بنانے پر زوردیا ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق یہ مطالبہ متحدہ مجلس علماء کے میرواعظ منزل راجوری کدل سرینگر میں منعقدہ ایک …
تفصیل۔۔۔پیپلز الائنس فار گپکار ڈیکلریشن کا مقصد جموں و کشمیر کے شہریوں کے حقوق کی بحالی ہے: یوسف تاریگامی
جموں 14 دسمبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں سی پی آئی-ایم کے سینئر رہنما اور پی اے جی ڈی کے ترجمان محمد یوسف تاریگامی نے کہا ہے کہ پیپلز الائنس فار گپکار ڈیکلریشن چندمخصوص افراد کی اجارہ داری کا نام نہیں بلکہ جموں و کشمیر کے شہریوں کے حقوق بحال کرنے کی جدوجہد ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق محمد یوسف …
تفصیل۔۔۔پاکستان اور بھارت نتیجہ خیز مذاکرات کے ذریعے تنازعہ کشمیر حل کریں، پروفیسر بٹ
سرینگر 14 دسمبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں سینئر حریت رہنما پروفیسر عبدالغنی بٹ نے پاکستان اور بھارت کے درمیان پائیدار اور نتیجہ خیز مذاکرات کے ذریعے تنازعہ کشمیر کے فوری حل پر زوردیاہے تاکہ عالمی تباہی سے بچا جاسکے ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق پروفیسر عبدالغنی بٹ نے ان خیالات کا اظہار سوپور میں حریت رہنما محمد مصدق عادل …
تفصیل۔۔۔وشوا ہندوپریشد کی طرف سے مسلمانوں کے قتل عام اور بھارت سے بے دخلی کا عندیہ
نئی دلی 14 دسمبر (کے ایم ایس) ہندو انتہا پسند تنظیم وشوا ہندو پریشد نے جو کہ آر ایس ایس کی ایک شاخ ہے، 20کروڑ سے زائد بھارتی مسلمانوں کو "خطرناک ترین کینسر”قرار دیا ہے جس کے خاتمے کے لیے "کیموتھراپی”کی ضرورت ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق وشوا ہندو پریشدکے صدر رویندر نارائن سنگھ نے ناگپور میں وی ایچ پی کی ایک نئی عمارت جو آر ایس ایس کا …
تفصیل۔۔۔