سرینگر23 دسمبر (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی پولیس نے ضلع بڈگام سے دو کشمیری نوجوانوں کو گرفتار کر لیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق نوجوانوں کو ضلع کے علاقے ماگام سے گرفتار کیا گیا۔نوجوانوں کی شناخت محمد شفیع گنائی اور ظہور احمد کے طور پر ہوئی ہے۔
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 23 دسمبر, 2021
بھارتی حکومت نے سکھوں کو تقسیم کرنے کے لیے نیا منصوبہ شروع کر دیا
اسلام آباد23 دسمبر (کے ایم ایس)بھارتیہ جنتاپارٹی کی ہندوتوا حکومت نے بھارتی پنجاب میں گردواروں کی بے حرمتی کے حالیہ واقعا ت پر سکھوں کو تقسیم کرکے بدامنی پھیلانے اور گردواروں کا کنٹرول قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ہاتھ میں دینے کے لیے ایک نیا منصوبہ شروع کردیا ہے ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ذرائع ابلاغ کی اطلاعات میں کہا گیا ہے کہ یہ منصوبہ پنجاب کے انتخابات …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ کشمیر:بھارتی فوجیوں کی بڑے پیمانے پر تلاشی اور محاصرے کی کارروائیاں
دلی کی عدالت نے خرم پرویز کی عدالتی حراست میں توسیع کردی سرینگر23 دسمبر (کے ایم ایس)غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے سرینگر اوردیگر اضلاع کے مختلف علاقوں میں بڑے پیمانے پر محاصرے اور تلاشی کی کارروائیاںشروع کی ہیں۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق فوجیوں نے سرینگر ، کپواڑہ ،بارہمولہ اورپلوامہ اضلاع کے مختلف علاقوں میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائیوں کے دوران …
تفصیل۔۔۔تنازعہ کشمیر حل کئے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا، عبدالصمد انقلابی
سرینگر23 دسمبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں اسلامی تنظیم آزادی جموں وکشمیر کے چیئرمین عبدالصمد انقلابی نے کہا ہے کہ کشمیریوں کو انکا ناقابل تنسیخ حق، حق خود ارادیت دینے کے ذریعے دیرینہ تنازعہ کشمیر حل کئے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہوسکتا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق عبدالصمد انقلابی نے سرینگر سے جاری ایک بیان میں کہاکہ اقوام عالم، بھارت …
تفصیل۔۔۔بھارت :ہندوتوا رہنماﺅں کا تقاریر میں کھلے عام مسلمانوں کی نسل کشی پر زور
نئی دہلی 23 دسمبر (کے ایم ایس) سوشل میڈیا پر اشتعال انگیز ویڈیو کلپس کا ایک سلسلہ منظر عام پر آیا ہے جن میں بھارت میں ہندوتوا کی سرکردہ شخصیات کو اپنی تقاریر میں کھلے عام مسلمانوں کی نسل کشی پر زور دیتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق یہ تقاریر بھارتی ریاست اتراکھنڈ کے شہر ہریدوار میں 17 سے 19 دسمبر تک متنازعہ ہندوتوا رہنما یتی نرسنگھانند کی …
تفصیل۔۔۔لدھیانہ:ضلعی عدالت میں دھماکے سے دو افراد ہلاک
لدھیانہ 23دسمبر (کے ایم ایس) بھارتی ریاست پنجاب کے ضلع لدھیانہ میں ایک دھماکے میں دو افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق دھماکا لدھیانہ ڈسٹرکٹ کورٹ کمپلیکس کی تیسری منزل میں واقع واش روم میں ہوا۔ لدھیانہ کے پولیس کمشنر گرپریت سنگھ بھولر نے دھماکے میں دو افراد کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے جبکہ متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں۔دھماکے سے واش روم کی چھت اور …
تفصیل۔۔۔غیر قانونی طورپر نظر بند کشمیریوں کے اہلخانہ کا سرینگر میں احتجاجی مظاہرہ
سرینگر23 دسمبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی پولیس کی طرف سےبانڈی پورہ قصبے سے غیر قانونی طور پرگرفتار کئے گئے تین کشمیریوں کے اہلخانہ نے سرینگر میں احتجاجی مظاہرہ کیا ۔ مظاہرین اپنے پیاروں کی فوری رہائی کا مطالبہ کررہے تھے ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی پولیس نے تین کشمیریوں ارمیم گوجر ، عبدالباری اور محمد سلیمان …
تفصیل۔۔۔لدھیانہ:ضلعی عدالت میں دھماکے سے دو افراد ہلاک
https://urdu.lagatar.in/wp-content/uploads/2021/12/BLAST-OOOO.jpg لدھیانہ 23دسمبر (کے ایم ایس) بھارتی ریاست پنجاب کے ضلع لدھیانہ میں ایک دھماکے میں دو افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق دھماکا لدھیانہ ڈسٹرکٹ کورٹ کمپلیکس کی تیسری منزل میں واقع واش روم میں ہوا۔ لدھیانہ کے پولیس کمشنر گرپریت سنگھ بھولر نے دھماکے میں دو افراد کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے جبکہ متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں۔دھماکے سے واش روم کی چھت …
تفصیل۔۔۔برطانوی پارلیمنٹ تنازعہ کشمیر کے حل میں اہم کردار ادا کرسکتی ہے ،صدر آزاد کشمیر
اسلام آباد 23دسمبر (کے ایم ایس) آزاد جموں و کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ برطانوی پارلیمنٹ دیرینہ تنازعہ کشمیر کے حل میں اہم کردار ادا کر سکتی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے ان خیالات کا اظہار برطانوی رکن پارلیمنٹ اور برطانوی لیبر پارٹی کی ڈپٹی لیڈر انجیلا رینر اور برطانوی ہائوس آف لارڈز کے رکن لارڈ واجد سے …
تفصیل۔۔۔بی جے پی مقبوضہ کشمیرمیں اسمبلی نشستوں میں اضافے کے ذریعے انتخابات جتینا چاہتی ہے،فاروق عبداللہ
سرینگر23 دسمبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں نیشنل کانفرنس کے صدر فاروق عبداللہ نے کہا ہے کہ نریندر مودی کی زیرقیادت بھارتیہ جنتا پارٹی جموں ڈویژن میں جن اسمبلی نشستوں میں اضافے کی سفارش کی گئی ہے کو جیت کر مقبوضہ علاقے میں اپنی حکومت بنانا چاہتی ہے۔تاہم انہوں نے کہا کہ وہ اپنے مذموم عزائم میں کامیاب نہیں ہو …
تفصیل۔۔۔