سرینگر 09 دسمبر (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں سیاسی جماعتوں اور قانونی ماہرین نے کہا ہے کہ مودی کی زیر قیادت بھارتی حکومت نام نہاد حد بندی کمیشن کے ساتھ مل کر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کے ذریعے غیر ریاستی ہندو انتہا پسندبھارتیہ جنتا پارٹی کو اقتدار میں لانے کے لیے قبل از انتخابات دھاندلی کا ارتکاب کر رہی …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 9 دسمبر, 2021
راجوری: راوت کی ہلاکت کے بارے میں سوشل میڈیا پوسٹ پر دکاندار گرفتار
جموں 09دسمبر( کے ایم ایس ) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں پولیس نے آج ( جمعرات) ضلع راجوری کے ایک گاﺅں سے ایک کشمیری دکاندار کو بھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل بپن راوت اور دیگر کی ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاکت کے بارے میں سوشل میڈیا پر پوسٹ کرنے پر گرفتار کرلیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق دکاندار نے ہیلی کاپٹر حادثے کے بارے …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی ابتر صورتحال میں بہتری کے کوئی آثار نہیں ہیں، میر واعظ فورم
سرینگر09 دسمبر (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں میر واعظ عمر فاروق کی سربراہی میں قائم حریت فورم نے کہا ہے کہ تنازعہ کشمیر حل نہ ہونے کی وجہ سے مقبوضہ علاقے میں انسانی حقوق کی ابتر صورتحال میں بہتری کے کوئی آثار نظر نہیں آ رہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق فورم نے انسانی حقوق کے دن کے تناظر میںسرینگر میں جاری ایک بیان …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی مظالم کے خلاف مظفر آباد میں احتجاجی مارچ
مظفرآباد09دسمبر(کے ایم ایس ) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں انسانی حقوق کے کارکنوں کی بھارتی قابض فورسز کی جانب سے بلا جواز گرفتاریوں کیخلاف انٹرنیشنل فورم فار جسٹس اینڈہیومن رائٹس جموں وکشمیر کے چیئرمین محمد احسن انتوکی کال پر مظفرآباد میں لال چوک اپراڈہ سے سی ایم ایچ چوک تک احتجاجی مارچ کیا گیا۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق مارچ میں انٹرنیشنل فورم فار جسٹس کے وائس …
تفصیل۔۔۔بھارت : کمسن دلت لڑکی کو عصمت دری کا نشانہ بنایا گیا
کٹیک انڈیا، 09 دسمبر (کے ایم ایس)بھارتی ریاست اڈیشہ کے ضلع کٹیک میں واقع چوپاڈا نامی گاوں میں دلت برادری کی ایک 10 سالہ نابالغ لڑکی کی عصمت دری کی گئی۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق متاثرہ لڑکی کو بسنت سوین عرف بابو نے اس وقت آبروریزی کا نشانہ بنایا جب اسکے والدین گھر پر نہیں تھے۔ بابو نے گھر کے احاطے میں داخل ہو کر لڑکی سے پانی مانگا …
تفصیل۔۔۔بپن راوت کو انسانیت کے قاتل کے طورپر یاد رکھا جائیگا
اسلام آباد09دسمبر(کے ایم ایس ) گزشتہ روز تامل ناڈو میں ہیلی کاپٹر کے حادثے میں ہلاک ہو نے والے بھارتی چیف آف ڈیفنس سٹاف جنرل بپن راوت کو انسانیت کے قاتل کے طور پر یاد رکھا جائے گا کیونکہ بھارتی فوج کے سربراہ کی حیثیت سے ان کے دور میں غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں کشمیریوں کے قتل عام کے واقعات میں تیزی سے اضافہ …
تفصیل۔۔۔تحریک وحدت اسلامی کامعروف آزادی پسند رہنما خواجہ شجاع عباس کو شاندار خراج عقیدت
سرینگر09دسمبر(کے ایم ایس ) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں تحریک وحدت اسلامی جموں وکشمیر نے معروف دانشور اور آزادی پسند رہنما خواجہ شجاع عباس کوانکی دوسری برسی پر شاندارخراج عقیدت پیش کیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق تحریک وحدت اسلامی کے ترجمان نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں خواجہ شجاع عباس کو شاندار خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ تحریک آزادی کشمیر کیلئے انکی گرانقدر …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ کشمیر:پوسٹروں کے ذریعے عالمی برادری کی توجہ بھارتی ریاستی دہشت گردی کی جانب مبذول کرائی گئی
سرینگر09دسمبر(کے ایم ایس ) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں 10دسمبر کومنائے جانیوالے انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر سرینگر اوردیگر علاقوں میں پوسٹر چسپاں کئے گئے ہیں جن میں عالمی برادری کی توجہ مقبوضہ علاقے میں بھارتی ریاستی دہشت گردی کی طرف مبذول کرائی گئی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ہر سال 10دسمبر کو دنیا بھر میں انسانی حقوق کا عالمی دن منایا …
تفصیل۔۔۔اہل کشمیر کا DNA تبدیل کرنے والے کا اپنا DNA شناخت کیلئے لیبارٹری بھیج دیا گیا
(محمد شہباز) کشمیری عوام کا قاتل بالاآخر اپنے انجام کو پہنچ گیا ہے،بڑے منہ اور بڑی باتیں کرنے والے بھارتی جنرل بپن راوت کی بھارتی ریاست تامل ناڈو میں ہیلی کاپٹر کے حادثے میں موت واقع ہو گئی۔ جنرل بپن راوت کو انسانیت کے قاتل کے طور پر ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ مقبوضہ جموں وکشمیرمیں بپن راوت کے بطور بھارتی فوجی سربراہ کے دور میں قتل عام میں بی …
تفصیل۔۔۔حریت کانفرنس کی طرف سے مقبوضہ کشمیر کی انسانی حقوق کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر اظہار تشویش
سرینگر 09 دسمبر (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے مقبوضہ علاقے میں انسانی حقوق کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق حریت کانفرنس کے ترجمان نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں مقبوضہ علاقے میں کشمیریوں کی منظم نسل کشیُ، ماورائے عدالت قتل، مذہبی،سیاسی اور سماجی آزادیوں پر قدغن ،کشمیری خواتین کی بے …
تفصیل۔۔۔