اسلام آباد 26 دسمبر (کے ایم ایس) پیس اینڈ کلچر آرگنائزیشن کی چیئرپرسن مشعال حسین ملک نے بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں نہتے اور بیگناہ کشمیریوں کی نسل کشی پر اسلامی تعاون تنظیم ( او آئی سی ) وزرائے خارجہ کا اجلاس بلانے کا مطالبہ کیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق نئی دلی کی بدنام زمانہ تہاڑ جیل میں غیر قانونی طورپر نظربند کشمیری آزادی پسند رہنما محمد …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 26 دسمبر, 2021
جموں: آبروریزی ،قتل کا نشانہ بننے والی کمسن بچی کے والدین کا مجرموں کی ضمانت پر رہائی پر اظہار افسوس
جموں 26 دسمبر (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں جموں خطے کے ضلع کٹھوعہ میں اجتماعی آبروریزی اور قتل کا نشانہ بننے والی ایک آٹھ سالہ خانہ بدوش بچی کے والدین نے بہیمانہ واقعے کے مجرموں میں سے دو کو ضمانت پر رہا کیے جانے پر شدید دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق آٹھ سالہ بچی کے …
تفصیل۔۔۔پلوامہ: دستی بم کے حملے میں دو پولیس اہلکار زخمی
سرینگر26 دسمبر (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ میں آج دستی بم کے ایک حملے میں بھارتی پولیس کے دو اہلکار زخمی ہو گئے ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق نامعلوم افراد نے پلوامہ کے مرکزی چوک میں پولیس کی ایک ٹیم پر دستی بم داغ دیا جس کے نتیجے میں دو اہلکار زخمی ہو گئے۔ ایک سینئر پولیس افسر نے …
تفصیل۔۔۔کل جماعتی حریت کانفرنس کی ماورائے عدالت قتل کے تازہ واقعات کی شدید مذمت
سرینگر 26 دسمبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے شوپیاں، پلوامہ اور اسلام آباد میں جعلی مقابلوں میںشہید ہونے والے نوجوانوںکو شاندار خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے بھارتی فورسز کے ہاتھوں ماورائے عدالت قتل کے تازہ واقعات کی شدید مذمت کی ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس کے ترجمان نے سرینگر میں جاری ایک …
تفصیل۔۔۔بھارت میں نمازجمعہ کے بعد اب کرسمس کی تقریب انتہاپسندوں کے نشانے پر
ہندو انتہاپسندوں نے مسیحیوں کوجے شری رام کے نعرے لگانے پر مجبورکیا نئی دہلی 26 دسمبر (کے ایم ایس)بھارتی ریاست ہریانہ کے ضلع گروگرام میں کھلے میدان میں نماز جمعہ اداکرنے سے روکنے کے بعد اب کرسمس کی دعائیہ تقریب کو روکنے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق ہندو انتہاپسندتنظیموں کے کاکنوں نے کرسمس کے موقع پرمنعقدہ ایک دعائیہ تقریب میںگھس کر اس میں خلل ڈالنے کی …
تفصیل۔۔۔دہلی کی تہاڑ جیل میں 8 دن میں 5 قیدیوں کی موت
نئی دہلی 26 دسمبر (کے ایم ایس)بھارت میں نئی دہلی کی بدنام زمانہ تہاڑ جیل میں پانچ قیدیوں کی موت ہو گئی ہے۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق جیل میں گزشتہ آٹھ روز کے دوران پانچ قیدی پراسرار حالات میں انتقال کرگئے ۔ دہلی پولیس کے ایک افسرنے بتایا کہ تمام اموات کی مجسٹریل انکوائری شروع کر دی گئی ہے۔جمعہ کو تہاڑ جیل میں وکرم عرف وکی کے نام سے ایک قیدی کی …
تفصیل۔۔۔بھارت :اونچی ذات کے ہندووں کے ہاتھوں دلتوں کے انسانی حقوق کی پامالی ایک معمول ہے : رپورٹ
اسلام آباد 26 دسمبر (کے ایم ایس)بھارت میں ایک دلت خاندان میں پیدا ہونا گناہ سمجھا جاتا ہے کیونکہ بھارت میں اعلیٰ ذات کے ہندوو¿ں کی طرف سے دلتوں کے انسانی حقوق کی خلاف ورزی ایک معمول بن چکا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کی طرف سے آج جاری کی گئی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بھارت میں دلتوں کو ان کنوو¿ں سے پانی پینے یا ان مندروں میں …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیر میں بھارت کی ریاستی دہشتگردی رکنے کا نام نہیں لے رہی: ماس موومنٹ
سرینگر 26 دسمبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں جموں وکشمیر ماس موومنٹ نے کہاہے کہ بھارت کی ریاستی دہشتگردی رکنے کا نام نہیں لے رہی اوربھارتی فورسز کسی بھی وقت کسی بھی شخص کا حق زندگی چھین کر اس سے شہید کرسکتی ہیں یا سلاخوں کے پیچھے دھکیل سکتی ہیں۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق ماس موومنٹ کے سیکرٹری انفارمیشن شبیر …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیر میں بلند فشار خون نے وبائی شکل اختیار کر لی ہے: رپورٹ
سرینگر 26 دسمبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بلند فشار خون نے وبائی شکل اختیار کر لی ہے کیونکہ 15 سال سے زائد عمر کی 19 فیصد آبادی ہائی بلڈ پریشر کا شکار ہے اور اسے کنٹرول کرنے کے لیے ادویات استعمال کر رہی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ”فیملی ہیلتھ “کے تازہ ترین سروے میں خطے میں ہائی …
تفصیل۔۔۔اسمبلی انتخابات میں 50 سے زائد نشستیں حاصل کرنے کا بی جے پی کا دعویٰ دن میںخواب دیکھنا ہے: آزاد
جموں 26 دسمبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کانگریس کے رہنما غلام نبی آزاد نے اسمبلی انتخابات میں 50 سے زائد نشستیں حاصل کرنے کے بی جے پی کے دعوے کودن میں خواب دیکھنے کے مترادف قرار دیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق غلام نبی آزاد نے ادھم پور قصبے میں کرسمس ڈے کی تقریب کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے …
تفصیل۔۔۔