سرینگر 13 دسمبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبداللہ نے کہا ہے کہ مقبوضہ علاقے میں ترقی کے بارے میں مودی کی فسطائی بھارتی حکومت کے دعوے صرف سوشل میڈیا اور اشتہارات میں ہی نظر آتے ہیں۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق عمر عبداللہ نے ضلع کپواڑہ میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 13 دسمبر, 2021
سرینگر : حملے میں3 بھارتی پولیس اہلکار ہلاک
سرینگر 13 دسمبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں آج سرینگر کے علاقے زیون میں ایک حملے میں بھارتی پولیس کے3اہلکارہلاک جبکہ ایک درجن کے قریب اہلکار زخمی ہو گئے ہیں ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے سرینگر میں پنتھہ چوک کھنموہ روڈ پر زیون کے مقام پر انڈین ریزروپولیس کی 9ویں بٹالین کی گاڑی پر اندھادھند فائرنگ کی جس …
تفصیل۔۔۔مودی حکومت کی طرف سے وعدے پورے نہ کرنے کے خلاف لداخ میں مکمل ہڑتال
سرینگر 13 دسمبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں لداخ خطے کے لوگوں نے اگست 2019 میں بھارتی آئین کی دفعہ 370 اور 35A کی منسوخی کے بعد مودی حکومت کی طرف سے کئے گئے وعدے پورے نہ کرنے کے خلاف آج مکمل ہڑتال کی۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ہڑتال کی کال لداخ میں سیاسی، مذہبی اور سماجی تنظیموں کی نمائندگی …
تفصیل۔۔۔پولیٹیکل ریزسٹنس موومنٹ کی طرف سے سرینگر اور پلوامہ کے شہداء کو زبردست خراج عقیدت
سرینگر13 دسمبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں جموں و کشمیر پولیٹیکل ریزسٹنس موومنٹ نے سرینگر کے علاقے رنگریٹ کے شہداء اور کاک پورہ پلوامہ میں شہید ہونے والے کشمیری نوجوانوں کو شاندار خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق پولیٹیکل ریزسٹنس موومنٹ کے چیئرمین جمیل احمد اور جنرل سیکرٹری ڈاکٹر مصعب نے احمد رنگریٹ سرینگر میں جعلی مقابلے میں …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیر میں 30 بنیادی انسانی حقوق میں سے کوئی بھی حق نہیں پایاجاتا: رپورٹ
اسلام آباد 13 دسمبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں اور پولیس اہلکاروں کے ہاتھوں کشمیریوں کے ماورائے عدالت قتل کا سلسلہ جاری ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے شعبہ تحقیق کی طرف سے آج جاری کی گئی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اقوام متحدہ کی بین الاقوامی دستاویز، یونیورسل ڈیکلریشن آف ہیومن رائٹس (UDHR) میں درج 30 بنیادی …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیر میں جماعت اسلامی کے بزرگ رہنما ولی محمد عادل انتقال کر گئے
سرینگر 13 سرینگر 13 دسمبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں جماعت اسلامی جموں و کشمیر کے سرکردہ رہنما ولی محمد عادل اتوار کی شام سوپور قصبے میں انتقال کر گئے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق کشمیر کازکے ساتھ لگن کی وجہ سے کئی سال تک جیل میں رہنے والے ولی محمد عادل قصبے کے علاقے نیو کالونی میں طویل علالت کے بعد …
تفصیل۔۔۔بھارتی فوجیوں نے سرینگر میں دو کشمیری نوجوان شہید کر دیے
سرینگر 13 دسمبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی میں آج ضلع سرینگر میں دو کشمیری نوجوانوں کو ایک جعلی مقابلے میں شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھا رتی فوجیوں، پیراملٹری فورسزاور پولیس اہلکاروں نے نوجوانوں کو ضلع کے علاقے رنگریٹ میں محاصرے اور تلاشی کی ایک مشترکہ کارروائی کے …
تفصیل۔۔۔بھارت میں نیپال کا شہری بغیرمقدمہ چلائے 41 سال تک جیل میں بند رہا
کولکتہ 13 دسمبر (کے ایم ایس)بھارتی ریاست مغربی بنگال میں ہائی کورٹ نے ایک فیصلے میں ریاستی حکومت سے کہا ہے کہ وہ ایک نیپالی شہری کو 41 سال تک بغیر مقدمہ چلائے جیل کی سلاخوں کے پیچھے رکھنے پر 5 لاکھ روپے معاوضہ ادا کرے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق انسانی حقوق کی ایک تنظیم کی طرف سے یہ مقدمہ سامنے آنے کے بعد کولکتہ ہائی کورٹ نے مداخلت کی …
تفصیل۔۔۔.
کسانوں نے ایجی ٹیشن معطل کر دی، واپس نہیں لی کیونکہ وہ مودی حکومت پر بھروسہ نہیں کرتے: جماعت اسلامی ہند
نئی دہلی 13 دسمبر (کے ایم ایس) جماعت اسلامی ہند کے نائب امیر پروفیسر سلیم انجینئر نے کہا ہے کہ کسانوں نے اپنا احتجاج واپس نہیں لیا بلکہ صرف معطل کیا ہے کیونکہ انہیں مودی حکومت پر اعتماد اور بھروسہ نہیں ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جماعت اسلامی ہند کے نائب امیرنے نئی دہلی میں جاری ایک بیان میں کہاکہ یہ اعتماد اور بھروسے کا نقصان کافی تشویشناک ہے …
تفصیل۔۔۔