سرینگر06 دسمبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن نےساتویں ویں جماعت کے طلبا کے نصاب میں شامل تاریخ اور شہریت کے نام سے متنازعہ کتاب کی اشاعت کی مذمت کی ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق سرینگر میں ایڈووکیٹ نذیر احمد رونگا کی صدارت میں ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے ایک اجلاس میں کہا گیا ہے کہ JC …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 6 دسمبر, 2021
مقبوضہ کشمیر:اشرف صحرائی کے بیٹوں کی مسلسل غیر قانونی نظربندی پر اظہار تشویش
سرینگر06 دسمبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں انٹرنیشنل فورم فار جسٹس اینڈ ہیومن رائٹس نے کل جماعتی حریت کانفرنس کے شہید رہنماء محمد اشرف صحرائی کے دو بیٹوں مجاہد اشرف،راشد اشرف اور پوتے محمد الطاف خان کی مسلسل غیر قانونی نظربندی پرشدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق انٹرنیشنل فورم فار جسٹس اینڈ ہیومن رائٹس کے چیئرمین محمد احسن …
تفصیل۔۔۔پاسبان حریت کے زیر اہتمام 10دسمبر کو چکوٹھی میں احتجاجی دھرنا دیا جائیگا
مظفرآباد06 دسمبر (کے ایم ایس) پاسبان حریت جموں وکشمیر نے10دسمبر کوانسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر بھار ت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی دہشتگردی کیخلاف چکوٹھی میں احتجاجی دھرنا دینے کا اعلان کیا ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق پاسبان حریت کے چیئرمین عزیر احمد غزالی نے مظفر آباد سے جاری ایک بیان میں کہاہے کہ احتجاجی دھرنے کے ذریعے اقوام متحدہ اور انسانی حقوق …
تفصیل۔۔۔جاوید احمد میر اور دیگر حریت رہنمائوں کی جموں کی ٹاڈا عدالت میں پیشی
جموں06 دسمبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں حریت رہنما جاوید احمد میر اور دیگر ان کے خلاف درج کئے گئے 30سال پرانے ایک جھوٹے مقدمے میں جموں کی ٹاڈا عدالت میں پیش ہوئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جاوید میر کے علاوہ دیگر حریت رہنماء شوکت بخشی، محمد منظور صوفی اور جاوید زرگر عدالت میں پیش ہوئے۔ مقدمے کی آئندہ سماعت …
تفصیل۔۔۔بھارتی پیراملٹری فورس کا سب انسپکٹر ضلع کپواڑہ میں ہلاک
سرینگر06 دسمبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی پیراملٹری فورس کا ایک سب انسپکٹر ضلع کپواڑہ میں ہلاک ہوگیاہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق سب انسپکٹر جئے نارائن سنگھ نے کپواڑہ میں فوجی کیمپ میں نصف شب کو سانس لینے میں دشواری کی شکایت کی اور اسے علاج معالجے کے لیے مقامی ہسپتال لے منتقل کیاگیا۔تاہم ڈاکٹروں کے مطابق وہ ہسپتال پہنچنے سے …
تفصیل۔۔۔شوپیاں میں بجلی کے سمارٹ میٹروں کی تنصیب کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
سرینگر06 دسمبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں خواتین سمیت کشمیریوں نے شوپیاں قصبے میں بجلی کے سمارٹ میٹروں کی تنصیب کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا اور سڑک بلاک کر دی ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق احتجاج کرنے والی خواتین نے قابض انتظامیہ کے عوام دشمن اقدام کے خلاف انسانی ہاتھوں کی زنجیر بنائی اور سڑک پر ٹریفک بلا ک کردی ۔مظاہرین کاکہنا …
تفصیل۔۔۔سینئر حریت رہنما انجینئر فاروق انتقال کر گئے، حریت رہنماﺅں کا اظہار تعزیت
سرینگر06 دسمبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں سینئر حریت رہنما انجینئر فاروق احمد خان سوپور میں انتقال کر گئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق انجینئر فاروق سوپور قصبے میں حرکت قلب بند ہوجانے کی وجہ سے انتقال کر گئے۔ سینئر حریت رہنما اور ڈیموکریٹک فریڈم پارٹی کے چیئرمین شبیر احمد شاہ نے جیل سے اپنے ایک پیغام میں اور قائمقام …
تفصیل۔۔۔جموں و کشمیر فریڈم موومنٹ کے رہنمائوں کی طرف سے کشمیریوں کے قتل عام کی مذمت
اسلام آباد06 دسمبر (کے ایم ایس) جموں و کشمیر فریڈم موومنٹ کی اکائی تنظیموں کے رہنمائوں نے بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی فوجیوں کی طرف سے نہتے کشمیریوں کے قتل عام کی مذمت کی ہے ۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق حریت رہنمائوں محمد حسین خطیب ،محمود اختر قریشی اورمشتاق احمد زرگر نے ان خیالات کا اظہار اسلام آباد میں ایک اجلاس میں کیا۔اس موقع پر …
تفصیل۔۔۔محبوبہ مفتی کی قیادت میں نئی دہلی میں احتجاجی دھرنا
نئی دہلی 06 دسمبر (کے ایم ایس) پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر محبوبہ مفتی نے قابض بھارتی فوج کے ہاتھوں کشمیریوں کے قتل عام کے خلاف بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں احتجاجی دھرنا دیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق پی ڈی پی رہنما نے پارٹی ارکان کے ساتھ نئی دہلی کے جنتر منتر پر احتجاجی مظاہرے کی قیادت کی اور کشمیریوں کا قتل عام روکنے کا مطالبہ کیا۔ انہوں نے …
تفصیل۔۔۔بھارتی فورسز نے بارہمولہ سے دو نوجوانوں کو گرفتار کرلیا
سرینگر06 دسمبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فورسز نے ضلع بارہمولہ سے دو کشمیری نوجوانوں کو گرفتار کرلیا ہے ۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق توفیق اوربلال احمد کو ضلع کے علاقے Ningliمیں تلاشی اور محاصرے کی کارروائی کے دوران گرفتار کیاگیا۔ بھارتی فورسز نے دعویٰ کیا ہے کہ گرفتار کیاگیا ایک نوجوان عسکریت پسند جبکہ دوسرا اس کا ساتھی تھا۔
تفصیل۔۔۔