سرینگر 25 دسمبر (کے ایم ایس)غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میںبھارتی فوجیوں نے ضلع اسلام آباد کے علاقے بجبہاڑہ میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی شروع کردی۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوجیوں نے بجبہاڑہ کے علاقے خوش روئی کلاں کے تمام داخلی اورخارجی راستوں کو بند کردیا اورگھرگھر تلاشی کی کارروائی شروع کردی۔ علاقے میں فائرنگ کی آوازیں بھی سنی گئیں ۔ آخری …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 25 دسمبر, 2021
مقبوضہ جموں وکشمیر میں کورونا وائرس کے 164 نئے کیس رپورٹ، دو افراد کی موت
سرینگر 25 دسمبر (کے ایم ایس)غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں حکام نے بتایاکہ گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا وائرس کے 164 نئے کیس رپورٹ ہوئے جبکہ وائرس کی وجہ سے مزید دو افراد کی موت ہوئی ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق نئے مریضوں میں سے 124 وادی کشمیرمیں جبکہ40 جموں خطے میں سامنے آئے ہیں۔ ان کیسز سے کورونا وبا سے …
تفصیل۔۔۔بھارت میں ہندو انتہا پسند عیسائیوں کو ہندو مذہب اختیار کرنے پر مجبور کر رہے ہیں: نیویارک ٹائمز
نیویارک 25 دسمبر (کے ایم ایس) امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے اپنی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ بھارت میں مسیحی برادری پر ہولناک مظالم ڈھائے جارہے ہیں۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق نیویارک ٹائمز کے انکشافات میں کہاگیا ہے کہ ہندو انتہا پسند مسیحی برادری کی عبادت گاہوں کو نقصان پہنچا رہے ہیں اورانہیں عبادت کرنے سے روک رہے ہیں۔رپورٹ میں کہاگیا ہے کہ عیسائیوں پر بڑھتے ہوئے ظلم …
تفصیل۔۔۔بھارتی فوجیوں نے مقبوضہ جموں وکشمیر میں مزید چار کشمیری نوجوان شہید کر دیے
مقبوضہ کشمیر کے لوگ سزا یافتہ مجرموں سے بھی بدتر زندگی گزارنے پر مجبور ہیں: حریت کانفرنس سرینگر 25دسمبر(کے ایم ایس )بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشتگردی کی تازہ کارروائیوں میں آج مزید چارکشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق فوجیوں نے دونوجوانوں کو ضلع شوپیان کے علاقے چوگام اوردو کو ضلع پلوامہ کے علاقے ہردو میر ترال میں …
تفصیل۔۔۔کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزاد کشمیرشاخ کاقائد اعظم کو شاندارخراج عقیدت
اسلام آباد 25 دسمبر (کے ایم ایس) کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزاد جموں و کشمیرشاخ نے بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے آج اسلام آباد میں ایک اجلاس منعقد کیا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق اجلاس کی صدارت کانفرنس کے کنوینر محمد فاروق رحمانی نے کی جبکہ کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزاد جموں و کشمیرشاخ کے تمام …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ کشمیر:ٹرانسپورٹروں کا مودی حکومت کے اوچھے ہتھکنڈوں کے خلاف احتجاج
سرینگر25 دسمبر (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں نجی گاڑیوں کے مالکان اور ٹیکسی ڈرائیوروں سمیت ٹرانسپورٹروںنے بھارتی ٹریفک پولیس کی طرف سے اپنی گاڑیوں کو قبضے میں لینے کے خلاف احتجاجی مظاہرے کیے ۔ ٹرانسپوٹروں نے گاڑیوں کو غیر قانونی طورپر قبضے میں لینے کو مودی کی فسطائی حکومت کا ایک اور ہتھکنڈہ قرار دیا جس کا مقصد انہیں معاشی طور پر …
تفصیل۔۔۔آگرہ پولیس کی حکومت سے کشمیری طلباءکے خلاف بغاوت کا مقدمہ چلانے کی اجازت طلب
آگرہ 25 دسمبر (کے ایم ایس) بھارتی ریاست اترپردیش کے شہرآگرہ کی پولیس نے ریاستی حکومت کو خط لکھ کر تین کشمیری طلباءکے خلاف مقدمہ چلانے کی اجازت طلب کی ہے جنہیں رواں سال اکتوبر میں ٹی ٹونٹی عالمی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے ایک میچ میں بھارت کے خلاف پاکستان کی جیت پر واٹس ایپ پرپاکستانی ٹیم کی تعریف کرنے پر غداری اور دیگر الزامات کے تحت گرفتار کیا گیا …
تفصیل۔۔۔حریت رہنماﺅں، تنظیموں کا قائد اعظم کو شاندا ر خراج عقیدت
سرینگر25 دسمبر (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں حریت رہنماوں اور تنظیموں نے بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناحؒ کو آج انکے یوم پیدائش پر شاندار خراج عقیدت پیش کیاہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں قائداعظم محمد علی جناح کو زبردست خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ وہ ایک دور اندیش سیاست دان …
تفصیل۔۔۔کشمیری سزا یافتہ مجرموں سے بھی بدترزندگی گزارنے پر مجبور ہیں، کل جماعتی حریت کانفرنس
سرینگر 25 دسمبر (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے علاقے کے لوگوں کے جذبہ آزادی کو دبانے کے لیے محاصرے اور تلاشی کی کارروائیوں میں تیزی کی شدید مذمت کی ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس کے ترجمان نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں بھارتی فوجیوں کی طرف سے تلاشی آپریشنوں کے دوران محصور لوگوں کے …
تفصیل۔۔۔تشدد کو ہوا دینے والو ں کے خلاف سخت کارروائی ہونی چاہیے، پرینکا گاندھی
نئی دہلی25 دسمبر (کے ایم ایس) انڈین نیشنل کانگریس کی جنرل سیکرٹری پرینکا گاندھی نے بھارتی ریاست اترا کھنڈکے شہر ہری دوار میںحال ہی میںہندو توا کے رہنماﺅں کی ایک مذہبی تقریب ”دھرم سنسد“ میںکی گئی نفرت انگیز تقاریر پر سخت ردعمل ظاہر کرتے ہوئے تشدد کوہوا دینے والوں کے خلاف سخت ترین کارروائی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ اس طرح کی حرکتیں آئین اور قانون کی خلاف ورزی …
تفصیل۔۔۔