جموں 10 دسمبر (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںو کشمیر میں انسانی حقوق کے عالمی دن پر آج جموں ریجن کے ضلع پونچھ میں پوسٹر چسپاں کئے گئے جن میں عالمی برادری کی توجہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالیوں کی طرف مبذول کرائی گئی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق یہ پوسٹر جموں وکشمیر لبریشن الائنس نے چسپاں کئے ہیں جن پر انسانی حقوق …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 10 دسمبر, 2021
مقبوضہ کشمیر:بپن راوت کی ہلاکت پر سوشل میڈیا پوسٹ پر بینک ملازم کو معطل کردیاگیا
سرینگر 10 دسمبر (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میںجموں و کشمیر بینک نے بھارتی ریاست تامل ناڈو میں ہیلی کاپٹر حادثے بھارتی چیف آف ڈیفنس سٹاف بپن راوت کی ہلاکت کے بارے میں ایک سوشل میڈیا پوسٹ پرردعمل ظاہر کرنے پر ایک خاتون ملازم کو معطل کر دیاہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق مبینہ طور پر بینک کی خاتون ملازم نے تامل ناڈو میں ہیلی …
تفصیل۔۔۔امرتسر:انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر اقلیتی برادریوں کا کنکلیومنعقد کیاگیا
امرتسر10 دسمبر (کے ایم ایس) انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پرآج سکھوں کی نمائندہ تنظیم دل خالصہ کے زیر اہتمام امرتسر میں اقلیتی برادریوں کا ایک کنکلیومنعقدکیاگیا جس میں بھارت اور اس کے غیر قانونی زیر تسلط جموں وکشمیرمیں انسانی حقوق کی بگڑتی ہوئی صورتحال اور اقلیتوں پر ڈھائے جانیوالے مظالم پر غور کیاگیا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق کنکلیو میں کشمیریوں،سکھوں،ناگالینڈ ،تامل اوردیگر اقلیتوں کے رہنمائوں اور وفودنے شرکت …
تفصیل۔۔۔انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر مسئلہ کشمیر کو اجاگر کرنے کیلئے فاختائیں آزاد کی گئیں
اسلام آباد10 دسمبر (کے ایم ایس) یوتھ فورم فار کشمیر نے اسلام آباد میں انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر تنازعہ کشمیر کو اجاگر کرنے اور بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے مظلوم عوام سے اظہار یکجہتی کیلئے فاختائیں آزاد کیں جوکہ امن کا نشان ہیں۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق یوتھ فورم فار کشمیر کی جانب سے فاطمہ جناح پارک اسلام آباد میں انسانی …
تفصیل۔۔۔پاسبان حریت کے زیر اہتمام مظفر آبا د سے چکوٹھی تک بھارت مخالف احتجاجی ریلی
مظفرآباد 10 دسمبر (کے ایم ایس) انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر آج پاسبان حریت جموں وکشمیر کے زیر اہتمام مظفر آباد سے کنٹرول لائن کے قریب چکوٹھی تک بھارت مخالف احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بھارت کیخلاف مظفرآباد سے نکلنے والا ہزاروں افراد کا احتجاجی قافلہ گڑھی دوپٹہ، ہٹیاں بالا اور چناری سے پیدل مارچ کرتے ہوئے چکوٹھی پہنچا۔ قافلے کے شرکاء نے ہاتھو ں …
تفصیل۔۔۔انجمن اوقاف کی کشمیریوں کو جامع مسجد سرینگر میں نماز جمعہ ادا کرنے سے روکنے کی مذمت
سرینگر 10 دسمبر (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں لوگوں کو انجمن اوقاف جامع مسجد سرینگر نے مقبوضہ علاقے کی سب سے بڑی عبادت گاہ اور روحانی مرکز جامع مسجد سرینگر میں مسلسل 18 ویں جمعہ کو بھی نماز جمعہ جیسے اہم دینی فریضہ کی ادائیگی سے روکنے کی شدید مذمت کی ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق انجمن اوقاف جامع مسجد نے سرینگر …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ کشمیر:نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں دو بھارتی پولیس اہلکار ہلاک
سرینگر 10 دسمبر (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیرکے شمالی ضلع بانڈی پورہ میں آج نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں دو بھارتی پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے ضلع کے گلشن چوک میں بھارتی پولیس کی پارٹی پر فائرنگ کی جس سے دو پولیس اہلکار زخمی ہو گئے۔ زخمی اہلکارہسپتال لے جاتے ہوئے راستے میں ہی …
تفصیل۔۔۔خالصتان ریفرنڈم کا چھٹا مرحلہ آج جنیوا میں منعقد ہو رہا ہے
برسلز 10 دسمبر (کے ایم ایس) بھارت میں سکھوں کے آزاد وطن خالصتان کے لیے ریفرنڈم کا چھٹا مرحلہ آج جنیوا میں منعقد ہو رہا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق خالصتان ریفرنڈم پنجاب ریفرنڈم کمیشن کی نگرانی میں ہو رہا ہے۔ بھارتی پروپیگنڈے کے باوجود سکھوں کی بڑی تعدادنے ریفرنڈم کے ابتدائی 5 مرحلوں میں حصہ لیا۔ خالصتان ریفرنڈم آئندہ دنوں میں امریکہ، کینیڈا، آسٹریلیا اور بھارتی پنجاب …
تفصیل۔۔۔بھارتی فوج کا دعویٰ کہ” شناخت میں غلطی ، ناگالینڈ کے شہریوں کے قتل کی وجہ بنی” جھوٹا ہے
امرتسر10 دسمبر (کے ایم ایس) ناگالینڈ میں قائم تنظیم ناگا پیپلز موومنٹ فار ہیومن رائٹس نے بھارتی فوج کے اس دعوے کو مسترد کر دیا ہے ناگالینڈ میں فوج کی طرف سے 14شہریوں کو غلط شناخت کی وجہ سے قتل کیاگیا ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج نے اتوار کو ناگالینڈ کے ضلع مون میں 14 شہریوں کو قتل کر دیاتھا۔تنظیم کے12رکنی وفد نے انسانی حقوق کے عالمی …
تفصیل۔۔۔قابض انتظامیہ نے کشمیری عوام کو جنرل راوت کو خراج عقیدت پیش کرنے پر مجبور کیا
سرینگر10 دسمبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں قابض انتظامیہ نے لوگوں کو بھارتی چیف آف ڈیفنس سٹاف جنرل بپن راوت کو خراج عقیدت پیش کرنے پر مجبور کیا، جو بدھ کو تامل ناڈو میں ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاک ہو گئے تھے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بھارتی میڈیا کی اطلاعات میں کہاگیا ہے کہ ضلع کپواڑہ کے سرحدی علاقوں میں …
تفصیل۔۔۔