نئی دہلی 15 دسمبر (کے ایم ایس) بھارتی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ چین نے2020ءمیںمشرقی لداخ میں جس بھارتی علاقے پر قبضہ کیاتھا وہاں چینی فوج اپنے لیے نئے مسکن، ہائی ویز اور سڑکیں بنا رہی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق اس پیشرفت سے بھارت کے سابق فوجی افسروں اور سکیورٹی ماہرین میں خدشات مزید گہرے ہو گئے ہیں کہ چین شاید اس علاقے پر اپنا قبضہ برقرار …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 15 دسمبر, 2021
محبوبہ مفتی نے مودی حکومت کے مقبوضہ جموں وکشمیر سے متعلق عزائم پر سوال اٹھایا
سرینگر 15 دسمبر (کے ایم ایس)غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میںپیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر محبوبہ مفتی نے مودی کی فسطائی بھارتی حکومت کے مقبوضہ جموں وکشمیر سے متعلق عزائم پر سوال اٹھایا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق محبوبہ مفتی نے اپنے تازہ ٹویٹ میں مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی حکومت کے مذموم عزائم پر تنقید کرتے ہوئے کہاکہ کشمیر ی خواتین …
تفصیل۔۔۔5اگست 2019 کے غیر قانونی اقدامات کے بعد سے مقبوضہ جموں و کشمیرکی معیشت کو 50ہزار کروڑ روپے کا نقصان
سرینگر 15 دسمبر (کے ایم ایس)جب سے مودی کی فسطائی بھارتی حکومت نے اگست 2019 کے غیرقانونی اقدامات کئے، مقبوضہ جموںوکشمیرکی معیشت کو تقریباً 50ہزار کروڑ روپے کا نقصان ہوا جس میں رواں سال کا تقریباً 10ہزار کروڑ روپے کا نقصان شامل ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق اس بات کا انکشاف کشمیر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز (کے سی سی آئی) کے صدر شیخ عاشق نے آج سرینگر میں …
تفصیل۔۔۔ماں بیٹی کے خلاف مقدمہ درج کر نا بدترین ریاستی دہشت گردی ہے : پیروان ولایت
سرینگر 15 دسمبر (کے ایم ایس)غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میںپیروان ولایت جموں وکشمیر نے سرینگر میں دو خواتین کو گرفتارکرنے اوران کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے ریاستی دہشت گردی کی بدترین مثال قرار دیا ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق پیروان ولایت کے ترجمان نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں کہا کہ جائز حق کے لئے پرامن …
تفصیل۔۔۔بھارتی پولیس کا فرارہونے والے سپیشل پولیس افسرکوگرفتارکرنے کا دعویٰ
سرینگر 15 دسمبر (کے ایم ایس)غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی پولیس نے دعویٰ کیاہے کہ بی جے پی کے ایک کارکن کی حفاظت پر مامور سپیشل پولیس افسر کو بدھ کے روز گرفتار کیا گیاہے جو دو سروس رائفلوں سمیت فرار ہو گیا تھا ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق انسپکٹر جنرل آف پولیس وجے کمار نے بتایا کہ اسپیشل پولیس آفیسر …
تفصیل۔۔۔بھارتی چیف آف ڈیفنس سٹاف ہیلی کاپٹر حادثے میں زندہ بچ جانیوا لا گروپ کیپٹن چل بسا
نئی دلی15 دسمبر(کے ایم ایس) بھارتی فضائیہ کے 8دسمبر کو تامل ناڈو میں ہیلی کاپٹر حادثے میں زخمی ہونیوالا گروپ کیپٹن ورون سنگھ آج بنگلور کے ایک ہسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہلاک ہو گیا ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بھارتی فضائیہ نے کہا ہے کہ گروپ کیپٹن ورون سنگھ آج صبح زخمی کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے۔8 دسمبر کوتامل ناڈو میں ہیلی کاپٹرحادثے میں بھارتی …
تفصیل۔۔۔مرحوم ولی محمد عادل کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے اسلام آباد میں تعزیتی مجلس کا اہتمام
اسلام آباد 15 دسمبر (کے ایم ایس) کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزاد جموں و کشمیر شاخ نے اتوار کے روز مقبوضہ جموں و کشمیر کے علاقے سوپور میں انتقال کرنے والے ممتاز کشمیری حریت رہنما ولی محمد عادل کو شاندار خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے آج اسلام آباد میں ایک تعزیتی مجلس کا اہتمام کیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مرحوم ولی محمد عادل کے بیٹے مصدق عادل …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ کشمیر:کائونٹر انٹیلی جنس کشمیر کے متعدد مقامات پر چھاپے
سرینگر15 دسمبر(کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں کائونٹر انٹیلی جنس کشمیر کے اہلکاروں نے آج وسطی اور جنوبی اضلاع میں کم از کم چودہ مقامات پر چھاپے مارے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق سی آئی کے کے اہلکاروں نے سرینگر میں جماعت اسلامی کے ایک رکن کے زیر انتظام سکول کے خلاف درج مقدمہ کے سلسلے میں سرینگر میں ریٹائرڈ ٹیچر اسد اللہ بٹ کی رہائش …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ کشمیر:بھارتی پولیس نے بھارت مخالف نعرے لگانے پر ماں,بیٹی کو گرفتار کرلیا
سرینگر15 دسمبر(کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں بھارتی پولیس نے سرینگر کے علاقے رنگریٹ میں جعلی مقابلے میں دو کشمیری نوجوانوں کے قتل کے خلاف احتجاجی مظاہرے میں بھارت مخالف اور آزادی کے حق میں نعرے بلند کرنے پر ماں اور بیٹی کو گرفتار کرلیا۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق ایک بھارتی پولیس اہلکار نے میڈیا کو بتایا ہے کہ کشمیری خاتون افروزہ اور اس کی …
تفصیل۔۔۔آزادی کے متوالوں کو ظلم و ستم کے ہتھکنڈوں سے دبایا نہیں جاسکتا،تحریک وحدت اسلامی
سرینگر15 دسمبر(کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں تحریک وحدت اسلامی کے چیئرمین خادم حسین نے کہا ہے کہ ظالم و جابر بھارت نے کشمیریوں کی نسل کشی کی اپنی مذموم پالیسی میں تیزی لائی ہے اور اسکی بدمست فورسز بیگناہ کشمیری نوجوانوں کو روز جعلی مقابلوں میں شہید کر کے کشمیریوں کوحق پر مبنی اپنی جدوجہد سے باز رکھنے کی کوشش کر رہی ہیں۔ …
تفصیل۔۔۔