کوہیما 11 دسمبر (کے ایم ایس) ناگالینڈ کے ضلع مون میں سات دن پہلے بھارتی فوج کی ایک ظالمانہ کارروائی کے دوران14عام شہریوں کی ہلاکت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کرنے والے مشتعل لوگوںنے بھارتی وزیر داخلہ امیت شاہ سے واقعے کے بارے میں پارلیمنٹ میںجھوٹا اور من گھڑت بیان دینے پر معافی مانگنے کا مطالبہ کیا ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق امت شاہ نے پیر کو پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 11 دسمبر, 2021
بھارت:آسام میں محکمہ جنگلات کے اہلکاروں کی فائرنگ سے بچی ہلاک ، ماں زخمی
آسام بھارت11 دسمبر (کے ایم ایس)بھارتی ریاست آسام کے دیہی ضلع کامروپ میں جنگلی ہاتھیوں کے جھنڈ کا پیچھا کرنے والے محکمہ جنگلات کے اہلکاروں کی فائرنگ سے ایک دو سالہ بچی ہلاک اور اس کی ماں زخمی ہو گئی ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق پولیس نے بتایا کہ محکمہ جنگلات کے اہلکار بوکو کے علاقے بونڈہ پارہ میں گزشتہ کئی دنوں سے تباہی مچانے والے جنگلی ہاتھیوں کے …
تفصیل۔۔۔نوجوان صحافی عارف قریشی آج اسلام آباد میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
اسلام آباد 11 دسمبر (کے ایم ایس)نوجوان صحافی عارف قریشی آج اسلام آباد میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مرحوم عارف قریشی ڈپلومیٹک نیوز میگزین” دی فورٹریس“ کے چیف ایڈیٹر تھے جس کے ذریعے وہ کشمیریوں کی جدوجہد آزادی اور مقبوضہ جموں و کشمیر میںبھارتی فوجیوں کی طرف سے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کر رہے تھے۔مرحوم کی نماز جنازہ آج …
تفصیل۔۔۔کل جماعتی حریت کانفرنس کا کشمیری نظربندوں کی حالت زار پر اظہار تشویش
بھارت مقبوضہ جموں وکشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین پامالیاں کر رہاہے: حریت رہنما سرینگر11 دسمبر (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے مقبوضہ علاقے اور بھارت کی جہنم نما جیلوں میں غیر قانونی طور پر نظر بند حریت رہنماؤں اور کارکنوں کی حالت زار پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس …
تفصیل۔۔۔جنیوا کے خالصتان ریفرنڈم میں شدید برفباری کے باوجود 6ہزار سے زائد سکھو ں کی شرکت
جنیوا 11 دسمبر (کے ایم ایس) سوئٹزرلینڈ اور اس کے ہمسایہ ممالک فرانس، اٹلی اور جرمنی سے 6,000 سے زیادہ سکھ خالصان ریفرنڈم کے یورپی مرحلے کاآغاز کرنے کی غرض سے اپنا ووٹ ڈالنے کے لیے اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے دن کے موقع پر شدید برف باری اور بارش کی پروا نہ کرتے ہوئے سوئس دارالحکومت جنیوا میں جمع ہوئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق سکھوں نے ووٹنگ …
تفصیل۔۔۔سرینگر: مودی حکومت کی کشمیر کے خلاف سازش کے حوالے سے پوسٹر چسپاں
سرینگر 11 دسمبر (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے مختلف علاقوں میں پوسٹرز چسپاں کیے گئے ہیںجن میں عالمی برادری کی توجہ نریندر مودی کی زیرقیادت بھارتی حکومت کی کشمیر مخالف سازش کی طرف مبذول کرائی گئی ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق سٹوڈنٹس یوتھ فورم اور کشمیر ریزسٹنس موومنٹ کی طرف سے چسپاں کیے گئے پوسٹروں میں کہا گیا ہے کہ مودی کی زیر …
تفصیل۔۔۔مودی حکومت نے مقبوضہ جموں وکشمیر میں آر ایس ایس کے ہندوتوا ایجنڈے پر عملدرآمد میں تیزی لائی
سرینگر 11 دسمبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں نریندر مودی کی فسطائی بھارتی حکومت نے علاقے میں فرقہ وارانہ منافرت پھیلانے کے انتہا پسند ہندو تنظیم راشٹریہ سوائم سیوک سنگھ کے مذموم ایجنڈے پر عمل درآمد تیز کر دیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مودی حکومت نے اپنے تازہ ترین اقدام میں وادی کشمیر میں 19 مقامات کی نشاندہی کی …
تفصیل۔۔۔بھارت مقبوضہ جموں وکشمیر میں انسانی حقوق کی دھجیاں اڑارہا ہے ، مسرور عباس
سرینگر 11 دسمبر (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قضہ جموں و کشمیر میں حریت رہنما اوراتحاد المسلمین کے صدرمسرور عباس انصاری نے کہا ہے کہ بھارت مقبوضہ علاقے میں انسانی حقوق کی دھجیاں اڑارہا ہے اور اس نے مظلوم کشمیریوں کے تمام بنیادی حقوق سلب کر رکھے ہیں۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق مسرور عباس انصاری نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں کہا کہ اقوام متحدہ کا انسانی …
تفصیل۔۔۔کل جماعتی حریت کانفرنس کا جہنم نماجیلوں میں کشمیری نظربندوں کی حالت زار پر اظہار تشویش
سرینگر 11 دسمبر (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے مقبوضہ علاقے اور بھارت کی جہنم نما جیلوں میں غیر قانونی طور پر نظر بند حریت رہنماو¿ں اور کارکنوں کے ساتھ روا رکھے جانے والے غیر انسانی سلوک کی مذمت کی ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس کے جنرل سیکرٹری مولوی بشیر احمد عرفانی نے سرینگر میں …
تفصیل۔۔۔بھارتی ”سی ڈی ایس“ کی ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاکت بھارتی فوج کی خامیوں کو ظاہر کرتی ہے
اسلام آباد 11 دسمبر (کے ایم ایس)بھارتی چیف آف ڈیفنس سٹاف(سی ڈی ایس) بپن راوت کی بدھ کے روز ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاکت نے نہ صرف بھارتی فوج کے نظم و ضبط اور جنگی تیاریوں کی کمی کا پول کھول دیاہے بلکہ اس نے بھارت کی فوجی جدیدیت کو بھی زبردست دھچکا پہنچایا۔ کشمیر میڈیا سروس کی ایک رپورٹ میں ماہرین کا حوالہ دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ …
تفصیل۔۔۔