سرینگر 27 دسمبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبداللہ اور پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر محبوبہ مفتی نے مقبوضہ علاقے کو ریئل اسٹیٹ کے بھارتی سرمایہ کاروں کے لیے کھولنے پر قابض انتظامیہ کو شدید تنقید کانشانہ بناتے ہوئے کہاہے کہ اس اقدام کا مقصد مقبوضہ کشمیرمیں آبادی کے تناسب کو بتدیل کرنا ہے ۔ …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 27 دسمبر, 2021
بھارتی روپیہ ایشیا کی بدترین کرنسی قرار
اسلام آباد 27 دسمبر (کے ایم ایس) نیویارک میں قائم بین الاقوامی مالیاتی جریدے بلومبرگ کاکہناہے کہ بھارتی روپیہ ایشیا کی بدترین کارکردگی دکھانے والی کرنسی،موجودہ سہ ماہی میں اسکی قدر میں1.9 فیصد کی کم ہوئی ہے اور بھارتی روپے پر عدم اعتمادکے باعث غیرملکی سرمایہ کاروں نے 4 ارب 20کروڑڈالر زنکال لیے ہیں۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بین الاقوامی جریدے بلوم برگ اور دیگر بین الاقوامی میڈیانے بھارتی روپے کو …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ کشمیر : بھارتی پولیس نے دو کشمیری نوجوانوں کو گرفتار کرلیا
سرینگر 27 دسمبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی پولیس نے جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ سے دو کشمیری نوجوانوں کو گرفتا ر کرلیا ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق پولیس نے عادل علی ور آصف گلزار نامی نوجوانوں کو ضلع کے علاقوں اچھن اور حاجی در پورہ سے گرفتار کیا ہے ۔ پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ گرفتار کئے گئے …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ کشمیر : بھارتی فوجی بنکر پر دستی بم سے حملہ
سرینگر 27 دسمبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع اسلام آباد میں بھارتی فوج کے ایک بنکر پر دستی بم سے حملہ کیاگیا ۔ کشمیرمیڈیاسرس کے مطابق ضلع کے علاقے آرونی پل کے قریب بھارتی سینٹرل ریزروپولیس فورس کے بنکر پر دستی بم سے حملہ کیاگیا ۔ تاہم دستی بم بنکر کی بجائے باہر سڑک پر گر کر پھٹ گیا ۔ …
تفصیل۔۔۔اسلام آباد میں بھارتی ہائی کمیشن کے باہر احتجاجی مظاہرہ
اسلام آباد27 دسمبر (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں کشمیر میں بھارتی فوجیوں کی طرف سے بڑے پیمانے پر جاری انسانی حقوق کی پامالیوں اور نہتے کشمیریوں کے قتل عام کے خلاف اسلام آبادمیں بھارتی ہائی کمیشن کے باہر ایک احتجاجی مظاہرہ کیاگیا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق فرنڈز آف کشمیر کے زیرِ اہتمام احتجاجی مظاہرے کی قیادت حریت رہنما اور پارٹی کے وائس چیئرمین عبدالحمید لون نے کی۔ …
تفصیل۔۔۔بھارتی پولیس نے چھتیس گڑھ میں4 خواتین سمیت 6افراد کو قتل کر دیا
رائے پور 27 دسمبر (کے ایم ایس) بھارت کی شورش زدہ ریاست چھتیس گڑھ میں پولیس نے آج 4 خواتین سمیت 6 افراد کو گولی مارکرقتل کر دیا۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ریاست کے پیسرلاپاڈو گاو¿ں میں بھارتی پولیس اہلکاروں کی فائرنگ سے چار خواتین سمیت 6افراد ہلاک ہو گئے۔ پولیس نے متاثرین کو ماو¿ نواز باغی قرار دیا جو انصاف اور آزادی کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ پولیس کے بیان میں …
تفصیل۔۔۔حریت رہنماﺅں کی جعلی مقابلوں میں بے گناہ کشمیریوں کے قتل کی مذمت
سرینگر 27 دسمبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں حریت رہنماو¿ں اور تنظیموں نے بے گناہ کشمیری نوجوانوں کو جعلی مقابلوں میں قتل کرنے پر مودی کی فسطائی بھارتی حکومت کی مذمت کی ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق جموں وکشمیر اسلامک پولیٹیکل پارٹی کے چیئرمین محمد یوسف نقاش نے ایک بیان میں کہا کہ قتل وغارت،ہراساں کرنے اورگرفتاریوں سے کشمیریوں کوبنیادی حق خودارادیت …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیرمیں پوسٹروں کے ذرےعے عوام سے یکم جنوری کو ہڑتال کرنے کی اپیل
سرینگر 27 دسمبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے مختلف علاقوں میں پوسٹرچسپاں کئے گئے ہیں جن میں لوگوں سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ حد بندی کمیشن کی امتیازی تجاویز اورقابض بھارتی فورسز کے ہاتھوں کشمیری مسلمانوں کی نسل کشی کے خلاف یکم جنوری 2022 کو مکمل ہڑتال کریں۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق سرینگر اور مقبوضہ کشمیرکے دیگر علاقوں میں …
تفصیل۔۔۔شبیر احمد ڈار کا ہندو انتہا پسندوں کی طرف سے اقلیتوں پر مسلسل حملوں پراظہار تشویش
سرینگر 27 دسمبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میںمسلم کانفرنس کے چیئرمین شبیر احمد ڈار نے بھارت میں ہندو انتہا پسندوں کی طرف سے اقلیتوں پر مسلسل حملوں پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق شبیر احمد ڈار نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں کہاکہ بی جے پی کی حکمرانی والی ریاستوں میں گزشتہ چند دنوں سے …
تفصیل۔۔۔بھارت :ہندو انتہا پسندوں نے حضرت عیسیٰ ؑکے مجسمے کی بے حرمتی کی
چندی گڑھ 27 دسمبر (کے ایم ایس)بھارتی ریاست ہریانہ میں ہند و انتہا پسندوں نے برطانوی دور کے ریڈیمر چرچ میں نصب حضرت عیسیٰ ؑ کے ایک مجسمے کی بے حرمتی کی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی ریاست کے شہر امبالہ میں 26 دسمبر کی صبح ہندو انتہا پسندوں نے گرجاگھرکے احاطے کے اندر لگی روشنیوںکوبھی نقصان پہنچایا۔ عبادت گاہ کی بے حرمتی کے حوالے ایف آئی آر …
تفصیل۔۔۔