سیول 20 دسمبر (کے ایم ایس) آج جنوبی کوریہ کی انسانی حقوق کی تنظیم جسٹس اینڈ پیس فائونڈیشن نے بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں وکشمیرمیں انسانی حقوق کے غیر قانونی طورپر نظربند علمبردار خرم پرویز کی غیر قانونی نظربندی کے خلاف سیول میں بھارتی سفارت خانے کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق یہ جنوبی کوریہ میں کسی بھی انسانی حقوق کی مقامی تنظیم کا مقبوضہ …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 20 دسمبر, 2021
مقبوضہ کشمیر : سیاسی جماعتوں نے حلقہ بندی کمیشن کی سفارشات کومسترد کردیا
سرینگر 20 دسمبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں سیاسی جماعتوں بشمول پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی اور نیشنل کانفرنس نے بھارت کی طرف سے تشکیل شدہ نام نہاد حلقہ بندی کمیشن کی طرف سے ہندو اکثریتی خطے جموں کے لیے 6 اور مسلم اکثریتی وادی کشمیر کے لیے صرف ایک اضافی اسمبلی نشست کی سفارش کو مسترد کرد یا ہے ۔ کشمیر میڈیاسروس …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ کشمیر:حریت فورم کی محکمہ بجلی کی نجکاری پر اظہار تشویش
سرینگر 20 دسمبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں میر واعظ عمر فاروق کی سرپرستی میں قائم حریت فورم نے بھارتی قابض انتظامیہ کی طرف سے مقبوضہ علاقے کے محکمہ بجلی کے اثاثوں کی نجکاری اور اسے پاور گرڈ کارپوریشن آف انڈیا میں ضم کرنے کے فیصلے پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق حریت فورم نے سرینگر …
تفصیل۔۔۔بھارتی فوج کشمیر میں انسانیت کیخلاف جرائم میں ملوث ہے: رسل ٹریبونل
ٹورنٹو 20دسمبر (کے ایم ایس ) بوسنیا کے دارالحکومت سراجیوو میں کشمیر پر منعقد ہونیوالے پہلے رسل ٹریبونل نے بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں وکشمیر میں بھارتی فوج کے ہاتھوں کشمیریوں کے ماورائے عدالت قتل،نوجوانوں کی جبری گمشدگیوں، خواتین کی بے حرمتی، مظاہرین پر گولیوں اور پیلٹ گنز سمیت طاقت کے وحشیانہ استعمال اور کشمیریوں کی جبری گرفتاریوں جیسے جرائم پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے ۔ …
تفصیل۔۔۔پورا کشمیر محکمہ بجلی کے احتجاجی ملازمین کے ساتھ چٹان کی طرح کھڑا ہے: حریت رہنما
سرینگر 20 دسمبر (کے ایم ایس)غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں حریت رہنماو ں اور تنظیموں نے مودی حکومت کی طرف سے نجکاری کا نام پرملازمتوں سے محروم کرنے کی کوششوں کے خلاف پاور ڈیولپمنٹ ڈیپارٹمنٹ کے ملازمین کی غیر معینہ مدت کی ہڑتال کی مکمل حمایت کی ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق جموں وکشمیر ماس موومنٹ کے چیئرمین بشیر احمد عرفانی نے سرینگر میں جاری ایک …
تفصیل۔۔۔بھارت کے حد بندی کمیشن نے جموں خطے کے لیے 6 اور وادی کشمیر کے لیے صرف ایک اضافی نشست کی سفارش کی
نئی دہلی20 دسمبر (کے ایم ایس) بھارتی حکومت کے حد بندی پینل نے مقبوضہ جموںوکشمیر کی اسمبلی میں ہندو اکثریتی خطے جموں کے لئے 6 اضافی نشستوں جبکہ وادی کشمیر کے لئے صرف ایک اضافی نشست کی تجویز پیش کی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق اس طرح کے اقدام سے مقبوضہ جموںوکشمیر کی اسمبلی میں جموں خطے کی 43 اوروادی کشمیرکی 47 نشستیں ہوں گی۔شیڈول ٹرائب (ایس ٹی) کے …
تفصیل۔۔۔تعلیمی نصاب کو تبدیل کرنا جبری اقدام اورگھناﺅنا منصوبہ ہے: آغا سید حسن
سرینگر 20 دسمبر (کے ایم ایس)غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں انجمن شرعی شیعیان کے صدر آغا سید حسن الموسوی الصفوی نے مقبوضہ علاقے میں تعلیمی نصاب کو تبدیل کرنے کے قابض حکومت کے منصوبہ کو یکطرفہ اور جبری اقدام کی ایک اور کڑی قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اقدام یہاں کی فرقہ وارانہ رواداری ،تہذیب و تمدن ،تاریخ اور ثقافت کو نقصان پہنچانے کا …
تفصیل۔۔۔بھارت میں خاتون کی عصمت دری کرنے پر ہندو پجاری گرفتار
چنئی 20 دسمبر (کے ایم ایس) بھارتی ریاست تامل ناڈوکی پولیس نے چنئی میں ایک ہندو پجاری ستھیا نارائنن اور اس کی بیوی پشپالتھا کو ایک خاتون عقیدت مند کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کے الزام پر گرفتار کر لیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق چنئی پولیس نے بتایا کہ پادری کی بیوی پشپالتھا نے خاتون کی عصمت دری کرنے میںستھیا نارائنن کی مدد کی تھی جبکہ متاثرہ خاتون اس …
تفصیل۔۔۔جماعت اسلامی ہند کاشادی کی قانونی عمر 21 سال کرنے کے مودی حکومت کے اقدام پر اظہارتشویش
نئی دہلی 20 دسمبر (کے ایم ایس)جماعت اسلامی ہند کے امیر سید سعادت اللہ حسینی نے خواتین کے لیے شادی کی قانونی عمر 21 سال کرنے کے مودی حکومت کے اقدام پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق مودی کابینہ نے حال ہی میں ایک نیا بل متعارف کرانے کی منظوری دی ہے جس کے تحت خواتین کی شادی کی قانونی عمر 18 سے بڑھا کر 21 سال …
تفصیل۔۔۔بھارتی ریاست کیرالہ میں دو سیاستدانوں کے قتل کے بعد حالات کشیدہ
الپپوزہا 20 دسمبر (کے ایم ایس) بھارتی ریاست کیرالہ بھارتیہ جنتا پارٹی اور سوشل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا سے تعلق رکھنے والے دو سیاستدانوں کے یکے بعد دیگرے قتل سے لرز اٹھی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ایس ڈی پی آئی اور بی جے پی کے رہنماو¿ں کو ریاست کے ساحلی ضلع الاپپوزہامیں قتل کیا گیا۔ پولیس حکام نے ضلع الاپپوزہا میں دفعہ 144 نافذ کر دی ہے۔ آئی …
تفصیل۔۔۔