اسلام آباد 21 دسمبر (کے ایم ایس) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارت کے یکطرفہ اقدامات عالمی قوانین کی صریح خلاف ورزی ہیں۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق شاہ محمود قریشی نے یہ بات برطانوی دارالعوام میں حزب اختلاف کی ڈپٹی لیڈرسے بات چیت کرتے ہوئے کہی جنہوں نے آج (منگل کو) اسلام آباد میں ان …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 21 دسمبر, 2021
مقبوضہ جموں وکشمیر:جموں خطے میں اومیکرون کے تین کیسز کی تصدیق
جموں21 دسمبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں حکام نے بتایا کہ جموں ڈویژن میں کورونا وائرس کی نئی قسم اومیکرون کے تین کیس سامنے آئے ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق محکمہ صحت وطبی تعلیم نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ جموں کے ایک علاقے سے اومیکرون کے تین کیسز کی تصدیق ہوئی ہے۔ ٹویٹ میں کہا گیا ہے کہ نمونے …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیر : حد بندی کا پوراعمل آر ایس ایس کی رچائی گئی سازش کا منہ بولتا ثبوت ہے:پروفیسر سوز
سرینگر 21 دسمبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میںسابق بھارتی وزیرپروفیسر سیف الدین سوز نے کہاہے کہ حد بندی کا پورا عمل جموں و کشمیرمیںآبادی کا تناسب تبدیل کرنے کے لئے آر ایس ایس کی طرف سے رچائی گئی سازش کا منہ بولتا ثبوت ہے تاکہ علاقے میں ایک ہندو وزیر اعلیٰ کومسلط کیا جائے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق پروفیسر سوز …
تفصیل۔۔۔بھارتی فورسز کے ہاتھوں پلوامہ میں چارنوجوان گرفتار
سرینگر 21 دسمبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فورسز نے آج ضلع پلوامہ میں چار کشمیری نوجوانوں کو گرفتارکرلیا۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق بھارتی پولیس نے بتایا کہ فوج کی راشٹریہ رائفلز،پیراملٹری سینٹرل ریزرو پولیس فورسز اور پولیس نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے ضلع کے علاقے سانبورہ سے تعلق رکھنے والے زبیر گل ، عادل فیاض گنائی اورباسط علی او …
تفصیل۔۔۔حد بندی کمیشن کی تجاویز علاقے کے لیے تفرقہ انگیز ہیں : پی اے جی ڈی
سرینگر 21 دسمبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں پیپلز الائنس فار گپکار ڈیکلریشن (پی اے جی ڈی) نے حد بندی کمیشن کی تجاویز کو علاقے کے لیے تفرقہ انگیز قرار دیتے ہوئے یکم جنوری 2022 کواس کے خلاف احتجاج کرنے کا فیصلہ کیاہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق پی اے جی ڈی مختلف سیاسی جماعتوں کا ایک اتحاد ہے جو مقبوضہ …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیر: بھارتی فورسز کی گاڑی نے ذہنی طور پرمعذور شخص کو ٹکر مار کر زخمی کر دیا
سرینگر 21 دسمبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی پیراملٹری سینٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) کی گاڑی نے آج ضلع بارہمولہ کے قصبے سوپور میں ذہنی طور پر معذورایک شخص کو جان بوجھ کر ٹکر مار کر زخمی کر دیا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق حکام نے بتایا کہ سی آر پی ایف کی گاڑی نے سوپورکے علاقے امرگڑھ بائی …
تفصیل۔۔۔کشمیری مسلمان بھارتی حد بندی کمیشن کی سفارشات یکسر مستر د کرتے ہیں:تحریک وحدت اسلامی
سرینگر21 دسمبر (کے ایم ایس)غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں تحریک وحدت اسلامی جموں وکشمیر نے کہا ہے کہ نریندر مودی کی فسطائی بھارتی حکومت مقبوضہ علاقے میں اپنے مذموم مقاصد کے حصول کیلئے تمام جمہوری اقدار اور اصول و ضوابط کی دھجیاں اڑا رہی ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق تحریک وحدت اسلامی کے ترجمان نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں مقبوضہ علاقے میں انتخابی …
تفصیل۔۔۔بھارت نے کشمیر سے متعلق دو ویب سائٹس اور 20 یوٹیوب چینلز بلاک کر دیے
نئی دہلی21 دسمبر (کے ایم ایس)بھارت نے اظہار رائے کے حق کی سراسر خلاف ورزی کرتے ہوئے کشمیر سے متعلق دو ویب سائٹس ”کشمیر گلوبل“ اور ”کشمیر واچ“ اور 20 یوٹیوب چینلز کو بلاک کر دیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارت کی وزارت اطلاعات و نشریات نے کشمیر سے متعلق دو ویب سائٹس اور 20 یوٹیوب چینلز کو بلاک کرنے کا حکم دیا ہے۔ انفارمیشن سکریٹری اپوروا چندرا …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ کشمیر:ڈیموکریٹک پولیٹکل پارٹی کے چیف آرگنائزر کی گرفتاری،نامعلوم مقام پر منتقلی کی مذمت
سرینگر21دسمبر ( کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں وکشمیرمیں کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنما اور جموں و کشمیر ڈیموکریٹک پولٹیکل موومنٹ کے چیئرمین خواجہ فردوس نے پارٹی کے چیف آر گنائزرشکیل احمد بٹ کی بھارتی فوجیوں کی طرف سے گرفتاری اور نامعلوم مقام پر منتقلی پرشدید تشویش کا ا ظہار کیاہے ۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق خواجہ فردوس نے سرینگر سے جاری ایک بیان میں …
تفصیل۔۔۔بھارت کشمیریوں کے تمام بنیادی حقوق سلب کرنے کے مذموم ایجنڈے پر عمل پیرا ہے ، حریت کانفرنس
سرینگر21دسمبر ( کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں وکشمیرمیں کل جماعتی حریت کانفرنس نے مودی کی فسطائی بھارتی حکومت کی جانب سے کشمیری عوام کے سیاسی، معاشی، سماجی اور مذہبی حقوق سمیت تمام بنیادی حقوق سلب کرنے کے خفیہ اور مذموم ایجنڈے پر عمل درآمد کی شدید مذمت کی ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق حریت کانفرنس کے ترجمان نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں کشمیری عوام …
تفصیل۔۔۔